تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور جو یہاں کے تھانیدار نے کرسی ہی کھسکا دی تو دھڑام کر کے نیچے گر جاؤ گے۔ پھر نہ کہنا کہ تشریف کا ٹوکرا ہی ٹوٹ گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تھانیدار صاحب گشت پر گئے ہوئے ہیں۔ خیریت اسی میں ہے کہ ان کے آنے سے پہلے پہلے رفوچکر ہو جاؤ۔ بس بہت ہو گیا مذاق۔
 
چاند بابو

محفلین
شمشاد بھیا یہ بندہ کچھ حد سے بڑھ رہا ہے اور پھوکی تڑیاں لگا رہا ہے۔
اب اگر ادھر آیا تو اسے فوری گرفتار کر لیں اور ڈرائنگ روم میں لے جا کر وڈے لتر سے اس کی ایسی چھترول کریں تاکہ یہ اگر خواب میں بھی کسی وڈے سائیں کو دیکھ لے تو فورا پتلی گلی سے نکل لے۔

باقی کوئی فکر نہ کریں میں نے دوبارہ اوپر سے پتہ کر لیا ہے اور زر۔۔داری نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا بندہ آئے تو اس کی درگت بنا دو باقی وہ خود سنبھال لیں گے۔

رہی بات حکومت کی تو انکل سام کے مطلب نکلنے تک یہاں کوئی نہ کوئی زر۔۔داری آتا رہے گا اور ہماری دال روٹی چلتی رہے گی۔
 
طالوت

محفلین
ساری دنیا سدھر سکتی ہے ساڈے تھانے نئیں (یاد رہے تھانے کہا تھانے والے نہیں)
(چاند بابو کیسے مزاج ہیں بڑے غائب رہنے لگے ہیں ان دنوں)
وسلام
 
زین

:mad: :phbbbbt:
اچھا تو آپ تھے ۔ ابھی نپٹتا ہوں۔
 
وجی

لائبریرین
تھانیدار جی ایک شکایت ہے محفل کی خواتین کی
انہوں نے حدود پھلانگتے ہوئے مردوں کی بیٹھک میں گھسنے کی کوشش کی
وہ تو ہمارے انکل شمشاد کی پوسٹ دیکھ کر ڈر گئیں سب
تو تھانیدار صاحب آپ سب بارے میں کچھ کرینگے
 
زین

لائبریرین
اجی اس بار معاف کردیا ہے ۔ آئندہ ایسا کیا تو آپ اس کا بدلہ چکانے کے لیے وہاں پوسٹ لکھ مارو ۔
حساب برابر:wink:
:grin:
 
وجی

لائبریرین
بھائی آپ کیا چاہ رہے ہیں
ہم کبھی بس میں زنانہ حصے میں نہیں بیٹھے
آپ چاہ رہے ہیں کہ ہم وہاں شعر لکھ آئیں
 
زین

لائبریرین
تو پھر بیرونی دروازے پر ہی دھرنا دے آئیے جناب ۔ بس بے فکر رہیئے پولیس وہاں تک نہیں آئے گی۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے، ہم نے مردوں والے حصے میں گشت بڑھا دی ہے۔ اب دخل اندازی کی امید نہیں ہے۔
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ایک چھوٹی بچی کچھ شرارتیں کرتی پائی گئی تھی۔
 
زین

لائبریرین
صرف ایک چھوٹی بچی نہیں‌ بلکہ ایک آنٹی نے بھی دن دھاڑے واردات کی ۔

پرانے تھانے دار کے پاس رپورٹ ہمیشہ غلط ہی ہوتی ہے ۔
 
چاند بابو

محفلین
ساری دنیا سدھر سکتی ہے ساڈے تھانے نئیں (یاد رہے تھانے کہا تھانے والے نہیں)
(چاند بابو کیسے مزاج ہیں بڑے غائب رہنے لگے ہیں ان دنوں)
وسلام
ہاں جی اب بالکل درست کہا ہے آپ نے چلئے اسی خوشی میں آپ کو چھوڑ دیتے ہیں کہ آپ نے تھانے والوں کو چھوڑ دیا ہے۔ طالوت بھیا کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے وقت کم ملتا ہے۔ بہرحال آتا میں باقاعدگی سے ہوں۔

