جی فاتح بھائی ۔۔میں پوری کوشش کروں گی اب سے شکریہوااااااااااااااااہ زبردست
اب ہم اپنی چھوٹی سی بہن کی اردو پڑھا کریں گے
(اور یہ تو تمھیں پتا ہی ہے نا کہ فاتح بھائی مذاق کر رہے تھے اوپر کے دھاگوں میں )
مجھے بھی نہیں منظور انکلاس کی وجہ غصہ وغیرہ قطعاً نہیں، عائشہ عزیز بلکہ خالص طبی اور جسمانی وجہ ہے، ہم بتائیں گے تو عینی شاہ اپنے سر کے سارے بال نوچ ڈالیں گی، جو ہمیں بالکل منظور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں!!!!!
تھینکیو سو ویری مچ زبیر بھائی ۔۔میں آپکو بلانے ہی لگی تھی لیکن آپ نے خود ہی کمنتس کر دیئے بہت اچھا لگاسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
بہت سے اچھے دوست ملے-یہاں مہ جبین آپا-سید زبیر، تلمیذ صاحب، الف نظامی، شاکرالقادری صاحب
محمودغزنوی بھائی اورنایاب بھائی سےبہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
ہمارے لاڈلوں میں 1-حسیب نذیرگل 2-حسان خان-3-محسن وقار
دوستوں میں 1- باباجی 2-انیس الرحمن -3نیرنگ خیال
خواتین میں 1- مہ جبین آپا -2 -تعبیر -3-نیلم
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
حمدونعت- پسندیدہ کلام اور آپ کی تحریریں
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
محمودبھائی کے سبھی تبصرے پسندیدہ ہیں
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست- پسندیدہ اورپُرمزاح
مجھے بھی مجھے بھی مجھے بھیمجھے بھی نہیں منظور انکل
تھینکیو سو ویری مچ زبیر بھائی ۔۔میں آپکو بلانے ہی لگی تھی لیکن آپ نے خود ہی کمنتس کر دیئے بہت اچھا لگا
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
بہت سے اچھے دوست ملے-یہاں مہ جبین آپا-سید زبیر، تلمیذ صاحب، الف نظامی، شاکرالقادری صاحب
محمودغزنوی بھائی اورنایاب بھائی سےبہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
ہمارے لاڈلوں میں 1-حسیب نذیرگل 2-حسان خان-3-محسن وقار
دوستوں میں 1- باباجی 2-انیس الرحمن -3نیرنگ خیال
خواتین میں 1- مہ جبین آپا -2 -تعبیر -3-نیلم
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
حمدونعت- پسندیدہ کلام اور آپ کی تحریریں
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
محمودبھائی کے سبھی تبصرے پسندیدہ ہیں
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست- پسندیدہ اورپُرمزاح
کب بلانے لگی تھی۔۔۔ چھ دن سے تو دھاگہ چل رہا۔۔۔۔۔تھینکیو سو ویری مچ زبیر بھائی ۔۔میں آپکو بلانے ہی لگی تھی لیکن آپ نے خود ہی کمنتس کر دیئے بہت اچھا لگا
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔ہمارے لاڈلوں میں 1-حسیب نذیرگل 2-حسان خان-3-محسن وقار
تو آپ کیسے بھائی ہیں بلا بہیں سکتے تھے انکو گندے بچے نہ ہوں توکب بلانے لگی تھی۔۔۔ چھ دن سے تو دھاگہ چل رہا۔۔۔ ۔۔
بڑی خوشی ہو رہی ہے
نڑی خوشی ہو رہی ہے بھئی
اچھاااااااااااااا چلو رکھو پھر جلدی سےاس جملے کو فریم کروا کر رکھ لینا چائیے
خوشی کیوں نہ ہو بئی۔۔۔ ہم ناچیزوں کو جب محبت ملے تو ہم خوش بھی نہ ہوں۔۔۔بڑی خوشی ہو رہی ہے
محسن وقار علی میری نقل کر رہا تھا۔۔۔۔نڑی خوشی ہو رہی ہے بھئی
بڑی لکھنا تھا نااااااااااااااااخوشی کیوں نہ ہو بئی۔۔۔ ہم ناچیزوں کو جب محبت ملے تو ہم خوش بھی نہ ہوں۔۔۔
محسن وقار علی میری نقل کر رہا تھا۔۔۔ ۔
اور یہ "نڑی" خوشی کونسی ہوتی ہے۔۔۔
اس جملے کو فریم کروا کر رکھ لینا چائیے
اچھاااااااااااااا چلو رکھو پھر جلدی سے