تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااانکل :atwitsend:جواب دیں نا سیدھے سے بھئی کیا ہے آپکو اب :cautious:

جس سر کو اتنی شدت سے ’’کُھرکا‘‘ جائے، اس سر میں کوئی جلیبی جیسی سیدھی بات ہی بیٹھ سکتی ہے، جو ہمیں آتی نہیں۔ صرف ایک صورت میں آ سکتی ہے کہ جلیبی کو سیدھا قرار دے دیا جائے۔ ویسے آپس کی بات ہے یہ سر کھُرکنے کا فن مادام کو بھی بہت آتا ہے۔

اور ہاں، وہ سُرخ کراس!!!۔ فقیروں کے دل سے آہ اٹھی نا! تو پھر وہ پاکستانی قوم کے خوابوں کے لہو کی مانند آپ کے ہاتھوں پر سرخ مہندی کے روپ میں نظر آئے گی! پھر نہ کہنا ۔۔۔۔۔ عین غین! ہاہاہاہا۔

عینی شاہ
 

عینی شاہ

محفلین
جس سر کو اتنی شدت سے ’’کُھرکا‘‘ جائے، اس سر میں کوئی جلیبی جیسی سیدھی بات ہی بیٹھ سکتی ہے، جو ہمیں آتی نہیں۔ صرف ایک صورت میں آ سکتی ہے کہ جلیبی کو سیدھا قرار دے دیا جائے۔ ویسے آپس کی بات ہے یہ سر کھُرکنے کا فن مادام کو بھی بہت آتا ہے۔

اور ہاں، وہ سُرخ کراس!!!۔ فقیروں کے دل سے آہ اٹھی نا! تو پھر وہ پاکستانی قوم کے خوابوں کے لہو کی مانند آپ کے ہاتھوں پر سرخ مہندی کے روپ میں نظر آئے گی! پھر نہ کہنا ۔۔۔ ۔۔ عین غین! ہاہاہاہا۔

عینی شاہ
ہاہاہاہاہاہا انکل :)سمجھ تو کوئی خاص نہیں لگی آپکی بات بٹ مزا بڑا آیا پڑھ کر ۔۔اب تو جواب دیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 
ہاہاہاہاہاہا انکل :)سمجھ تو کوئی خاص نہیں لگی آپکی بات بٹ مزا بڑا آیا پڑھ کر ۔۔اب تو جواب دیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:p

جواب تو میں دے چکا، وہ بھی تو آپ کی سمجھ میں نہیں سمائے! خیر ایک بار پھر سے جواب دوں گا، مگر ابھی نہیں۔
عزیزہ مقدس آپ سمجھائیے عینی شاہ کو!
 

