عسکری
معطل
بھائی ابھی کچھ دن صبر کر لیں اور حق حلال کی کھا لیں۔ موقع تو آپ کو ملنا ہی ملنا ہے۔ آج نہیں تو کل، لیکن اتنی بھی جلدی کیا ہے۔
اس میں ھماری نھیں ان نا اھلوں کی غلطی ھے جو ملک نھیں چلا سکتے
بھائی ابھی کچھ دن صبر کر لیں اور حق حلال کی کھا لیں۔ موقع تو آپ کو ملنا ہی ملنا ہے۔ آج نہیں تو کل، لیکن اتنی بھی جلدی کیا ہے۔
کوئی بات نہیں چاند بابو، ہمارے ہتھے چڑھے تو سیکھ جائیں گے، بلکہ ہم سیکھا دیں گے۔
شمشاد صاحب انہیں تو صرف یہی پتہ ہے کہ مارشل لاء کہاں سے آتی ہے اور حکومت کہاں جاتی ہے باقی انہیں کوئی پتہ نہیں ہے کہ ھ اور ہ میں کیا فرق ہے اور کونسی کہاں آتی ہے۔
مجھے لگتا ہے وزیر صاحب نے یہ بات وزارت کے نشہ میں دھت ہو کر کہی ہےکیا وزیر موصوف کے کل کے بیان کے بعد بھی جس میں انہوں نے فرمایا ہے کہ بجلی کا بحران 2030 تک حل ہو گا۔
دیکھا میں نے کہا تھا ناں کہ باقی رشوت لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب جلدی بتائیںپہلے سو روپے دو پھر بتاؤں گا کہ یہاں کا تھانیدار کون ہے۔