تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تھانہ ہے یہاں کوئی بھائی بہن نہیں ہوتا، بس تھانیدار اور ملزم/مجرم کا تعلق ہوتا ہے۔

کڑیئے تمہارے پاس کوئی ثبوت بھی اس لڑائی جھگڑے کا کہ ایسے ہی سبزی کاٹتے کاٹتے اٹھ کر آ گئی ہو؟
 

زینب

محفلین
نہیں پا جی کوئی سبزی ابھی تک نہیں کاٹی کاٹنا ہوا کچھ تو اس طالوت کا گلا کاٹوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔جب دیکھو جہاں دیکھو مجھ سے لڑتا ہے
 

زینب

محفلین
یا اللہ خیر ! ۔۔۔۔۔ ! زبردستی کا تھانہ ہے (کیونکہ "حکومتی" آشیرباد حاصل نہیں) لیکن لفظوں کی "چھترول" ایسی کرتے ہیں کہ عملی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ اور زینب بی بی لڑائی وہ بھی منہ زبانی قابل گرفت نہیں ہے اب دھونڈیں کوئی قنون کی نئی دفعہ ۔۔۔۔۔۔

موجاں ای موجاں شام سویرے ہن موجاں ای موجاں :laugh::laugh::laugh:
وسلام



یہاں‌کا نیکا تھانیدار چاند میر ابھائی ہے وہ آپے قنون ڈھونڈ لے گا
 

چاند بابو

محفلین
لیکن وہ اور اس کے ہمنوا دنیا میں ایک انوکھی تاریخ رقم کر چکے ہیں۔۔۔
اور جناب اب تو بلوچستان کا شیر بھی آن پہنچا ہے ، علی احمد کرد ۔۔۔۔ خدا اسے ثابت قدم رکھے اور لمبی عمر دے ۔۔۔
وسلام
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ بس کچھ دن ٹھہریئے پھر دیکھئے افتخار چوہدری کی تحریک کا یہی‌ موصوف کیا حال بنا دیں گے کہ ان کا نام بھی نا رہے گا ناموں میں۔
چاند بھائی مجھے طالوت کے خلاف پرچہ کروانا ہے اسے اندر کریں پکڑ کے مجھس ے لڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے واہ چڑیل تم بھی آ ہی گئی ہو آخر ۔ پہلے تو یہ بتاو کہاں تھیں اتنے دن۔ اور یہ طالوت کیوں لڑتا ہے تمہارے ساتھ یقینا کوئی الٹی سیدھی سنا دی ہو گی اسے جب ہی تو لڑتا ہے بہرحال دیکھتا ہوں اسے بھی۔ اب پھر کہیں غائب نہ ہو جانا ورنہ تمہیں بھی بند کردوں گا پھر کم از کم غائب تو نہ ہو گی۔
یا اللہ خیر ! ۔۔۔۔۔ ! زبردستی کا تھانہ ہے (کیونکہ "حکومتی" آشیرباد حاصل نہیں) لیکن لفظوں کی "چھترول" ایسی کرتے ہیں کہ عملی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ اور زینب بی بی لڑائی وہ بھی منہ زبانی قابل گرفت نہیں ہے اب دھونڈیں کوئی قنون کی نئی دفعہ ۔۔۔۔۔۔

موجاں ای موجاں شام سویرے ہن موجاں ای موجاں :laugh::laugh::laugh:
وسلام
اوئے کاکا کس قنون کی بات کرتے ہو ۔ وہ قنون جس کے تحت تمہارے خلاف ابھی چرس رکھنے کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ شمشاد بھیا میری بہنا سے لڑائی کی ہے اس طالوت نے اس کے خلاف 1 کلو چرس کا کیس بنا دیں اور اس کی طبیعت بغیر ریمانڈ لئے درست کر دیں پھر ریمانڈ لینے کے بعد میں نمٹ لوں گا اس سے۔ اسے چھترو ل کا بڑا شوق ہے نہ تو چلئے اس کا شوق ایسے اتاریئے کہ زندگی بھر خواب میں چھتر دیکھ کر ڈرتا رہے۔
نہیں پا جی کوئی سبزی ابھی تک نہیں کاٹی کاٹنا ہوا کچھ تو اس طالوت کا گلا کاٹوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔جب دیکھو جہاں دیکھو مجھ سے لڑتا ہے
لو جی چڑیل تمہیں اس کا گلہ کاٹنے کی کیا ضرورت ہے یہ اپنے شمشاد بھیا ہیں نہ یہ اس کا دماغ درست کر دیں گے اور پھر میں اس کی جیب کاٹوں گا۔ کوئی مخول نہیں ہے اس پر 1 کلو چرس کا پرچہ دیا ہے۔
یہاں‌کا نیکا تھانیدار چاند میر ابھائی ہے وہ آپے قنون ڈھونڈ لے گا
تم فکر کیوں کرتی ہو میں بہت قنون جانتا ہوں بلکہ اب تو قنون بھی مجھے بہت جاننے لگا ہے میں نے ایسا قنون نکالا ہے کہ قنون بھی حیران رہ جائے گا کہ ایک چڑیل سے لڑائی کرنے کی کیا سزا دی گئی ہے۔