باباجی

محفلین
لو جی عینی مینی بھی آگئی ہے اپنے آنسرز کے ساتھ :p
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
1۔یہ تب کی بات ہے جب مجھے محفل بلکل بھی پسند نہی تھی اور میں نے اسکا نام اسٹکی مینز چیچڑ محفل رکھا تھا آپا کو ہر وقت اس پر بزی دیکھتی تھی اور چڑ جاتی تھی کہ کیا آپا آپ ہر وقت چپکی رہتی ہیں اس کے ساتھ :pپھر جب میں یہاں آئی تو میرے ویوز اک دم چینج ہو گئے ۔کہ نہیں یہ محفل تو شیورلی چیچڑ ہی ہے جو بھی بھی آتا ہے اسکے ساتھ چپک جاتا ہے :rollingonthefloor:
2۔بہت زیادہ فرینڈلی ہے گھر جیسی سب لوگ جہاں ایک دوسرے کے دکھ درد میں شامل ہوتے ہیں :)
3۔اردو لینگویج کے حوالے سے بہت زبردست ہے اور مجھے اردو لکھنا بھی محفل نے سکھایا :)
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
ویسے یہ سوال ہے تو کافی ٹف بٹ آئی ول مسٹ آنسر اٹ :)اور اس میں کسی کو ناراض ہونے کی ضرورت بھی نہی ہے کہ سبکے ساتھ ہم ایک جیسے ہیں یہاں ہے نا بھئی :)
بھائیوں میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ محسن وقار علی بھائی ، نیرنگ خیال بھائی باباجی بھائی:)
انکلز میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نایاب انکل، سید شہزاد ناصر انکل، محمد وارث انکل ۔ :)
سسٹرز میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ عائشہ عزیز @غدیر زہرا ملائکہ :)
آپیز میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ فرحت کیانی آپی، نیلم آپی قرۃالعین اعوان آپی:)
آنٹیز میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ون اینڈ اونلی مہ جبین آنٹی زندہ باد :)
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
1۔گپشپ والے تھریڈ میں :p
اور ہر وہ تھریڈ جس میں گھستے ہی وہ گپ شپ بن جائے2۔رونی کھانی پوئٹری والے تھریڈ میں سم ٹائمز جب کسی کو تنگ کرنا ہو :p;)
3۔اور پکچرز والے تھریڈز :):)
سوال نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟یہ سوال بھی ٹف تھا بٹ میں اسکا بھی آنسر کرتی ہوں اسکے لیئے میں نے ریسرچ بھی کی ہے:p
مجھے ایک تھریڈ میں اپنے یہ والے کمنٹس بہت اچھے لگتے ہیں :)آنسرز نمبر 24
خیال بھائی ولا موبائل فون والے تھریڈ میں مجھے اپنا کمنٹ اچھا لگا تھا پیج نمبر 5 کا آنسر 95 :)
3۔ اور تیسرا کمنٹس تو بہت ہی پسند ہے مجھے یہ مدھو آپا والا خدائے سخن والا ایک تھریڈ تھا ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:پیج ون کا آنسر نمبر 12​
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
ویسے تو سب ریٹینگز اکارڈنگ تو سچویئشن پسند ہیں ۔۔۔ بٹ مائی فیورٹ از ۔۔زبردست ۔۔۔ ۔کراس :rollingonthefloor:اینڈ لائک :)

لو بھئی بچو عینی مینی نے پیپر کر لیا ہے :):) :)
عینی مینی آنٹی جی
سوال نمبر 4 کے جواب میں کیا بونگیاں ماری ہیں آپ نے
خود ہی اپنے کمنٹس لائک کردیئے :rollingonthefloor:
اور محترمہ آپ نے اپنے ہی کمنٹ ڈھونڈنے کے لیئے سرچ بھی کر لیئے :p
شروع میں مجھے لگا کہ مانو بلی سیریس ہوگئی ہے
آگے پتا چلا وہی ہیں کراس والی مانو بلی :)
 
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
ویسے یہ سوال ہے تو کافی ٹف بٹ آئی ول مسٹ آنسر اٹ :)اور اس میں کسی کو ناراض ہونے کی ضرورت بھی نہی ہے کہ سبکے ساتھ ہم ایک جیسے ہیں یہاں ہے نا بھئی :)
بھائیوں میں سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ محسن وقار علی بھائی
:bighug:
سوال نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟یہ سوال بھی ٹف تھا بٹ میں اسکا بھی آنسر کرتی ہوں اسکے لیئے میں نے ریسرچ بھی کی ہے:p
مجھے ایک تھریڈ میں اپنے یہ والے کمنٹس بہت اچھے لگتے ہیں :)آنسرز نمبر 24
خیال بھائی ولا موبائل فون والے تھریڈ میں مجھے اپنا کمنٹ اچھا لگا تھا پیج نمبر 5 کا آنسر 95 :)
3۔ اور تیسرا کمنٹس تو بہت ہی پسند ہے مجھے یہ مدھو آپا والا خدائے سخن والا ایک تھریڈ تھا ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:پیج ون کا آنسر نمبر 12​
کسی جواب کا بھی لنک بنایا جا سکتا ہے۔اس طرح براہ راست اسی جواب پر کلک کرنے والا پہنچے گا۔​
اس کے لیے جہاں جواب کا نمبر لکھا ہے اس پر کلک کرو۔ایک ونڈو کھلے گی۔سب سے اوپر اس جواب کا لنک ہو گا۔اسے کاپی کرکے پوسٹ کر دو​
 
Top