تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

عینی شاہ

محفلین
عینی مینی آنٹی جی
سوال نمبر 4 کے جواب میں کیا بونگیاں ماری ہیں آپ نے
خود ہی اپنے کمنٹس لائک کردیئے :rollingonthefloor:
اور محترمہ آپ نے اپنے ہی کمنٹ ڈھونڈنے کے لیئے سرچ بھی کر لیئے :p
شروع میں مجھے لگا کہ مانو بلی سیریس ہوگئی ہے
آگے پتا چلا وہی ہیں کراس والی مانو بلی :)
ہاں تو کمنٹس بھی تو اپنے ہی لکھنے ہیں نا ادھر ۔۔تھوڑا ڈفرنٹ کیا تھا نا کہ دوسروں کے کمنٹس تو اچھے آ ہی جاتے ہیں آپکو خود اپنے کیئے ہوئے کمنٹس کون سے پسند ہیں ۔:)
 

عینی شاہ

محفلین
انتہائی معلوماتی۔۔۔ کیا خیال ہے کچھ میٹھا ہو جائے پھر آج؟ اور میٹھے میں چماٹ سے بڑھ کر لذیذ کچھ ہو ہی نہیں سکتا :laughing:
نہیں ناااااااااااااااااااااااااا مجھے میٹھا پسند نہیں آ رہا آج ویسے ا س لیئے نو میٹھا ٹوڈے :rollingonthefloor:میٹھا زیادہ کھانے سے شوگر ہو جاتا ہے :nerd: اور چماٹ والا میٹھا تو ہرگز نہں کھاتے :shameonyou:
 

عینی شاہ

محفلین
محفل کی تاریخ گواہ ہے کہ جتنے کراس میں نے دیے ہیں آج تک اتنے عینی شاہ نے نہیں دیے لیکن میرے 99 فیصد کراس صرف مقدس کو ملے ہیں :rollingonthefloor:
انتہائی معلوماتی فاتح بھائی ۔۔آپ بھی تو میرے بھائی ہیں نا اب بہنوں نےیا بھائیوں پر جانا ہوتا ہے یا آپاؤں پر :rollingonthefloor:
 

فاتح

لائبریرین
نہیں ناااااااااااااااااااااااااا مجھے میٹھا پسند نہیں آ رہا آج ویسے ا س لیئے نو میٹھا ٹوڈے :rollingonthefloor:میٹھا زیادہ کھانے سے شوگر ہو جاتا ہے :nerd: اور چماٹ والا میٹھا تو ہرگز نہں کھاتے :shameonyou:
تم تو عقلمند ہو گئی ہو بھئی۔۔۔ تمھیں اندازہ ہو گیا تھا کہ اگر ہاں کہہ دیا تم نے تو واقعی لگوا دینی تھی میں نے اس لیے تم نے ناااااااااا کہہ کے بچا لیا خود کو۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:
 

فاتح

لائبریرین
انتہائی معلوماتی فاتح بھائی ۔۔آپ بھی تو میرے بھائی ہیں نا اب بہنوں نےیا بھائیوں پر جانا ہوتا ہے یا آپاؤں پر :rollingonthefloor:
ویسے یہاں بھائی نہیں گیا بہن پر بلکہ بہن گئی ہے بھائی پر۔۔۔ کیونکہ میں تو تب سے کراس دیتا آ رہا ہوں جب تم محفل میں تھیں بھی نہیں :laughing:
 

عینی شاہ

محفلین
تم تو عقلمند ہو گئی ہو بھئی۔۔۔ تمھیں اندازہ ہو گیا تھا کہ اگر ہاں کہہ دیا تم نے تو واقعی لگوا دینی تھی میں نے اس لیے تم نے ناااااااااا کہہ کے بچا لیا خود کو۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:
دیکھ لیں اس کا سارا کریڈٹ کسکو جاتا ہے اب :dancing:
 

عینی شاہ

محفلین
ویسے یہاں بھائی نہیں گیا بہن پر بلکہ بہن گئی ہے بھائی پر۔۔۔ کیونکہ میں تو تب سے کراس دیتا آ رہا ہوں جب تم محفل میں تھیں بھی نہیں :laughing:
بھئی اب ایک ہی بات ہے نا ۔۔آپ جائیں یا میں آپ پر کیا فرق پڑتا ہے ۔۔مسلہ تو کراس کا ہے نا وہ تو پڑ ہی گیا نا دیٹس اٹ :rollingonthefloor:
 
Top