تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

عینی شاہ

محفلین
عینی کی مما کی بچی! مجھے زچ کر دیا ہے :p



جوابات:
1: بہت ہی عمدہ (عینی کی زبان میں:نہایت ہی ایکسیلینٹ )
2: الف عین صاحب اور وارث صاحب ان کی شاعرانہ اصلاحات اور جوابات کے لئے۔
حسان خان، معلوماتی پوسٹوں کے لئے۔
محمود غزنوی بھائی، وٹی کمنٹس کے لئے۔
3: پسندیدہ شاعری، سر ورق، آج کی خبر
4: میرے تبصرے یا کسی اور کے؟
5: ایک تو پسند ہی ہے، دوسری غیر متفق :twisted: اور تیسری زبردست۔
آپ کے کمنٹس :) اور بہت ہی پریسائس آنسرز کرنے کے لیئے بہت زادا تھینکس :p کراس کی ریٹینگ کسی کو بھی نہیں پسند آخر کیوں بھئی :biggrin:
 

حسان خان

لائبریرین

سید زبیر

محفلین
وہ، تین تین جملوں والے؟ ۔۔۔
شکر ہے آپ نے تین جملوں کی ڈیمانڈ کی ہے، عینی شاہ
تین حرفوں کی نہیں کر دی! بہر حال آپ کے ڈکشن میں عرض ہے کہ:

عینی شاہ کے اس کویسچنیر میں تھری سنٹنسز کی کنڈیشن ایکسٹریملی سٹرکٹ ہے، اس میں سیریس آنسر بہت ڈیفی کلٹ ہے۔ بائی دا وے ہماری یہ ہیبٹ ہے کہ ہم ڈیپلی آبزرو کرتے ہیں اور فورسی کرنے کی ٹرائی کرتے ہیں کہ ہمارے آنسر پر کس کی کیسے ری-ایکٹ کرنے کی پاسیبیلیٹی ہے۔ دئرفور! بیٹر کیپ سائلینٹ۔ اونلی اے ہارٹلی لافٹر! ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔
سر! پڑھ کر لطف آگیا ۔ بہت خوب
 
Top