عینی شاہ
محفلین
نہی بتانا تو کچھ نہی تھا اپ نے کہا تھا مجھے ٹیگ کر دینا تو میں اپکے تھریڈ میں آجاؤں گا اور دیکھ لوں گا ۔میں نے آپکو ٹیگ تو کر دیا ہے ۔ چلیں کوئی بات نہیں تھینکیو سو ویری مچ یہان آنے کا منصور بھائیجی بتائیے؟
نہی بتانا تو کچھ نہی تھا اپ نے کہا تھا مجھے ٹیگ کر دینا تو میں اپکے تھریڈ میں آجاؤں گا اور دیکھ لوں گا ۔میں نے آپکو ٹیگ تو کر دیا ہے ۔ چلیں کوئی بات نہیں تھینکیو سو ویری مچ یہان آنے کا منصور بھائیجی بتائیے؟
لیجئے عینی۔ جوابات حاضر ہیں۔آ گئی ہیں تو آنسرز بھی کریں مطلب جواب بھی دینے ہیں اب
اتنے دنوں سے جواب نہیں لکھ پا رہی تھی کہ میں سمجھی تین کا پہاڑہ سنانا ہے۔بہت دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ کچھ یونیک سا کرنے کا بٹ سمجھ میں آ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے کہ اچانک میرے مائنڈ میں ایک پلان آیا اور اس پر ایکٹ اپاؤن کرنے کا سوچا ۔۔۔ ہاں تو پلان یہ ہے کہ آپ کو باری باری یہاں بلایا جائے گا اور آپ سے تھری کا ٹیبل سنا ۔۔نو نو سنا نہیں جائے گا ڈاؤنٹ وری ۔۔۔ آئی نو ٹیببل تھری کا آپکو نہیں آتا ہوگا ۔۔آپ لوگ بھی ملٹیپلائی کر کے ٹیبل لکھتے ہیں سب پتہ ہے مجھے ۔۔اوہو عینی کی بچی اصل بات سے ہٹ گئی ہو ۔۔ہاں تو میں کہہ رہی تھی یہاں اپ سے تین سوال کیئے جائیں گے جنکا جواب بھی آپ نے تین لائنوں ورڈز یا پارٹس میں دینا ہے ۔۔۔ ہاں جی تو سب تیار ہیں نا ۔۔۔ ۔۔! اور اس میں سب انکلز ۔آنٹیز بہنوں ،آپاؤں اور بھائیوں نے حصہ لینا ہے ورنہ میں نے سبکا بائیکاٹ کر دینا ہے ۔ یونیٹی اور ڈسپلن کا خیال رکھیں سب
اپنائیت کا احساسسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
محفلین ، محفلین اور محفلینسوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
بزمِ سخنسوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
زبردست ، پرمزاح اور متفقسوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست
تھینکیو فرحت آپیلیجئے عینی۔ جوابات حاضر ہیں۔
کیا آپکو تھری کا ٹیبل نہی آتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے دنوں سے جواب نہیں لکھ پا رہی تھی کہ میں سمجھی تین کا پہاڑہ سنانا ہے۔
یہ تو ایک بار پھر غور سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو کچھ ہمت بندھی ۔
ابھی میرا بائیکاٹ نہیں کرنا پلیز۔
اپنائیت کا احساس
قابل اور ذہین لوگوں کا اکٹھ
صاف ستھری سوشل نیٹ ورکنگ
اور وہ جو لائبریرین اور مدیر اور مدیر اعلی شالا ہیں وہ نہی پسند ہاہاہاہاہامحفلین ، محفلین اور محفلین
بزمِ سخن
ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ
روز مرہ کے معمولات سے اور حالاتِ حاضرہ
اچھا کوئی بات نہی بادام کھایا کریں نابھول جاتی ہوں کہ کہاں کیا لکھا۔
زبردست ، پرمزاح اور متفق
تھینکیو فرحت آپی
تو اور کیا۔ ٹیبل بنانا کوئی آسان کام تھوڑی ہے۔کیا آپکو تھری کا ٹیبل نہی آتا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نو نو کوئی بائیکاٹ نہی کر سکتا اپ کا
اور وہ جو لائبریرین اور مدیر اور مدیر اعلی شالا ہیں وہ نہی پسند ہاہاہاہاہا
بادام کھانا بھی بھول گئی تواچھا کوئی بات نہی بادام کھایا کریں نا
یاد رکھنے کے لئے بہت شکریہ عینی ۔تھینکیو فرحت آپی مجھے بہت خوشی ہوئی آپکے آنسرز دینے پر
متفق ترین!!!تو اور کیا۔ ٹیبل بنانا کوئی آسان کام تھوڑی ہے۔
یہ بھی ہوتے ہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھری کا ٹیبل میں یاد کروا دوں گی اپکو سعود بھائی فکر ناٹمتفق ترین!!!
حال ہی میں ہم نے صفر، پاؤ، آدھا، پونا، ایک، سوا، ڈیڑھ اور پونے دو کے پہاڑے یکے بعد دیگرے یاد کر کے سنائے ہیں۔ اگلا سبق دو کے پہاڑے کا ملا ہوا ہے جس کے لیے ایک ہفتے کی مہلت ملی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ دورانیہ بڑھانے کی درخواست دینی پڑ جائے گی۔ پاؤ اور آدھا جیسے پہاڑے تو چھوٹے تھے اس لیے جلدی یاد ہو گئے، دو تو کافی بڑا ہوتا ہے۔ ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ تین کا پہاڑا یاد کرنے میں تو کئی ماہ لگ جائیں گے۔۔۔ افف!!! اتنا مشکل!