۔
 

زین

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: طالوت
لیکن وہ اور اس کے ہمنوا دنیا میں ایک انوکھی تاریخ رقم کر چکے ہیں۔۔۔
اور جناب اب تو بلوچستان کا شیر بھی آن پہنچا ہے ، علی احمد کرد ۔۔۔۔ خدا اسے ثابت قدم رکھے اور لمبی عمر دے ۔۔۔
وسلام
اور علی احمد کرد تو اپنا پرانا یار ہے ۔
 

طالوت

محفلین
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ سر عام گلا کاٹنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور "قنون" ملزمہ کا ساتھ دے رہا ہے ۔۔۔
نوٹ ::::: انسانی تھانوں میں چڑیلوں کے مقدمات نہیں لڑے جا سکتے
تم فکر کیوں کرتی ہو میں بہت قنون جانتا ہوں بلکہ اب تو قنون بھی مجھے بہت جاننے لگا ہے میں نے ایسا قنون نکالا ہے کہ قنون بھی حیران رہ جائے گا کہ ایک چڑیل سے لڑائی کرنے کی کیا سزا دی گئی ہے۔
خیر زین اپنا یار ہے اور علی احمد کرد زین کا یار ہے اور افتخار چوہدری علی احمد کرد کا یار ہے ۔۔۔۔۔۔
تو ہاتھ ہمارے بھی بڑے لمبے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بس ذرا یہ سیاہ رات ختم ہو لینے دیں پھر دیکھ لیں گے سبکو !!!
اوپر سے نیچے تک سب کی پیٹیاں اتروا کر عدالت نہ طلب کیا تو "وکلاء تحریک" کے خیر خواہ نہیں ہم بھی !!!!
وسلام
 

زینب

محفلین
ویسے علی احمد کی تقریر کچھ مزاحیہ سی نہیں ہوتی مجھے تو اس کی باتیں سن کے بڑی ہنسی آتی ہے۔۔اتنی بےچارے کی جان نہیں جتنی تڑیاں لگتا ہے
 

زینب

محفلین
دیکھا طالوت میرا بھائی ہے یہاں اب سوچ کے پنگا لیا کر اور چڑیل وہ مجھے پیار سے کہتا ہے اپ ہتھ ہولا رکھنا اس معاملے میں پھر نا کہنا۔۔ہائے زینبے مینو دسدی تاں سہی نا
 

طالوت

محفلین
علی احمد کرد ۔۔۔ ہممممم ہمت و حوصلے میں صحت کا کوئی دخل نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ سلام ہے اس کی آمریت کے خلاف جدو جہد کو جو اس نے زمانہ طالب علمی سے شروع کی اور اب تک جاری ہے

دیکھ لیں گے بھائی کو بھی !!!! اور بہن کو بھی !!!!!
وسلام
 

پپو

محفلین
بھائی! خیال کرو افتخار چوہدری جیسے کسی جج کے ہتھے چڑھ گئے تو پھر آپ کو بھی جیل کی ہوا کھانا پڑے گی ۔
اور پپو حوالدار کدھر چلا گیا ہے لگتا ہے بھتہ وصولی کا کام انہیں سونپ دیا گیا ہے

