محمد علم اللہ
محفلین
اصلاحی بھائی اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔ اور سب خیر خیریت ہے۔۔ آپ سنائیں۔۔۔ کیسے مزاج ہیں۔۔۔
سب ٹھیک ہے لیکن آپ تو بھول ہی گئے جناب
اصلاحی بھائی اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔ اور سب خیر خیریت ہے۔۔ آپ سنائیں۔۔۔ کیسے مزاج ہیں۔۔۔
اور سب سے پہلے نینی بھیا کا نام نوٹ کروکراس شاہ یہ جو جو لوگ جواب نہیں دے رہے سب کے نام نوٹ کرتی جاؤ۔۔۔
بہت زبردست جوابات بھائی اور بہت شکریہ پسندیدہ محفلین میں شمار کرنے کے لیےسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تینلائنوںسطروںمیں کریں۔
جواب نمبر1:
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہممبرزمحفلین کون سے ہیں؟
میل :1۔ سید عالی مقام سید شہزادصاحب ناصر2۔ محترم نایاب صاحب 3۔ عالی جناب محترم الف۔عین۔4۔ محترم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
فیمیلز :1۔ محترمہ مہ جبین آپا 2۔ محترمہ نیلم آپا 3۔ نٹ کھٹ رانی عینی شاہ 4۔ محترمہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
1۔ ٹائپوگرافی اور خطاطی
2۔ بزم سخن
3۔ اسلامی تعلیمات
سول نمبر 4: محفل پرکیئےکیے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
اس وقت یاد نہیں۔(یاد ہوں تب بھی نہیں بتائیں گے یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو بننا ہوا نا)
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
1۔ کراس (جو آج تک عینی رانی کے علاوہ شاید ہی کسی نے دیا ہوگا، پہلا کراس ملنے پر منتظمین سے دریافت کیا تھا کہ اس کی خوشی کیسے منائی جائے۔ )
2۔ دوستانہ
3۔ زبردست
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ کارآمد۔
ہے نا زبردست؟دیکھیں لوگ کیا کہتے ہیں؟
محفل کا ترانہسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
وہ جو صلح جوئی و رواداری کے حامل ہیں۔سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
محفل فورم کا عمومی حصہ۔سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
وہ جسے پڑھ کر سبھی محظوظ ہوں۔سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
دوستانہسوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
ارے نہیں سرکار۔۔۔ ہماری اتنی مجال۔۔۔ آپ دعا گو رہا کریں ہمارے لیے۔۔۔سب ٹھیک ہے لیکن آپ تو بھول ہی گئے جناب
بلکل ٹھیک کہا ہے عائشہ نے
اچھا بتائیں پھر کیوں بھاگی چلی گئی تھی میںادھر ہی ہوں۔۔۔ مجھے پتا لگ گیا تھا کہ مانو کیوں غائب ہوئی ہے۔۔ اس لیے بلایا فوراً فوراً
ایک تو خیال بھائی ہیں ۔ایک بابا جی بھائی ارو محسن بھائی کو تو جب سے مجھ سے ڈانٹ پڑی ہے وہ بھی نہیں آئے ادھر باقی آنٹیز بھی کوئی نہیں آئیں ابھی تک اور آپاااااااااااااااااااا ز تو ویسے ہی پوچھنے والی ہوئی ہیں ساری کی ساری اورکراس شاہ یہ جو جو لوگ جواب نہیں دے رہے سب کے نام نوٹ کرتی جاؤ۔۔۔
اور ملا کوئی ہم نوا ہی بجلیاں گرانے کو۔۔۔۔یار ایویں ای چیک کر رہا تھا کہ کراس دے کر کیا احساس ہوتا ہے
اور جب کراس دیا تو احساس ہوا کہ کراس دینا تو ایک نشہ ہے
بار بار کراس دینے کا دل کرتا ہے
اسی لیےمانو بلی عینی شاہ اتنے زیادہ کراس دیتی ہے
دل کی باتیں ٹالا نہیں کرتے۔۔۔۔یہاں تو دل کر را تھا اپکو بھی ایک دے ہی دوں کراااااااااااس
میں نے وجہ تو بتائی ہے ابھی جوابات نہ دینے کی۔۔۔ پہلے صفحے پر۔۔۔۔بلکل ٹھیک کہا ہے عائشہ نے
اچھا جب اپکی باری ائے گی تب نہیں ٹالوں گیدل کی باتیں ٹالا نہیں کرتے۔۔۔ ۔
ابھی راز ہی رہنے دو۔۔۔ پھر بتاؤں گا گڑیا کو۔۔اچھا بتائیں پھر کیوں بھاگی چلی گئی تھی میں
اتنے پرانے ہوئے پڑے ہیں اپ اور ابھی کسی سے جان پہچان نہی ہوئی اٹس بی ٹر ٹروتھ خیال بھائیمیں نے وجہ تو بتائی ہے ابھی جوابات نہ دینے کی۔۔۔ پہلے صفحے پر۔۔۔ ۔