یا اللہ خیر ! ۔۔۔۔۔ ! زبردستی کا تھانہ ہے (کیونکہ "حکومتی" آشیرباد حاصل نہیں) لیکن لفظوں کی "چھترول" ایسی کرتے ہیں کہ عملی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ اور زینب بی بی لڑائی وہ بھی منہ زبانی قابل گرفت نہیں ہے اب دھونڈیں کوئی قنون کی نئی دفعہ ۔۔۔۔۔۔
موجاں ای موجاں شام سویرے ہن موجاں ای موجاں
وسلام
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ بس کچھ دن ٹھہریئے پھر دیکھئے افتخار چوہدری کی تحریک کا یہی موصوف کیا حال بنا دیں گے کہ ان کا نام بھی نا رہے گا ناموں میں۔لیکن وہ اور اس کے ہمنوا دنیا میں ایک انوکھی تاریخ رقم کر چکے ہیں۔۔۔
اور جناب اب تو بلوچستان کا شیر بھی آن پہنچا ہے ، علی احمد کرد ۔۔۔۔ خدا اسے ثابت قدم رکھے اور لمبی عمر دے ۔۔۔
وسلام
ارے واہ چڑیل تم بھی آ ہی گئی ہو آخر ۔ پہلے تو یہ بتاو کہاں تھیں اتنے دن۔ اور یہ طالوت کیوں لڑتا ہے تمہارے ساتھ یقینا کوئی الٹی سیدھی سنا دی ہو گی اسے جب ہی تو لڑتا ہے بہرحال دیکھتا ہوں اسے بھی۔ اب پھر کہیں غائب نہ ہو جانا ورنہ تمہیں بھی بند کردوں گا پھر کم از کم غائب تو نہ ہو گی۔چاند بھائی مجھے طالوت کے خلاف پرچہ کروانا ہے اسے اندر کریں پکڑ کے مجھس ے لڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوئے کاکا کس قنون کی بات کرتے ہو ۔ وہ قنون جس کے تحت تمہارے خلاف ابھی چرس رکھنے کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ شمشاد بھیا میری بہنا سے لڑائی کی ہے اس طالوت نے اس کے خلاف 1 کلو چرس کا کیس بنا دیں اور اس کی طبیعت بغیر ریمانڈ لئے درست کر دیں پھر ریمانڈ لینے کے بعد میں نمٹ لوں گا اس سے۔ اسے چھترو ل کا بڑا شوق ہے نہ تو چلئے اس کا شوق ایسے اتاریئے کہ زندگی بھر خواب میں چھتر دیکھ کر ڈرتا رہے۔یا اللہ خیر ! ۔۔۔۔۔ ! زبردستی کا تھانہ ہے (کیونکہ "حکومتی" آشیرباد حاصل نہیں) لیکن لفظوں کی "چھترول" ایسی کرتے ہیں کہ عملی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ اور زینب بی بی لڑائی وہ بھی منہ زبانی قابل گرفت نہیں ہے اب دھونڈیں کوئی قنون کی نئی دفعہ ۔۔۔۔۔۔
موجاں ای موجاں شام سویرے ہن موجاں ای موجاں
وسلام
لو جی چڑیل تمہیں اس کا گلہ کاٹنے کی کیا ضرورت ہے یہ اپنے شمشاد بھیا ہیں نہ یہ اس کا دماغ درست کر دیں گے اور پھر میں اس کی جیب کاٹوں گا۔ کوئی مخول نہیں ہے اس پر 1 کلو چرس کا پرچہ دیا ہے۔نہیں پا جی کوئی سبزی ابھی تک نہیں کاٹی کاٹنا ہوا کچھ تو اس طالوت کا گلا کاٹوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔جب دیکھو جہاں دیکھو مجھ سے لڑتا ہے
تم فکر کیوں کرتی ہو میں بہت قنون جانتا ہوں بلکہ اب تو قنون بھی مجھے بہت جاننے لگا ہے میں نے ایسا قنون نکالا ہے کہ قنون بھی حیران رہ جائے گا کہ ایک چڑیل سے لڑائی کرنے کی کیا سزا دی گئی ہے۔یہاںکا نیکا تھانیدار چاند میر ابھائی ہے وہ آپے قنون ڈھونڈ لے گا
اور علی احمد کرد تو اپنا پرانا یار ہے ۔اصل پيغام ارسال کردہ از: طالوت
لیکن وہ اور اس کے ہمنوا دنیا میں ایک انوکھی تاریخ رقم کر چکے ہیں۔۔۔
اور جناب اب تو بلوچستان کا شیر بھی آن پہنچا ہے ، علی احمد کرد ۔۔۔۔ خدا اسے ثابت قدم رکھے اور لمبی عمر دے ۔۔۔