جناب ہماری ڈیوٹی ہی کچھ ایسی ہے مخبری کوئی آسان کام نہیں ہے غائب ہونا پڑتا ہے
 

چاند بابو

محفلین
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ سر عام گلا کاٹنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور "قنون" ملزمہ کا ساتھ دے رہا ہے ۔۔۔
نوٹ ::::: انسانی تھانوں میں چڑیلوں کے مقدمات نہیں لڑے جا سکتے

خیر زین اپنا یار ہے اور علی احمد کرد زین کا یار ہے اور افتخار چوہدری علی احمد کرد کا یار ہے ۔۔۔۔۔۔
تو ہاتھ ہمارے بھی بڑے لمبے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بس ذرا یہ سیاہ رات ختم ہو لینے دیں پھر دیکھ لیں گے سبکو !!!
اوپر سے نیچے تک سب کی پیٹیاں اتروا کر عدالت نہ طلب کیا تو "وکلاء تحریک" کے خیر خواہ نہیں ہم بھی !!!!
وسلام
اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ ان تمہارے یاروں کا کیا حال ہو رہا ہے آج کل۔ بچو ذرا دیکھتے جاو ہوتا کیا ہے اور یہ جس شیر آیا آیا کی تم لوگ بھڑکیں لگا رہے ہو نہ یہ شیر پھوک نکل جانے کے بعد ہی الیکشن جیت پایا ہے ابھی دیکھتے جایئے کیا خوب ڈرامہ ہونے والا ہے۔اور بڑے معتبر ذرائع کی خبر ہے کہ آپ کے شیر کی ہوا نکالنے والے چند احباب کو ایک دو روز میں وزارتیں دی جارہی ہیں۔ کیسا رہا آپکے جنگل کے شیر کا ڈرامہ؟
ویسے علی احمد کی تقریر کچھ مزاحیہ سی نہیں ہوتی مجھے تو اس کی باتیں سن کے بڑی ہنسی آتی ہے۔۔اتنی بےچارے کی جان نہیں جتنی تڑیاں لگتا ہے
جی ہاں ایسے ہی ہے اس اس کا دم بھرنے والے بھی ایسے ہی کر رہے ہیں۔جیسے کہ تمہارا مجرم:grin:
دیکھا طالوت میرا بھائی ہے یہاں اب سوچ کے پنگا لیا کر اور چڑیل وہ مجھے پیار سے کہتا ہے اپ ہتھ ہولا رکھنا اس معاملے میں پھر نا کہنا۔۔ہائے زینبے مینو دسدی تاں سہی نا
لاحول والا قوۃ کس نے کہا کہ میں تمہیں پیار سے چڑیل کہتا ہوں۔ ارے زینبے کیوں الزام لگاتی ہو میں نے تو جو دیکھا کہ دیا اب تم نے خود ہی فرض کر لیا کہ میں یہ پیار میں تمہیں چڑیل کہتا ہوں۔ ہوش کے ناخن لو ہوش کے اچھے بھلے آدمی کے طوطے تمہیں دیکھتے ہی اڑ جاتے ہیں اور تم کہتی ہو کہ میں پیار سے تمہیں چڑیل کہتا ہوں نہ اگر یہ پیار ہے تو فرض کرو اگر میں غصے میں تمہیں کچھ کہنا چاہوں تو کیا کہوں؟
جناب ہماری ڈیوٹی ہی کچھ ایسی ہے مخبری کوئی آسان کام نہیں ہے غائب ہونا پڑتا ہے

ارے پپو کیا خیر خبر ہے یار کوئی موٹی آسامی تاڑی ہے کہ نہیں میں دیکھ رہا ہوں کہ تم کچھ سست ہوتے جا رہے ہو۔ کیا اب مجھے تم سے کام لینے کے لئے تمہارے ساتھ بھی پرسنٹیج سیٹ کرنا ہو گی۔
 

زین

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: طالوت
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ سر عام گلا کاٹنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور "قنون" ملزمہ کا ساتھ دے رہا ہے ۔۔۔
نوٹ ::::: انسانی تھانوں میں چڑیلوں کے مقدمات نہیں لڑے جا سکتے

