تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

نیلم

محفلین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
وی
آر ہیپی فیملی :)
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سنجیدہ بھائیوں میں
زبیر مرزا،بابا جی ،فلک شیر ،احمد ،عاطف بٹ بھیاز
شریر بھائیوں میں
نیرنگ خیال ،انیس الرحمن ،عسکری ،فہیم بھیاز
بڑے بھائیوں میں
نایاب بھائی ،عمر سیف بھائی ،فاتح بھیا
انکلز میں
سید زبیر،سید شہزاد ناصر،فارقلیط رحمانی،عمراعظم
چھوٹے بھیاز میں
حسیب نذیرگل ،محمد بلال اعظم،محسن وقارعلی،محمدعلم اللہ اصلاحی ،شہزاد وحید،عبدالقدوس راشد
مدیران بھیاز میں سے
ابن سعید ،شمشاد ،ساجد ،خلیل الرحمن بھیاز
پرانے بھیاز میں سے
محب علوی ،قیصرانی،سید ذیشان
اوراب فیمیلز
مہ جبین آنی،قرتہ العین اعوان ،مقدس،مدیحہ گیلانی آپی،تعبیرآپی،فرحت کیانی،ملائکہ ،عائشہ،عینی شاہ،
تبسم،سیدہ شگفتہ،عندلیب آپی

سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
ساری محفل کے ہر گوشے میں ہی

سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
معلوم نہیں ،مجھے یاد نہیں رہتے :p
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست،متفق،دوستانہ
 

سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
وی آر ہیپی فیملی :)

انڈیڈ وی آر(y)

سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
چھوٹے بھیاز میں
حسیب نذیرگل ،محمد بلال اعظم،محسن وقارعلی،محمدعلم اللہ اصلاحی ،شہزاد وحید،عبدالقدوس راشد
:love:

سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست،متفق،دوستانہ
اس پر آپ کو "زبردست" کی ریٹنگ دی جاتی ہے:)
 

مہ جبین

محفلین
واہ نیلم کیا بات ہے تمہاری ، اتنے سارے لوگوں کو ایک ساتھ خوش کرنے کا بہترین انداز اپنایا ہے :happy:
پسندیدہ خواتین ارکان میں اس بندی کو شامل کرنے کا بہت شکریہ :aadab:
خوش رہو چندا نیلم :chill:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شریر بھائیوں میں
نیرنگ خیال ،انیس الرحمن ،عسکری ،فہیم بھیاز
کم از کم میں ان بقیہ تینوں احباب سے تو بہت کم شرارتی ہوں۔۔۔۔:p تم نے گہیوں کے ساتھ گھن بھی پیس ڈالا۔۔۔۔ :cautious:
شکریہ کی کوئی خاص بات نہیں۔۔۔۔:laughing: پھر بھی شکریہ۔۔۔ :laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ کچھ یونیک سا کرنے کا بٹ سمجھ میں آ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کیا جائے کہ اچانک میرے مائنڈ میں ایک پلان آیا اور اس پر ایکٹ اپاؤن کرنے کا سوچا :) ۔۔۔ ہاں تو پلان یہ ہے کہ آپ کو باری باری یہاں بلایا جائے گا اور آپ سے تھری کا ٹیبل سنا ۔۔نو نو سنا نہیں جائے گا ڈاؤنٹ وری ۔۔۔ آئی نو ٹیببل تھری کا آپکو نہیں آتا ہوگا ۔۔آپ لوگ بھی ملٹیپلائی کر کے ٹیبل لکھتے ہیں سب پتہ ہے مجھے :p ۔۔
بہت دنوں سے سوچ رہی تھی۔۔۔۔o_O
رات کو کیوں نہیں سوچتی تھی۔۔۔۔ :cautious: صرف دن کیوں۔۔۔ :unsure:
سر پر بلب جلا تھا۔۔۔۔ جب ذہن میں یہ خیال آیا۔۔۔ :lightbulb: اگر جلا تھا تو بجھایا کیسے :eyerolling:
میز سنانا کونسا مشکل ہے۔ اور وہ بھی تین کا۔۔۔ ایسا میز جس کی تین ٹانگیں ہوں۔۔ تین کا میز کہلاتا ہے۔۔۔ :party:

اوہو عینی کی بچی اصل بات سے ہٹ گئی ہو :atwitsend: ۔۔ہاں تو میں کہہ رہی تھی :nerd: یہاں اپ سے تین سوال کیئے جائیں گے جنکا جواب بھی آپ نے تین لائنوں ورڈز یا پارٹس میں دینا ہے ۔۔۔ ہاں جی تو سب تیار ہیں نا ۔۔۔ ۔۔! اور اس میں سب انکلز ۔آنٹیز بہنوں ،آپاؤں اور بھائیوں نے حصہ لینا ہے ورنہ میں نے سبکا بائیکاٹ کر دینا ہے ۔:p یونیٹی اور ڈسپلن کا خیال رکھیں سب :nerd:
عینی کی بچی تو کبھی بھی اصل بات پر نہیں ہوتی۔۔۔۔ وہ تو چلتی ہی سڑک کی بجائے سروس روڈ پر ہے۔۔۔ :tongue:
یہ جھوٹ ہے۔۔ سوال تین نہیں پانچ تھے۔۔۔۔ :sad2: ہم سے جملوں کی اوٹ لے کر تین پانچ کیا گیا ہے۔۔۔:surprise: ہم نہیں کھیلتے:silly:
تیار ہیں جی ہم۔۔۔ اور عائشہ عزیز یعنی مانو گڑیا کے اس بابت تحریک دلانے پر شکرگزار ہیں۔ :party2:
لو جی ہم جواب بھی دیں۔۔۔ اور دھمکیاں بھی سنیں۔۔۔ ۔یہ کیا بات ہے۔۔۔ :wasntme:

سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
اردو محفل اک بہترین درسگاہ! مخلص اور علم دوست احباب کی اک ایسی مجلس جس میں آپ اپنی عزت نفس مجروح کیے بغیر ہر موضوع پر علم حاصل کر سکتے۔
اک ایسا محشر خیال آباد جو آپ کو نہ صرف نئے نئے زاویوں سے سوچنے پر مجبور کرے بلکہ سوچوں اور خیالات کے اس دھارے کا رخ بھی مثبت رکھے۔
اک ایسی فیض گاہ جہاں آپ کی کم علمی آپ کے لیے استہزا کا باعث نہیں۔ سیاست کا زمرہ اس سے بالاتر۔:rainbow:

سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
محفل یوں تو مخلص دوستوں سے بھری پڑی۔ اور اس میں سے تین کا انتخاب کرنا بہت ہی ناممکن۔ جب کہ آپ کی بہت سارے محفلین سے ملاقات بھی ہوچکی ہو۔ یعنی آپ ان جملوں کے پیچھے چھپی شخصیات سے بھی واقف۔ تو یہ اور بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ یا پھر میں بھی نیلم کا انداز اپنا لوں۔۔۔ :fingerscrossed:

سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
میں تو پوری محفل میں پھرتا رہتا۔۔۔ جہاں کوئی بلائے چلا جاتا۔۔۔ :)

سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
میرے اپنے یا دوسروں کے؟ اپنے تبصروں کا تو پتا نہیں۔۔۔۔ :) یہ تو دوسرے بتائیں۔۔۔ :)

سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
سوائے ناپسندیدہ کے ساری ہی ٹھیک۔۔۔ :)

کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست :thumbsup:
کراس شاہ کے زرخیز ذہن کی پیداوار ہو یہ دھاگہ اور زبردست نہ ہو۔۔۔ یہ ممکن ہی کہاں :):thumbsup4::thumbsup2::thumbsup:(y)
 

عینی شاہ

محفلین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
وی
آر ہیپی فیملی :)
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
سنجیدہ بھائیوں میں
زبیر مرزا،بابا جی ،فلک شیر ،احمد ،عاطف بٹ بھیاز
شریر بھائیوں میں
نیرنگ خیال ،انیس الرحمن ،عسکری ،فہیم بھیاز
بڑے بھائیوں میں
نایاب بھائی ،عمر سیف بھائی ،فاتح بھیا
انکلز میں
سید زبیر،سید شہزاد ناصر،فارقلیط رحمانی،عمراعظم
چھوٹے بھیاز میں
حسیب نذیرگل ،محمد بلال اعظم،محسن وقارعلی،محمدعلم اللہ اصلاحی ،شہزاد وحید،عبدالقدوس راشد
مدیران بھیاز میں سے
ابن سعید ،شمشاد ،ساجد ،خلیل الرحمن بھیاز
پرانے بھیاز میں سے
محب علوی ،قیصرانی،سید ذیشان
اوراب فیمیلز
مہ جبین آنی،قرتہ العین اعوان ،مقدس،مدیحہ گیلانی آپی،تعبیرآپی،فرحت کیانی،ملائکہ ،عائشہ،عینی شاہ،
تبسم،سیدہ شگفتہ،عندلیب آپی

سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
ساری محفل کے ہر گوشے میں ہی

سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
معلوم نہیں ،مجھے یاد نہیں رہتے :p
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
زبردست،متفق،دوستانہ
واوووووووووووووووووو زبردست جواب دیئے ہیں آپ نے سب کو ہیپی کیا اور مجھے بھی :bighug:سو سوئیٹ :)
 
Top