وسلام
خیر زین اپنا یار ہے اور علی احمد کرد زین کا یار ہے اور افتخار چوہدری علی احمد کرد کا یار ہے ۔۔۔۔۔۔تم فکر کیوں کرتی ہو میں بہت قنون جانتا ہوں بلکہ اب تو قنون بھی مجھے بہت جاننے لگا ہے میں نے ایسا قنون نکالا ہے کہ قنون بھی حیران رہ جائے گا کہ ایک چڑیل سے لڑائی کرنے کی کیا سزا دی گئی ہے۔
اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ ان تمہارے یاروں کا کیا حال ہو رہا ہے آج کل۔ بچو ذرا دیکھتے جاو ہوتا کیا ہے اور یہ جس شیر آیا آیا کی تم لوگ بھڑکیں لگا رہے ہو نہ یہ شیر پھوک نکل جانے کے بعد ہی الیکشن جیت پایا ہے ابھی دیکھتے جایئے کیا خوب ڈرامہ ہونے والا ہے۔اور بڑے معتبر ذرائع کی خبر ہے کہ آپ کے شیر کی ہوا نکالنے والے چند احباب کو ایک دو روز میں وزارتیں دی جارہی ہیں۔ کیسا رہا آپکے جنگل کے شیر کا ڈرامہ؟آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ سر عام گلا کاٹنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور "قنون" ملزمہ کا ساتھ دے رہا ہے ۔۔۔
نوٹ ::::: انسانی تھانوں میں چڑیلوں کے مقدمات نہیں لڑے جا سکتے
خیر زین اپنا یار ہے اور علی احمد کرد زین کا یار ہے اور افتخار چوہدری علی احمد کرد کا یار ہے ۔۔۔۔۔۔
تو ہاتھ ہمارے بھی بڑے لمبے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بس ذرا یہ سیاہ رات ختم ہو لینے دیں پھر دیکھ لیں گے سبکو !!!
اوپر سے نیچے تک سب کی پیٹیاں اتروا کر عدالت نہ طلب کیا تو "وکلاء تحریک" کے خیر خواہ نہیں ہم بھی !!!!
وسلام
جی ہاں ایسے ہی ہے اس اس کا دم بھرنے والے بھی ایسے ہی کر رہے ہیں۔جیسے کہ تمہارا مجرمویسے علی احمد کی تقریر کچھ مزاحیہ سی نہیں ہوتی مجھے تو اس کی باتیں سن کے بڑی ہنسی آتی ہے۔۔اتنی بےچارے کی جان نہیں جتنی تڑیاں لگتا ہے
لاحول والا قوۃ کس نے کہا کہ میں تمہیں پیار سے چڑیل کہتا ہوں۔ ارے زینبے کیوں الزام لگاتی ہو میں نے تو جو دیکھا کہ دیا اب تم نے خود ہی فرض کر لیا کہ میں یہ پیار میں تمہیں چڑیل کہتا ہوں۔ ہوش کے ناخن لو ہوش کے اچھے بھلے آدمی کے طوطے تمہیں دیکھتے ہی اڑ جاتے ہیں اور تم کہتی ہو کہ میں پیار سے تمہیں چڑیل کہتا ہوں نہ اگر یہ پیار ہے تو فرض کرو اگر میں غصے میں تمہیں کچھ کہنا چاہوں تو کیا کہوں؟دیکھا طالوت میرا بھائی ہے یہاں اب سوچ کے پنگا لیا کر اور چڑیل وہ مجھے پیار سے کہتا ہے اپ ہتھ ہولا رکھنا اس معاملے میں پھر نا کہنا۔۔ہائے زینبے مینو دسدی تاں سہی نا
جناب ہماری ڈیوٹی ہی کچھ ایسی ہے مخبری کوئی آسان کام نہیں ہے غائب ہونا پڑتا ہے
ہاں ، طالوت بھائی ہماری پہنچ بھی اوپر تک ہےاصل پيغام ارسال کردہ از: طالوت
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ سر عام گلا کاٹنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور "قنون" ملزمہ کا ساتھ دے رہا ہے ۔۔۔
نوٹ ::::: انسانی تھانوں میں چڑیلوں کے مقدمات نہیں لڑے جا سکتے
خیر زین اپنا یار ہے اور علی احمد کرد زین کا یار ہے اور افتخار چوہدری علی احمد کرد کا یار ہے ۔۔۔۔۔۔
تو ہاتھ ہمارے بھی بڑے لمبے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بس ذرا یہ سیاہ رات ختم ہو لینے دیں پھر دیکھ لیں گے سبکو !!!
