مقدس
لائبریرین
ابھی کہاں ختم ہوا عینی مینی لولززززتمہارا راؤند ختم ہو گیا تو اب دے دو جواب
ابھی کہاں ختم ہوا عینی مینی لولززززتمہارا راؤند ختم ہو گیا تو اب دے دو جواب
چلو جی ایک اور ایلیگیشن لگ گئی ۔۔۔ ۔۔ویسے کسکو کہا آپ نے یہ
زبردستسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں
یار ایسے کوئسچنز بہت مشکل ہوتے ہیں ۔۔ اور بابا لوگ تو سب کو ایک جیسا پسند کرتے ہیں لیکن سوال کی ڈیمانڈ کے مطابق جواب دیتا ہوں سب سے معذرت کے ساتھ ۔سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں
1-پسندیدہ کلامسوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
یار یہ کافی مشکل سوال ہے اسلیئے معذرتسول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
متفق، زبردست، معلوماتیسوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
محمداحمد بھائی آپ کو بھی انویٹیشن دوں اب کیا
سمجھ کوئی نہی آئی بس ہنسی ہی آئیالیگیشن ہے تو اب ڈیفینڈ بھی کرنی ہوگی وکیل صفائی کا انتظام کر لیا ہے؟ وکیل استغاثہ حاظر ہے!
تھینکیو بابا جی بھائی ایک پارٹ کھا گئے ہیں ویسے آپ ۔۔۔اور سوال 4 کا آنسر بھی نہیں کیا چلیں کوئی بات نہیں آپ کے آنے کا تھینکس ویسے کل تک آپکو کراس کی ریٹینگ بھی پسند آرہی تھی آج کیا ہوازبردست
دوستانہ
اصلاح بغیر شرمندگی
یار ایسے کوئسچنز بہت مشکل ہوتے ہیں ۔۔ اور بابا لوگ تو سب کو ایک جیسا پسند کرتے ہیں لیکن سوال کی ڈیمانڈ کے مطابق جواب دیتا ہوں سب سے معذرت کے ساتھ ۔
1-سید زبیر صاحب
2-پردیسی بھائی
3-سید شہزاد ناصر
1-پسندیدہ کلام
2-متفرقات
3-صحافت
یار یہ کافی مشکل سوال ہے اسلیئے معذرت
متفق، زبردست، معلوماتی
زبردست آنسرز احمد بھائی بہت مزا آیا پڑھ کر ۔وہ پھولوں والا جواب بھی بہت اچھا تھا تھینکیو سو مچ ۔۔نہیں ابھی آپ جا سکتے نہیںاُف میرے خدا ! اتنے مشکل سوالات اور پھر "اصرار" بھی
آج کل یوں بھی دماغ نہیں چل رہا ہے۔
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
اردو محفل میرا دوسرا گھر ہے۔ یعنی ایک تو مجھے اپنے گھر میں سکون و راحت ملتی ہے اور دوسرے اردو محفل میں۔ سچی بات تو یہ ہے کہ:
کہنے کو بہت کچھ ہے مگر کس سے کہیں ہم
یوں بھی تین لائنوں میں تو ہائیکو ہی لکھا جا سکتا ہے۔
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
اگر آپ کسی پھولوں سے بھرے باغ میں جائیں اور باغ میں رنگا رنگ پھولوں کے نظاروں میں محو ہوں اور کوئی اچانک پوچھ لے کہ بتائیں سب سے اچھا پھول کون سا ہے تو کیا کہیں گی بھلا ؟؟؟
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
یوں تو ہم ساری محفل میں ہی گھومتے پھرتے ہیں لیکن خاص طور پر پسندیدہ کلام، آپ کی شاعری اور (اب کچھ عرصے سے) گپ شپ کے گوشوں میں جاتے ہیں۔
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
اگر بات میرے تبصروں کی ہے تو دل چاہتا ہے سب پر ہی متفق کا نشان لگا دوں۔ اور اگر دیگر دوستوں کے تبصروں کی بات ہے تو وہ تمام تبصرے جن میں محبت اور اخلاص کی بات کی جاتی ہے اور جن میں پاکستان سے محبت کی بات کی جاتی ہے مجھے بہت پسند آتے ہیں۔
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
سب سے پہلی پُر مزاح، پھر متفق اور زبردست
سوال نمبر 6: کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست
ایک دم زبردست ۔۔۔ ۔!
--------------------------------
آخر میں ایک سوال میرا بھی۔
اب میں جاؤں؟؟؟
بھائیوں میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ محسن وقار علی بھائی ، نیرنگ خیال بھائی باباجی بھائی
گڑیا بھی کہتے ہیں اور شکریہ دیٹس ناٹ فیئر خیال بھائیشکریہ گڑیا۔۔۔ اللہ تمہیں شاد باد رکھے۔۔۔
پہلے دماغ ایسے معاملات میں "چل جاتا" تھا۔ یا "چلتا" تھا۔آج کل یوں بھی دماغ نہیں چل رہا ہے۔
غلطی ہوگئی۔۔۔۔۔ آئندہ نہیں ہوگا۔۔۔گڑیا بھی کہتے ہیں اور شکریہ دیٹس ناٹ فیئر خیال بھائی
غلطی ہوگئی۔۔۔ ۔۔ آئندہ نہیں ہوگا۔۔۔
کب ختم ہوگا۔۔۔۔ بئی یہاں تماشہ نہیں ہورہا۔۔۔ سیدھے سے آکر جوابات دو۔۔۔۔ وگرنہ۔۔۔۔ابھی کہاں ختم ہوا عینی مینی لولزززز
اور کیااااااااااااااااااااااکب ختم ہوگا۔۔۔ ۔ بئی یہاں تماشہ نہیں ہورہا۔۔۔ سیدھے سے آکر جوابات دو۔۔۔ ۔ وگرنہ۔۔۔ ۔
اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااانکل جواب دیں نا سیدھے سے بھئی کیا ہے آپکو ابسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔پہلی لائن
دوسری لائن
تیسری لائن
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔میل (واحد) فیمیلز (جمع) ۔۔ احتجاج، احتجاج، احتجاج!
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟ع: یاں میسر ہی نہیں گوشۂ تنہائی تو ۔۔۔ (محفل میں گوشے کہاں؟)
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟ع: کوئی بتلاؤ کہ ہم ’’بتلائیں‘‘ کیا؟
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟ریٹنگز؟ انسانوں کی ریٹنگ کے تو ہم قائل ہی نہیں!
عینی شاہ
کیا کھلائیں گے یہ بتائیں پہلےکب ختم ہوگا۔۔۔ ۔ بئی یہاں تماشہ نہیں ہورہا۔۔۔ سیدھے سے آکر جوابات دو۔۔۔ ۔ وگرنہ۔۔۔ ۔