تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

چاند بابو

محفلین
بالکل ٹھیک ہے ۔مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ۔۔
وسلام


ہیلو اوئے کاکا یہ محفل کا سکول نہیں تھانہ ہے پڑھنے پڑھانے کا اتنا شوق ہے تو سکول میں جاؤ یہاں تو قنون کی زبان چلتی ہے اور قنون کی ہر بات کے دو دو مطلب ہوتے ہیں یہ تم ایک ہی سیدھا سیدھا مطلب کیوں سمجھا رہے ہو دوسرا ترجمہ بھی بتاؤ نا۔:grin1:
 

شمشاد

لائبریرین
یاہو تو ہمارے تھانے کی حدود میں نہیں ہے، پھر بھی کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا۔ آپ ایف آئی آر تو لکھوائیں۔
 

فہیم

لائبریرین
لو سیکرٹ ایجنٹ F.T نے اپنی کمال پھرتی اور عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوراً ہی جان لیا کہ وہ تنگ کرنے والا ملزم کون ہے:laugh::laugh::laugh::laugh:
 

عسکری

معطل
وہ مجھے ھیکر سمجھتا ھے اور آ ے روز وائرس بنانے کے یا ھیک کے طریقے پوچھ پوچھ کر مجھے بور کرتا ھے۔کیا میں آپ کو ایسا لگتا ھوں ؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو غلطی تو آپ کی اپنی ہے ناں، آپ نے اپنا یاہو کا پتہ محفل میں کیوں لکھا؟

اب آپ ایسا کریں کہ :

1) اس کو اپنی یاہو آئی ڈی پر بلاک کر دیں۔
2) اپنی یاہو آئی ڈی تبدیل کر لیں۔
 

زین

لائبریرین
اررےےےےے کون تنگ کررہا ہے ،عمران خان ۔کہیں‌مشرف صاحب سے کوئی پنگا منگا تو نہیں‌لیا آپ نے
 

زین

لائبریرین
توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ
 

شمشاد

لائبریرین
جنا ب یہ یاھو آی ڈی اچھے لوگوں سے رابطہ رکھنے کے لیے ھے

آپ کی بات صحیح ہے لیکن محفل پر اپنی یاہو آئی ڈی یا ای میل کا پتہ دینا محفل کے اصولوں کے خلاف ہے۔ اور اگر آپ نے ذاتی پیغام میں اپنی آئی ڈی دی ہے تو یہ آپ کا ذاتی مسئلہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top