اوپر سے نیچے تک سب کی پیٹیاں اتروا کر عدالت نہ طلب کیا تو "وکلاء تحریک" کے خیر خواہ نہیں ہم بھی !!!!
وسلام
اب کسی نے اعتراض کیا یا الزام لگایا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا !!!!لاحول والا قوۃ کس نے کہا کہ میں تمہیں پیار سے چڑیل کہتا ہوں۔ ارے زینبے کیوں الزام لگاتی ہو میں نے تو جو دیکھا کہ دیا اب تم نے خود ہی فرض کر لیا کہ میں یہ پیار میں تمہیں چڑیل کہتا ہوں۔ ہوش کے ناخن لو ہوش کے اچھے بھلے آدمی کے طوطے تمہیں دیکھتے ہی اڑ جاتے ہیں اور تم کہتی ہو کہ میں پیار سے تمہیں چڑیل کہتا ہوں نہ اگر یہ پیار ہے تو فرض کرو اگر میں غصے میں تمہیں کچھ کہنا چاہوں تو کیا کہوں؟
۔
اب کسی نے اعتراض کیا یا الزام لگایا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا !!!!
وسلام
وہ تو پہلے بھی کوئی نہیں ہے جی
تھانیدار صاحب کہاں یہ تھانے میں کیا دھماچوکڑی ہو رہی ہے لگتا ہے پلس کی دہشت کم ہو رہی ہے
ارے بھیا جی دھمکیاں دیتے ہو یاد رکھو اگر قنون نے اپنےشکنجے میں جکڑ لیا تو بہت برا ہو گا ۔ ایک تھا جو پہلے یہی دھمکیاں دیتا تھا کہ مشرف جانے والا ہے لیکن نتیجہ آپ کے سامنے ہے آئندہ بھی ایسا ہی ہونے والا ہےہاں ، طالوت بھائی ہماری پہنچ بھی اوپر تک ہے
ان تھانےداروں سے کہوالفاظ کی ادائیگی میںبھی خیال رکھیں ورنہ۔۔۔۔۔
مشرف کے بعد زرداری کے بھی برے دن آنے والے ہیں "پھر تیرا کیا ہوگا ؟کالیا!"اس لیے تھانے داروں اپنے بھاری بھر کم پیٹ کاخیال رکھواور پنگا نہ لیا کرو
ہاں جی بالکل جو حال آپ کا ہونے والا ہے اس کے بعد واقعی آ پ سے برا حال کسی کا نہیںہو گا۔اب کسی نے اعتراض کیا یا الزام لگایا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا !!!!
وسلام
ارے پپو یار ہماری بہنا بہت دنوں بعد آئی ہے اس لئے ورنہ تو تھانے میںدہشت بنائے رکھنے کے لئے صرف اس چڑیل کی شکل ہی کافی ہے۔تھانیدار صاحب کہاں یہ تھانے میں کیا دھماچوکڑی ہو رہی ہے لگتا ہے پلس کی دہشت کم ہو رہی ہے
آپ کی نوکری بھی خطرے میں ہے ِِ