محسن وقار علی بھائی تھینکیو
دیکھا عائشہ کیسے ٹیبلز یاد کیئے ہیں سعود بھائی نے دونے چوکے والے
اس طرح رکھنے سے ٹیگ کی نوٹفیکیشن نہیں جائے گی پیارے۔یہاں سے کاپی کرکے اس کی ایک ٹیکسٹ فائل اپنے ڈیسک ٹاپ پر بنا لو
وہ کیوں سعود بھائیاس طرح رکھنے سے ٹیگ کی نوٹفیکیشن نہیں جائے گی پیارے۔
ہم کو کیا پتا؟تو کیا یہ ضروری ہوتے ہیں یاد کرنے ؟
یہ ہوتا ہے جواب گول مول کرنے کا رائٹ طریقہ ہم کو کیا پتہ ہاہاہاہاہم کو کیا پتا؟
دیکھا بھیا اسی لیے آپ کے ٹیگ نہیں ملتے تھے کسی کووہ کیوں سعود بھائی
کیوں کہ نوٹیفیکیشن تب جاتی ہے جب @ کے ساتھ نام لکھا جائے اور وہ از خود یوزر ٹیگ میں بدل جائے۔ اگر فہرست بنا کر رکھنی ہے تو سبھی کے سادہ سادہ نام لک کر ان کے سامنے @ لگا کر رکھ لیں۔وہ کیوں سعود بھائی
اب ہمیں کیا پتا؟یہ ہوتا ہے جواب گول مول کرنے کا رائٹ طریقہ ہم کو کیا پتہ ہاہاہاہا
نہیں ملا!سعود بھائی یہ جو ٹیگ میں نے کیا ہے یہ فائل سے کاپی کرکے کیا ہے۔کیا آپ کو ملا؟؟
سعود بھائی جب کان کو ایک سائڈ سے پکڑ لیں اور دوسری سائیڈ سے بھی تو ایک ہی بات ہوتی ہے ناااااااااااااااااااااااہم کو کیا پتہ یا ہمیں کیا پتہ ایک ہی بات ہے ناااااااااااااااااااب ہمیں کیا پتا؟
کان کو خواہ دوسری جانب سے پکڑیں یا دوسرے ہاتھ سے، بات ایک نہیں رہتی۔۔۔ بات بدل جاتی ہے شونا پری۔۔۔ بات یہ ہوتی ہے کہ کان اپنا پکڑ رہے ہیں یا سامنے والے کا۔سعود بھائی جب کان کو ایک سائڈ سے پکڑ لیں اور دوسری سائیڈ سے بھی تو ایک ہی بات ہوتی ہے ناااااااااااااااااااااااہم کو کیا پتہ یا ہمیں کیا پتہ ایک ہی بات ہے ناااااااااااااااااا
اس کا مطلب ہے کہ مجھے اپنی فائل میں تبدیلیاں کرنی پڑیں گیجی پیارے۔
بھئی یہ تو ڈیپینڈ کرتا ہے کہ بات کون کر رہا ہےکان کو خواہ دوسری جانب سے پکڑیں یا دوسرے ہاتھ سے، بات ایک نہیں رہتی۔۔۔ بات بدل جاتی ہے شونا پری۔۔۔ بات یہ ہوتی ہے کہ کان اپنا پکڑ رہے ہیں یا سامنے والے کا۔
اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں بھلا۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ مجھے اپنی فائل میں تبدیلیاں کرنی پڑیں گی