تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تو کیا جس بندے نے شادی نہ کی ہو اسکے خلاف خود کش حملہ جائز نہیں ہے؟ پر شمشاد بھائی جب تھانیدار ہی چھپ کر بیٹھیں گے تو عوام کا تحفظ کون کرے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار بھائی خود کش حملہ کرنے والے یہ تھوڑا ہی دیکھتے ہیں کہ اس عوام کا تحفظ تھانیدار کر رہا ہے یا نہیں، وہ تو بس دھم سے دھماکہ کر دیتے ہیں۔
 
زھرا علوی

محفلین
میرے اپنے بھائی بھی اسی ادارے میں ہیں اور دل کو بس ہر وقت دھڑکا سا ریتا ہے۔۔۔۔اللہ پاک ان سمیت اس شبعے سے متعلق تمام معصوم لوگوں کو اپنی امان میں رکھے اور سب کو ہدایت دے۔۔بس یہی دعا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ سے ہر دم یہی دعا ہے یہ سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے کیا سرکاری ملازم اور کیا عام عوام۔
 
چاند بابو

محفلین
زھرا جی کیا بات کر رہی ہیں۔ اللہ سے ان کی خیر مانگیں۔ ابھی تو انہوں نے شادی بھی نہیں کی۔
ارے شمشاد بھائی میں کتنے دنوں بعد اس طرف نکلا تھا آتے ہیں سب نے پھر ڈراونی خبریں دینا شروع کر دی ہیں اللہ خیر کرے۔
شمشاد بھائی میں ان کے گھر میں رہنے کی حمایت میں بول رہی تھی۔۔۔:(
جی کیا خوب حمایت کی ہے آپ نے میری۔ میرے تو آپ نے "ترو" نکال دیئے ہیں۔
تو کیا جس بندے نے شادی نہ کی ہو اسکے خلاف خود کش حملہ جائز نہیں ہے؟ پر شمشاد بھائی جب تھانیدار ہی چھپ کر بیٹھیں گے تو عوام کا تحفظ کون کرے گا۔
ہاں جی عوام کو اپنے تحفظ کی کتنی فکر ہے تو کیا ہم لوگ اپنی جانیں اس عوام کے لئے ضائع کر دیں۔ بھائی جی آج کل نشانہ عوام نہیں پلس ہے اسی لئے میں تو گھر سے نکلتا ہی نہیں ہوں۔
افتخار بھائی خود کش حملہ کرنے والے یہ تھوڑا ہی دیکھتے ہیں کہ اس عوام کا تحفظ تھانیدار کر رہا ہے یا نہیں، وہ تو بس دھم سے دھماکہ کر دیتے ہیں۔
ہاں جی درست فرمایا شمشاد بھائی نے۔
میرے اپنے بھائی بھی اسی ادارے میں ہیں اور دل کو بس ہر وقت دھڑکا سا ریتا ہے۔۔۔۔اللہ پاک ان سمیت اس شبعے سے متعلق تمام معصوم لوگوں کو اپنی امان میں رکھے اور سب کو ہدایت دے۔۔بس یہی دعا ہے
اللہ تعالٰی ہر ایک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔(آمین)
 
پپو

محفلین
کیا بات ہے کوئی کیس وغیرہ درج نہیں‌ہو رہا مجھے لگتا ہے یہ دنیا کا سب سے پر امن علاقہ ہے جہاں کے تھانے میں کوئی کیس درج نہیں ہے
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ اب رمضان المبارک کا مہنہ شروع ہونے والا ہے ناں۔ تو آپ سمجھا کریں ناں، پولیس والے بھی تو آخر انسان ہی ہیں ناں۔
 
عجیب سی بات ہے، لگتا ہم کسی بڑے انقلاب کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ جب محافظ اداروں کے لوگ دوسروں کی حفاظت کرنے کی بجائے خود سے ہی چھپتے پھر رہے ہیں۔ تھانیدار اندر اور چور باہر ہوں تو پھر کوئی بڑی تبدیلی تو آئے گی ہی۔ اور اس کے بعد ایک بار شرفاء کمین اور کمین شرفاء بن جائیں گے۔
 
چاند بابو

محفلین
شمشاد بھائی مجھے تو لگتا ہے کہ ان صاحب کا تعلق بھی کسی خود کش تنظیم سے ہے جبھی تو مجھے باہر نکالنے کے لئے کوششیں کر رہے ہیں۔ دیکھئے انہیں تاکہ کسی بھی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔
 
شمشاد

لائبریرین
خدا خوفی کریں چاند بابو، یہ تو آپ کو کھانے پر بلا رہے تھے اور آپ ان پر کسی تنظیم کا رکن ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔ آپ کو یقیناً غلط فہمی ہوئی ہے۔
 
چاند بابو، افتخار کی بات کی میں بھی تاید کروں کی، کہ اگر آپ لوگ باہر رہے تومجرمین اندر رہیں گے اور اگر آپ اندر رہے تو مجرمین باہر۔ پھر جب آپ کا پیشہ ہی حفاظت عوام ہے تو ڈر کس بات کا، بقول بھائی جانے کے جو رات اندر ہے وہ باہر نہیں اور جو باہر ہے وہ اندر نہیں۔ مجھے آپنے بھائی پر فخر ہے۔
 
چاند بابو

محفلین
شکریہ بھابھی جی لیکن اصل بات یہ ہے کہ بھائیوں پر فخر تو سب بہنوں کو ہوتاہی ہے چاہے وہ کیسے ہیں کیوں نہ ہوں۔ کیا آپ کومجھ پر فخر نہیں ہے چاہے تھوڑا ڈرپوک ہوں لیکن ہوں تو آپکا بھائی ہی۔

اور ہاں یاد رکھئے آپ لوگوں کی ان باتوں میں آ کر میں‌باہر نکلنے والا نہیں ہوں میں تو اس دن باہر نکلوں گا جب یہ دھماکوں کے سلسلے بالکل رک جائیں گے۔
 
پپو

محفلین
ہاں جی ہمارے مقامی تھانے کا ایس ایچ او اکثر چاند بابو سے مشورے کرنے آتا رہتا ہے
 
پپو

محفلین
خدا خوفی کریں چاند بابو، یہ تو آپ کو کھانے پر بلا رہے تھے اور آپ ان پر کسی تنظیم کا رکن ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔ آپ کو یقیناً غلط فہمی ہوئی ہے۔

بھائی اصلی تھانیدار تو وہی ہوتا ہے نا جو ہر کسی کو شک کی نظروں سے دیکھے یہ چاند بابو کی پیشہ وارنہ مہارت ہے جناب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top