محترم اس کے بارے میں آپ نے لفظ مارا پیٹا کچھ کم نہیں کہا ہے؟؟؟؟؟تھانے دار صاحب !!!
آپ کی طرح ہی ایک تھانے دار نے کل کوئٹہ میں ہمارے کسی ساتھی کومارا پیٹا تھا ، اس تھانے دار کوایک گھنٹے کے اندر اندر فارغ کروادیا
اور آپ شاید نہ وکیل ہیں اور نہ ہی صحافی۔قہقہ !!!!!!!! زین آج کل صحافیوں اور وکیلوں سے کوئی نہیں الجھتا ۔۔۔۔۔۔۔اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے۔۔
وسلام
جی ہاں نہ صحافی نہ وکیلمحترم اس کے بارے میں آپ نے لفظ مارا پیٹا کچھ کم نہیں کہا ہے؟؟؟؟؟
اور آپ شاید نہ وکیل ہیں اور نہ ہی صحافی۔
جی ہاں نہ صحافی نہ وکیل
لیکن میں طالوت ہوں ۔۔۔۔۔ ایک بار پولیس والوں سے مار کھا چکا ہوں ، کئی ریلیوں، جلسوں جلوسوں میں شرکت کر چکا ہوں ، موقع واردارت سے بھاگنے میں ماہر ہوں پولیس والوں سے الجھنے میں اور وہ بھی اتنے مہذب انداز میں کہ وہ خود بھی حیران ہو جاتے ہیں ٹرین کی زنجیر کھینچنے پر ایک بار رشوت دینی پڑی تھی اور زندگی کی پہلی اور آخری رشوت دی تھی اشٹوڈنٹ لائف میں تب سے اب تک کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی خاصا تجربہ ہے ;-)
وسلام
اس کا مطلب ہے کہ تمہارا نام دس نمبر یوں میں لکھنا پڑے گا۔ شمشاد صاحب کو بہکانے کی کوشش نہ کرو وہ اپنے اچھے برے کے بارے میں خوب جانتے ہیں۔سرکار ہمارا ایک قریبی دوست یہ بھی بھگت چکا ہے دو تین سال پہلے ، لانڈھی جیل میں 3 سال گزارے ہیں غریب نے ۔۔۔ غالبا 13-ڈی کی دفعہ لگتی ہے ۔۔ اسلیے کوئی غم نہیں کہ ہم ادھر ادھر کی خبر رکھتے ہیں اور سرکار سے پرانی جان پہچان ہے ۔۔۔ اور شمشاد شریف آدمی ہیں وہ ایسا کام کیوں کرنے لگے بھلا؟؟؟؟ ہیں نا شمشاد ! ؟
وسلام
ہاں جی اب کیا کہتے ہیں آپ؟؟؟؟وہ تو ٹھیک ہے جی پر جب وڈے تھانیدار صاحب کچھ کہیں گے تو کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا ناں۔
ارے ارے کیا مطلب کاکا کیا تمہیں نہیںمعلوم کہ پلس کی نوکری میں کیا ٹھاٹھ باٹھ ہیں۔ہزاروں کاروبار ہیں ، پولس کی نوکری میں کیا رکھا ہے بھلا ؟ نہ مناسب تنخواہ ، نہ ہر سال نئی وردی ، نہ دودھ پتی چائے اور جان کا خطرہ الگ ، بیگم نا خوش بچے نالاں ، رشتے داروں کی سفارشیں ، پتا نہیں کیا الا بلا ہے اس میں ۔۔۔۔۔۔
وسلام
آپ کی بات کر رہا ہوں جناب ، ٹھیک ہے دو بار وردی بھی ملتی ہو گی ، پیسے بھی اچھے ہوں گے پر دوسری جھنجھٹیں بھی تو ہوتی ہیں نا جی ، اور اپنے کاروبار میں کیسی جھنجٹ ؟ ادھر بیگم نے فون کیا منے کو چوٹ لگ گئی فورا شٹر ڈاؤن ! نہ فکر نہ فاقہ ! ۔۔۔۔۔۔ صرف یہی ایک فائدہ دیکھ لیں تو تمام فائدوں پر بھاری ہے ۔۔۔
وسلام
تے فر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تے فیر ایہہ کہ قنون کولوں چاہے نہ ڈرو پر قنون دے رکھوالیاں توں ڈرنا پینا اے۔