تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

چاند بابو

محفلین
ارے ارے ارے شمشاد صاحب یہ کیا تھانے میں چوہے بلیاں گھس گئی ہیں جدھر دیکھو میاؤں میاؤں کی آوازیں آ رہی ہیں اور یہ تھانہ ہے کہ واٹر پارک جدھر دیکھو بچے ہی بچے نظر آ رہے ہیں۔ چلو بچو بھاگو اپنے اپنے گھر جاؤ ورنہ ڈرائنگ روم میں بند کر کے وہاں چوہے چھوڑ دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تھانیدار جی قسم سے میرا کوئی قصور نئیں۔ میں تو کب سے ان کو یہاں سے جانے کے لیے کہہ رہا ہوں۔ لگتا ہے ان کو بند کر کے ان کے بڑوں کا بلا پڑے گا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
کیوں میں نے کیا کیا؟ میں تو خاموشی سے چلی گئ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خٰیر اب مجھے کوئی نہیں نکال سکتا ۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تھانیدار جی میں آپ کو بتاؤں، آپ کی غیر حاضری میں ایک چڑیل اس تھانے میں بہت آتی ہے۔ اس کا کچھ بندوبست کر دیں۔

اور ہاں یہ اس فاطمہ کا بھی کچھ بندوبست کر دیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہمم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو کوئی چڑیل نہیں دیکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ کہتے ہوئے ڈرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی یہ "کریڈٹ" کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں جھوٹ نہیں بولا کرتا۔ اور یہ کریڈٹ کا موڈ لگتا ہے نبیل بھائی نے نیا نیا انسٹال کیا ہے۔ ابھی مجھے بھی نہیں معلوم۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا کسی خاتون کو بات بتا دو اور اس سے امید رکھو کہ کسی کو نہیں بتائے گی؟؟؟؟؟ ہاہاہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top