بالکل ہوتے ہیں، ہوتے کیوں نہیں۔یہ بھی ہوتے ہیں کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تھری کا ٹیبل میں یاد کروا دوں گی اپکو سعود بھائی فکر ناٹ
اپنی آپا کو تو ٹھیک سے ٹیگ کر لو کم از کمفاتح بھائی آپکے جواب بھی وانٹڈ ہیں ۔۔۔@ مدیحہ گیلانی آپا ۔۔۔ ۔آپ کے بھی اچھا نا دے دیں اب جواب کچھ نہیں ہوتا نا پلیز
ااچھا پہلے تو پھر مجھے وہ ٹیبلز یاد کروائیں جو آپ نے کیئے ہیں اور میں اپکو بہت اسان طریقے سئ سکھا دوں گی اپ فکر ہی نہ کریںبالکل ہوتے ہیں، ہوتے کیوں نہیں۔
اگر شونا پری نے کسی طرح مار کر، ڈانٹ کر یا کسی اور جتن سے ہمیں تین کا پہاڑہ یاد کرا دیا تو ہمارے تو بھاگ ہی کھل جائیں گے۔ کتنا اہم دن ہوگا وہ جب ہمیں تین کا پہاڑہ یاد ہو جائے گا۔۔۔ ہم تےو ابھی سے سوچ سوچ کر پھولے نہیں سما رہے۔۔۔
کر لیا ہے ٹھیکاپنی آپا کو تو ٹھیک سے ٹیگ کر لو کم از کم
صفر اکن صفرااچھا پہلے تو پھر مجھے وہ ٹیبلز یاد کروائیں جو آپ نے کیئے ہیں اور میں اپکو بہت اسان طریقے سئ سکھا دوں گی اپ فکر ہی نہ کریں
تم تمام ٹیگز کو ایک فائل میں لکھ کیوں نہیں لیتیںکر لیا ہے ٹھیک
یہ کیسا ٹیبل ہے سعود بھائی ۔۔۔دونی چوکے چھکے ہاہاہاہاہاصفر اکن صفر
صفر دونی صفر
صفر تیاں صفر
صفر چوکے صفر
صفر پنجے صفر
صفر چھکے صفر
صفر ستے صفر
صفر اٹھے صفر
صفر نواں صفر
صفر دہم صفر
مجھے نہی آتا کرنا غلط ہو جاتے ہیں موسٹلیتم تمام ٹیگز کو ایک فائل میں لکھ کیوں نہیں لیتیں
جب بھی ٹیگ کرنا ہو وہاں سے کاپی پیسٹ کر لیا کرو
ہمیں تو ایسے ہی یاد کرائے گئے تھے۔۔۔ اب الگ الگ علاقے میں الگ الگ انداز رائج ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔یہ کیسا ٹیبل ہے سعود بھائی ۔۔۔ دونی چوکے چھکے ہاہاہاہاہا
یہاں سے کاپی کرکے اس کی ایک ٹیکسٹ فائل اپنے ڈیسک ٹاپ پر بنا لومجھے نہی آتا کرنا غلط ہو جاتے ہیں موسٹلی
[CODE][USER=4439]نیلم[/USER]
[USER=5680]محمد بلال اعظم[/USER]
[USER=1674]تعبیر[/USER]
[USER=380]قیصرانی[/USER]
[USER=5444]مہ جبین[/USER]
[USER=510]تلمیذ[/USER]
[USER=6137]حسان خان[/USER]
[USER=5408]زبیر مرزا[/USER] بھائی
[USER=6044]نیرنگ خیال[/USER] بھائی
[USER=190]شمشاد[/USER] بھائی
[USER=6120]بابا جی[/USER]
[USER=5852]انیس الرحمن[/USER]
[USER=4038]عائشہ عزیز[/USER]
[USER=6206]عاطف بٹ[/USER]
[USER=2631]ناعمہ عزیز[/USER]
[USER=2340]عسکری[/USER]
[USER=6136]قرۃالعین اعوان[/USER]
[USER=4946]مقدس[/USER]
[USER=1044]محمد احمد[/USER]
[USER=780]فرحت کیانی[/USER]
[USER=6904]عینی شاہ[/USER]
[USER=6888]شیزان[/USER]
[USER=1188]خرم شہزاد خرم[/USER]
[USER=5581]حسیب نذیر گِل[/USER]
[USER=1873]ملائکہ[/USER]
[USER=6942]امجد علی راجا[/USER]
[USER=7116]سید شہزاد ناصر[/USER]
[USER=7030]ماہا[/USER]
[USER=6872]علم اللہ اصلاحی[/USER]
[USER=6654]غدیر زھرا[/USER]
[USER=7075]سید اسد محمود[/USER]
[USER=5894]سید زبیر[/USER]
[USER=6800]عمراعظم[/USER]
[USER=5664]سید ذیشان[/USER]
[USER=438]محمد امین[/USER]
[USER=4405]مدیحہ گیلانی[/USER]
[USER=1673]سعود بھائی[/USER]
[USER=7170]بھلکڑ[/USER]
[USER=6660]محسن وقار علی[/USER]
[USER=5369]تبسم[/USER]
[USER=4072]عثمان[/USER]
[USER=182]سیدہ شگفتہ[/USER]
[USER=204]محب علوی[/USER]
تو کیا یہ ضروری ہوتے ہیں یاد کرنے ؟ہمیں تو ایسے ہی یاد کرائے گئے تھے۔۔۔ اب الگ الگ علاقے میں الگ الگ انداز رائج ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