تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

فاتح

لائبریرین
یبیٹ کین بی چینج فاتح بھائی یو نو :nerd:
دا ریپیٹیشن فریکوینسی ہیز اسٹیبلشڈ اٹ ایز آ ڈسٹنکٹو کانسٹیٹیوشن ریدر دین بیئرلی آ کسٹمری مینر دس ان آرڈر ٹو آلٹر اٹ ون نیڈز ٹو گو تھرو آ ری انکارنیشن اور ایٹ لیسٹ آ ہول ابنڈنٹ سیٹ آف رنینیسنس
 
عینی شاہ

محفلین

:thumbsup::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اٹس آ رونگ تھیوری اکچلی ۔۔ذرا اسکو کلیئر انگلش میں تو لکھیں ایک بھی ورڈ سمجھ میں نہیں آرہا :rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

:rollingonthefloor:
بھیا یہ آپ نے لکھ کیسے لیا
 
فاتح

لائبریرین
:thumbsup::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اٹس آ رونگ تھیوری اکچلی ۔۔ذرا اسکو کلیئر انگلش میں تو لکھیں ایک بھی ورڈ سمجھ میں نہیں آرہا :rollingonthefloor:
نہیں نہیں تم اور لکھو انگریزیات۔۔۔ ذرا ہم بھی دیکھیں کہ کتنی ایک انگریز ہو تم۔۔۔
اور ایک بھی لفظ سمجھ نہیں آیا تو یہ کیسے معلوم ہو گا کہ یہ تھیوری رانگ ہے؟
میں نے تو اسی لیے اوکھی انگریزی ماری تھی کہ انگریزی کے تڑکے لگاتی ہو ہر مراسلے میں تو اب سمجھو اسے اور باقی محفلین کو بھی سمجھاؤ۔۔۔ چلو شاباش شروع ہو جاؤ اللہ کا نام لے کر یا کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرو آئندہ کے لیے کہ اردو میں انگریزی شامل کرنے سے باز آ جاؤ گی۔۔ :rollingonthefloor:
 
نوووووو سمجھ تو آگئی ہے بھئی لیکن اس اردو جیسی انگلش کو پڑھنا ذرا مشکل ہو گیا ہے نا :laughing:آپ اسکو پیور انگلش میں لکھیں اب اتنی پور بھی نہین ہے میری انگلش :cautious:
 
ڈو یو ریئلی تھنک سو؟ واٹ میکس یو فرنش اٹ ود دا کرب آف امپیوریٹی؟؟ ڈونٹ ریسٹرین اور ٹریمل دا ڈریپ ودآؤٹ ریشنیل
 
عینی شاہ

محفلین
دا ریپیٹیشن فریکوینسی ہیز اسٹیبلشڈ اٹ ایز آ ڈسٹنکٹو کانسٹیٹیوشن ریدر دین بیئرلی آ کسٹمری مینر دس ان آرڈر ٹو آلٹر اٹ ون نیڈز ٹو گو تھرو آ ری انکارنیشن اور ایٹ لیسٹ آ ہول ابنڈنٹ سیٹ آف رنینیسنس
war petition frequency has established it as a distinctive constitution rather than barly customary manner this unorder to alter at one needs to go through a reincarnation or at least a whole abundant of renaissance.
:atwitsend:
 
فاتح

لائبریرین
war petition frequency has established it as a distinctive constitution rather than barly --- customary manner this unorder to alter at one needs to go through a reincarnation or at least a whole abundant ---of renaissance.
:atwitsend:
اس کا ترجمہ کرنا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔ تم سے تو ٹھیک طرح پڑھا تک نہیں گیا کہ کیا لکھا ہے میں نے۔۔۔ اور جو پڑھا گیا وہ بھی غلط ہجوں کے ساتھ لکھ دیا۔۔۔ یہ لکھا تھا میں نے:
The repetition frequency has established it as a distinctive constitution rather than barely a customary manner thus in order to alter it one needs to go through a reincarnation or at least a whole abundant set of renascence.
چلو جلدی جلدی کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرو کہ آیندہ انگریزی کا تڑکا نہیں لگاؤ گی اپنے مراسلوں میں۔
 
Top