خیر زین اپنا یار ہے اور علی احمد کرد زین کا یار ہے اور افتخار چوہدری علی احمد کرد کا یار ہے ۔۔۔۔۔۔
تو ہاتھ ہمارے بھی بڑے لمبے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بس ذرا یہ سیاہ رات ختم ہو لینے دیں پھر دیکھ لیں گے سبکو !!!
اوپر سے نیچے تک سب کی پیٹیاں اتروا کر عدالت نہ طلب کیا تو "وکلاء تحریک" کے خیر خواہ نہیں ہم بھی !!!!
وسلام
ہاں ، طالوت بھائی ہماری پہنچ بھی اوپر تک ہے
ان تھانےداروں سے کہوالفاظ کی ادائیگی میں‌بھی خیال رکھیں ورنہ۔۔۔۔۔
مشرف کے بعد زرداری کے بھی برے دن آنے والے ہیں "پھر تیرا کیا ہوگا ؟کالیا!"اس لیے تھانے داروں اپنے بھاری بھر کم پیٹ کاخیال رکھواور پنگا نہ لیا کرو
 

طالوت

محفلین
لاحول والا قوۃ کس نے کہا کہ میں تمہیں پیار سے چڑیل کہتا ہوں۔ ارے زینبے کیوں الزام لگاتی ہو میں نے تو جو دیکھا کہ دیا اب تم نے خود ہی فرض کر لیا کہ میں یہ پیار میں تمہیں چڑیل کہتا ہوں۔ ہوش کے ناخن لو ہوش کے اچھے بھلے آدمی کے طوطے تمہیں دیکھتے ہی اڑ جاتے ہیں اور تم کہتی ہو کہ میں پیار سے تمہیں چڑیل کہتا ہوں نہ اگر یہ پیار ہے تو فرض کرو اگر میں غصے میں تمہیں کچھ کہنا چاہوں تو کیا کہوں؟
۔
اب کسی نے اعتراض کیا یا الزام لگایا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا !!!!
وسلام
 

پپو

محفلین
تھانیدار صاحب کہاں یہ تھانے میں کیا دھماچوکڑی ہو رہی ہے لگتا ہے پلس کی دہشت کم ہو رہی ہے
 

چاند بابو

محفلین
ہاں ، طالوت بھائی ہماری پہنچ بھی اوپر تک ہے
ان تھانےداروں سے کہوالفاظ کی ادائیگی میں‌بھی خیال رکھیں ورنہ۔۔۔۔۔
مشرف کے بعد زرداری کے بھی برے دن آنے والے ہیں "پھر تیرا کیا ہوگا ؟کالیا!"اس لیے تھانے داروں اپنے بھاری بھر کم پیٹ کاخیال رکھواور پنگا نہ لیا کرو
ارے بھیا جی دھمکیاں دیتے ہو یاد رکھو اگر قنون نے اپنےشکنجے میں جکڑ لیا تو بہت برا ہو گا ۔ ایک تھا جو پہلے یہی دھمکیاں دیتا تھا کہ مشرف جانے والا ہے لیکن نتیجہ آپ کے سامنے ہے آئندہ بھی ایسا ہی ہونے والا ہے:grin:
اب کسی نے اعتراض کیا یا الزام لگایا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا !!!!
وسلام
ہاں جی بالکل جو حال آپ کا ہونے والا ہے اس کے بعد واقعی آ پ سے برا حال کسی کا نہیں‌ہو گا۔:grin:
تھانیدار صاحب کہاں یہ تھانے میں کیا دھماچوکڑی ہو رہی ہے لگتا ہے پلس کی دہشت کم ہو رہی ہے
ارے پپو یار ہماری بہنا بہت دنوں بعد آئی ہے اس لئے ورنہ تو تھانے میں‌دہشت بنائے رکھنے کے لئے صرف اس چڑیل کی شکل ہی کافی ہے۔:grin:
آپ کی نوکری بھی خطرے میں ہے ِِ

کیوں جی ان کی‌نوکری کو کیا مسئلہ ہے۔ پپو جی ذرا خبر لو اس بندے کی یہ قنون کے رکھوالے کو دھمکیاں دیتا ہے۔
 

پپو

محفلین
تھانے دار جی تھانیداری کریں رشتہ داریاں نہ پالیں یہ محکمہ ہے پلس کا کوئی کلب نہیں ہے پھر نہ کہنا کوئی چپکے سے تھانے میں بم فٹ کر گیا اور چھیدے کو خبر نہ ہوئی آپ کو پتہ ہے ''جہاں پر سمٹتے ہیں وہیں صیادہوتا ہے''
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top