ہاہاہاہا واووووووووو انکلوہ، تین تین جملوں والے؟ ۔۔۔
شکر ہے آپ نے تین جملوں کی ڈیمانڈ کی ہے، عینی شاہ
تین حرفوں کی نہیں کر دی! بہر حال آپ کے ڈکشن میں عرض ہے کہ:
عینی شاہ کے اس کویسچنیر میں تھری سنٹنسز کی کنڈیشن ایکسٹریملی سٹرکٹ ہے، اس میں سیریس آنسر بہت ڈیفی کلٹ ہے۔ بائی دا وے ہماری یہ ہیبٹ ہے کہ ہم ڈیپلی آبزرو کرتے ہیں اور فورسی کرنے کی ٹرائی کرتے ہیں کہ ہمارے آنسر پر کس کی کیسے ری-ایکٹ کرنے کی پاسیبیلیٹی ہے۔ دئرفور! بیٹر کیپ سائلینٹ۔ اونلی اے ہارٹلی لافٹر! ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔
اردو محفل اردو زبان کا سب سے اچھا اور معیاری فورم ہے، یہاں بڑے اہلِ علم حضرات موجود ہیں جن سے زندگی کے مختلف موضوعات پر بہت کچھ، اور وہ بھی اردو میں، سیکھنے کو ملتا ہے۔ یہاں بہت سی چیزیں سیکھنے کو ملی ہیں۔ یہاں آنے والے لوگ بہت دوستانہ رویہ رکھتے ہیں، جن سے قلبی ربط بننے میں زیادہ دیر نہیں لگتی۔سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
سب ہی اپنے بھائی بہن ہیں، لیکن مندرجہ ذیل ممبران سب سے زیادہ پسند ہیں:سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
پسندیدہ کلامسوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
اس کا جواب دینا تو اس وقت ممکن نہیں ہے، اتنے تبصرے کیے ہیں اور پڑھے ہیں کہ فی الحال ذہن میں کوئی تین مخصوص تبصرے نہیں آ پا رہے۔سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
پرمزاح، پسند، زبردستسوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
پریکٹس میکس پریفکٹ زیشان بھائی چلیں چلیں جلدی سے آنسرز کریں اباتنے مشکل سوالات پوچھے ہیں عینی اففففف یہ تو سیاست سے بھی مشکل سوالات ہیں۔
زبردست حسان ۔۔۔بہت نائس پرفیکٹ آنسرز اینڈ تھینکس کہ آپ میرے کہنے پر یہاں آئےاردو محفل اردو زبان کا سب سے اچھا اور معیاری فورم ہے، یہاں بڑے اہلِ علم حضرات موجود ہیں جن سے زندگی کے مختلف موضوعات پر بہت کچھ، اور وہ بھی اردو میں، سیکھنے کو ملتا ہے۔ یہاں بہت سی چیزیں سیکھنے کو ملی ہیں۔ یہاں آنے والے لوگ بہت دوستانہ رویہ رکھتے ہیں، جن سے قلبی ربط بننے میں زیادہ دیر نہیں لگتی۔
سب ہی اپنے بھائی بہن ہیں، لیکن مندرجہ ذیل ممبران سب سے زیادہ پسند ہیں:
سید ذیشان بھائی
زبیر مرزا بھائی
محمد وارث بھائی
محسن وقار بھائی
پسندیدہ کلام
فارسی کلام
حالاتِ حاضرہ
نعت و منقبت
اس کا جواب دینا تو اس وقت ممکن نہیں ہے، اتنے تبصرے کیے ہیں اور پڑھے ہیں کہ فی الحال ذہن میں کوئی تین مخصوص تبصرے نہیں آ پا رہے۔
پرمزاح، پسند، زبردست
پریکٹس میکس پریفکٹ زیشان بھائی چلیں چلیں جلدی سے آنسرز کریں اب
ہاہاہاہا جی جی وہ بھی کرواتی ہوں بی پیشینٹ ۔۔۔اکچلی وہ میں ذرا چیک کر رہی ہوں نا ان کوئسچنر کے زریعے آپ کی اینٹیلیجنس کاکوئی ریاضی، جغرافیہ، ارضیات، لسانیات، علم الانساب، علم الانتساب کا سوال ہوتا تو بآسانی حل کر لیتا
ہاہاہاہا جی جی وہ بھی کرواتی ہوں بی پیشینٹ ۔۔۔ اکچلی وہ میں ذرا چیک کر رہی ہوں نا ان کوئسچنر کے زریعے آپ کی اینٹیلیجنس کا
جی جی وہی سمجھ لیں نااااااااااااااااا جسوسی واٹ ا نیم ۔۔۔گریٹانٹیلنجنس؟؟ وہ کیا ہوتی ہے؟ جسوسی کا امتحان لینا ہے کیا؟
سید زبیر انکل اپ بھی
مریخ کی مخلوق کو۔ تمہیں تھوڑا ہی کہا ہے۔خواہ 3 کس کو کہا انکل آپ نے
کوئی ریاضی، جغرافیہ، ارضیات، لسانیات، علم الانساب، علم الانتساب کا سوال ہوتا تو بآسانی حل کر لیتا
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست
واااااااااااااااااااااؤ بہت زبردست جواب ہیں انکل جی ویسے ابھی تک سوائے ایک سعود بھائی کے کسی نے بھی اس پیپر میں فل مارکس نہیں لے سوال 4 کی وجہ سے سب ہی ایک جیسے نمبر پر ہیں تھینکیو سو مچ انکل اپ یہاں آئےبیٹا آپ نے تو ایسے ہی پکڑا جیسے امتحانی کمرے میں ایک بچہ آخر تک بیٹھا رہتا ہے کہ شائد کہیں سے کوئی غیبی امداد مل جائے اور آخر کار ممتحن کہتا ہے کیا ادھر ادھر دیکھ رہے ہو جلدی سے پرچہ دو میں نے بھی گھر جانا ہے ۔ سو پرچہ حاضر ہےسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔جواب نمبر ۱: یہ ایسی محفل ہے جو ہمہ وقت آباد اور شاد رہتی ہے ۔یہاں ظاہر کی بجأے باطن سے پیار کرنے والے ہیں ۔ یہی اخلاص کا سبب ہے یہاں بغیر کسی شرمندگی کے غلطی کی اصلاح ہو جاتی ہےسوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔جواب نمبر ۲:یہ سوال آؤٹ آف کورس ( غیر نصابی) ہے یہ تو ایسی بات ہؤی کہ زمرد ، یاقوت ، مرجان ، پکھراج وغیر میں سے کونسا پسند ہے لعل ،و گوہر کی محفل ہے ایک سے بڑھ کر ایک ۔ ہاں البتہ میری نظر میں جو عملی طور پر تخلیق کار ہیں ان کا مرتبہ بلند ہے ، ہم تو کٹ پیسٹ ہی کرتے ہیں ۔ فضیلت با عمل تخلیق کاروں کو حاصل ہے سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟جواب نمبر ۳ : محفل ادب ، اردو محفلین اور حالات حاضرہسوال نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟جواب نمبر ۴ : میڈم اس کا جواب نہیں آتا ۔ آپ ویسے ہی پاس کردیں پلیز سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟جواب نمبر ۵ : زبردست ، پسند، متفق