تھانیدار جی ایک شکایت ہے محفل کی خواتین کی
انہوں نے حدود پھلانگتے ہوئے مردوں کی بیٹھک میں گھسنے کی کوشش کی
وہ تو ہمارے انکل شمشاد کی پوسٹ دیکھ کر ڈر گئیں سب
تو تھانیدار صاحب آپ سب بارے میں کچھ کرینگے

جی بالکل کریں گے اگر آپ ہمارے لئے کچھ کریں گے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھیں نہ جی آپ نے رپٹ بھی تو درج کروانی ہے نا جی۔

اجی اس بار معاف کردیا ہے ۔ آئندہ ایسا کیا تو آپ اس کا بدلہ چکانے کے لیے وہاں پوسٹ لکھ مارو ۔
حساب برابر:wink:
:grin:

اجی صاحب آپ کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ کسے معاف کرنا ہے اور کسے سزا دینی ہے۔ پتہ نہیں کیسے کیسے لوگ آ جاتے ہیں تھانے میں۔ شمشاد صاحب میں نے تو کہا تھا کہ اس بندے کو ذرا تگڑا لنچ کروانا تھا ڈرائنگ روم میں لیکن آپ نے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔

بھائی آپ کیا چاہ رہے ہیں
ہم کبھی بس میں زنانہ حصے میں نہیں بیٹھے
آپ چاہ رہے ہیں کہ ہم وہاں شعر لکھ آئیں

نہیں نہیں آپ کو ایسا کچھ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم ہیں نہ مدد گار آپ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایسی بات نہیں ہے، ہم نے مردوں والے حصے میں گشت بڑھا دی ہے۔ اب دخل اندازی کی امید نہیں ہے۔
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ایک چھوٹی بچی کچھ شرارتیں کرتی پائی گئی تھی۔

شمشاد بھیا آپ کی تحقیقات سے تو معلوم ہوتا ہے مدعا الیہ آپ سے کوئی بات چیت کر گئے ہیں تو کہاں ہے ہمارا حصہ بھئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے تھانیدار جی، یہ پریس والے ہیں، ان سے ذرا بنا کے رکھنی پڑتی ہے۔ نئیں تے چھوٹیاں گلاں اخبار وچ چھاپ چھاپ کے ہمارے خلاف پروپیگنڈا کریں گے۔
 
چاند بابو

محفلین
وہ کیا ہے تھانیدار جی، یہ پریس والے ہیں، ان سے ذرا بنا کے رکھنی پڑتی ہے۔ نئیں تے چھوٹیاں گلاں اخبار وچ چھاپ چھاپ کے ہمارے خلاف پروپیگنڈا کریں گے۔

ارے یار شمشاد صاحب یہ بات تو آپ کی درست ہے لیکن ہمارے لئے بھی تو کچھ بچا رکھتے اب ہمیشہ آپ ہمارے لئے کوئی نہ کوئی بہانہ یا کہانی ہی گھڑ رکھتے ہیں۔:phbbbbt::blushing::mad::sick:
 
چاند بابو

محفلین
چلئے آپ کی نئی کہانی پر بھی یقین کر کے دیکھتے ہیں لیکن میں جانتا ہوں کہ ہونے والا کچھ نہیں ہے اور پپو آپ چھیدے مخبر کو ہی کہ رہے ہیں تو موصوف آتے ہیں کوئی نہ کوئی ایسی خبر سنائیں گے کہ ہم سب کو اپنی اپنی پڑ جائے گی اور وہ خود اپنی جیبیں گرم کرکے اگلے لمبے مشن پر روانہ ہوجائیں گے۔
 
عسکری

معطل
او بھائ میں آرمی سے آیا ھوں اس تھانے کا ریکارڈ چیک کرنا ھے۔اور ھاں اھل علاقہ کو بہت شکایات ھیں اس تھانے سے۔آج سے میں مانیٹر کروں گا تھانے کی کاروائ مجھے جنرل صاحب نے جی ایچ کیو سے بھیجا ھے۔:talktothehand:

کدھر ھے سارا عملہ:mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top