تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ نے دو آنکھوں والی ھ پر کیوں زور دیا ہوا ہے، گول ہ کیوں استعمال نہیں کرتے۔ یہ انگریزی کے حرف او سے آتی ہے۔
 

چاند بابو

محفلین
شمشاد صاحب انہیں تو صرف یہی پتہ ہے کہ مارشل لاء کہاں سے آتی ہے اور حکومت کہاں جاتی ہے باقی انہیں کوئی پتہ نہیں ہے کہ ھ اور ہ میں کیا فرق ہے اور کونسی کہاں آتی ہے۔:punga:
 

عسکری

معطل
شمشاد صاحب انہیں تو صرف یہی پتہ ہے کہ مارشل لاء کہاں سے آتی ہے اور حکومت کہاں جاتی ہے باقی انہیں کوئی پتہ نہیں ہے کہ ھ اور ہ میں کیا فرق ہے اور کونسی کہاں آتی ہے۔:punga:

اور بھی بہت کچھ پتا ہے بس آپ خدمت کا موقع تو دو:dontbother:
 

چاند بابو

محفلین
اجی آپ کو تو خدمت کا موقع نہ بھی دو تو بھی آپ خدمت کے لئے ہمہ وقت حاضر رہتے ہیں قوم کی خدمت کرسیِ اقتدار پر بیٹھ کر آپ خوب کرتے ہیں۔ بہرحال ہمارے تھانے سے باز ہی رہیں یہ نہ ہو کہ نورا جلاد آپ کی کوئی خدمت کر دے کیونکہ اسے بڑا شوق ہے خدمت کرنے کا عادی سے عادی مجرم بھی اس کی خدمت سے متاثر ہو کر فر فر بولتا ہے۔
 

پپو

محفلین
یار آپ لوگ مارشل لاء کی باتیں مت کرو مجھے تو ڈر لگ رہا ہے پہلے ہی بڑی مشکل سے لولی لنگڑی جمہوریت ملی ہے
 

پپو

محفلین
اللہ کا شکر ہے بھائی واپڈا والے مارنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں پھر کبھی کبھی سانس آ ہی جاتی ہے
 

پپو

محفلین
کیا وزیر موصوف کے کل کے بیان کے بعد بھی جس میں انہوں نے فرمایا ہے کہ بجلی کا بحران 2030 تک حل ہو گا۔
مجھے لگتا ہے وزیر صاحب نے یہ بات وزارت کے نشہ میں دھت ہو کر کہی ہے
تم سے پہلے جو یہاں تخت نشیں تھا
اسے بھی اپنے بادشاہ ہونے کا اتنا ہی یقیں تھا
 

عسکری

معطل
میں ھون بی بی اور مجھے رشوت سے سخت نفرت ھے بتاو کیا کام ھے اس تھانے کو اب آرمی چلا رھی ھے اور ھم آپ کی خدمت کے لیے دن رات تیار ھیں حکم کرو:happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top