سید شہزاد ناصر
محفلین
ٹی کوزی سے چائے کا ذائقہ بہتر رہتا ہے تھرماس سے ذائقے میں فرق آ جاتا ہےبالکل ٹھیک۔ بس ایک اضافہ۔۔۔۔۔تھرماس میں پہلے گرم پانی ڈال کے نکال لیں اور اب پتی ڈال کے آپ کا پُورا طریقہ ۔۔۔۔۔ٹھنڈے تھرماس میں اور ذائقہ ہو گا اور گرم پانی ڈال کے نکالے ہوئے میں بہتر ذائقہ۔
ٹی کوزی والی چائے کی بھی کیا بات ہے! اب تو اُس کا رواج ہی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ حالانکہ تھرماس پہلے بھی ہوتے تھے لیکن چائے دانی میں چائے بنتی تھی اور ٹی کوزی استعمال ہوتی تھی۔