عینی شاہ
محفلین
اوکے خیال بھائی ٹھیکک ہےابھی راز ہی رہنے دو۔۔۔ پھر بتاؤں گا گڑیا کو۔۔
اوکے خیال بھائی ٹھیکک ہےابھی راز ہی رہنے دو۔۔۔ پھر بتاؤں گا گڑیا کو۔۔
پہلے نام کی جگہ عینی شاہ ڈال لو۔۔۔ایک تو خیال بھائی ہیں ۔ایک بابا جی بھائی ارو محسن بھائی کو تو جب سے مجھ سے ڈانٹ پڑی ہے وہ بھی نہیں آئے ادھر باقی آنٹیز بھی کوئی نہیں آئیں ابھی تک اور آپاااااااااااااااااااا ز تو ویسے ہی پوچھنے والی ہوئی ہیں ساری کی ساری اور
اب تو میں جا رہی ہوں دو دن کے لیئے ۔۔میرے آنے تک سب لوگ اپنے انسرز یہاں پوسٹ کر دیں ۔۔۔میں واپسی پر کروں گی اپنا جواب پوسٹ ۔۔ٹھیک ہے خیال بھائی خدا حافظپہلے نام کی جگہ عینی شاہ ڈال لو۔۔۔
اور باقیوں کو میں آواز دیتا ہوں۔۔۔
باباجی اِدھر اُدھر کی باتیں کرنے کو وقت ہے۔۔ گڑیا کے سوالوں کے جواب دینے کو نہیں۔۔۔ ۔
محسن وقار علی تم ڈانٹ کھا کر بھاگ گئے ہو۔۔۔ ۔ چلو ادھر آؤ اور جو گڑیا نے پوچھا ہے بتاؤ۔۔۔
@آنٹیز ساری کی ساری امور خانہ داری چھوڑیں اور ادھر آ کر جوابات دیں۔۔۔ ورنہ ہم نے کوئی نہیں کھانا جو بھی آپ نے بنایا۔۔۔
@آپازززززززز آپ لوگوں کو ہم پوچھ لیں۔۔۔ یا یہ کام اللہ پر چھوڑ دیں۔۔۔ سب کی سب اپنے رویے میں بہتری لے آئیں کیوں کہ چھوٹے اپنے بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں۔۔۔
کراس شاہ گڑیا ٹھیک ہے۔۔۔
اتنا پرانا تو نہیں ہوں۔۔۔۔ مشکل سے دس ماہ ہوئے ہیں۔۔۔۔اتنے پرانے ہوئے پڑے ہیں اپ اور ابھی کسی سے جان پہچان نہی ہوئی اٹس بی ٹر ٹروتھ خیال بھائی
کدھر جا رہی ہو؟ چھٹیاں منظور کرائی ہیں شمشاد بھائی سے؟اب تو میں جا رہی ہوں دو دن کے لیئے ۔۔میرے آنے تک سب لوگ اپنے انسرز یہاں پوسٹ کر دیں ۔۔۔ میں واپسی پر کروں گی اپنا جواب پوسٹ ۔۔ٹھیک ہے خیال بھائی خدا حافظ
اہمممممممممممم ابھی نہیں سوچ رہیاپی جلدی سے سوچیں اور میری واپسی تک آپ کے جواب پوسٹ ہو جانے چاہیں
دیکھا آئی واز رائٹیہاں تو دل کر را تھا اپکو بھی ایک دے ہی دوں کراااااااااااس
"سیاسی جوابات" کیا انھی کو کہتے ہیں قبلہ بھیا حضور؟محفل کا ترانہ
ہم اردو ویب کے شیدائی
محفل کی شمع کے پروانے
وہ جو صلح جوئی و رواداری کے حامل ہیں۔
وہ جو اردو، اردو محفل اور محفلین کے تئیں مخلص ہیں۔
وہ جو ہمیں ہمیشہ عزیز اور قریب رکھتے ہیں۔
محفل فورم کا عمومی حصہ۔
ایڈمن کنٹرول پینل۔
محفل کوڈ بیس۔
وہ جسے پڑھ کر سبھی محظوظ ہوں۔
وہ جسے پڑھ کر سبھی مستفید ہوں۔
وہ جن کے ذریعہ بگڑتے حالات کو سنبھال کر مصالحت کرائی گئی ہو۔
دوستانہ
زبردست
پسندیدہ
ہاں تو آپ کے جوابات کدھر ہیں بھیا صاحب؟
محفل کسی کلاسک مشرقی خاندان کی طرح ہے یہاں دعائیں دینے اور رہنمائی کرنے والے بڑے بھی ہیں اور شرارتیں اور شوخیاں دکھانے والے بچے بھی سب ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں ایسے ہی شریک ہوتے ہیں جیسے کہ یہ ایک ہی خاندان کا حصہ ہوںسوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
میری یہ والی لسٹ تو بہت طویل ہے اب ایسا نہ ہو کہ کوئی اپنا نام شامل نہ کرنے پر ناراض ہو جائےسوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
پہلے کے بارے میں تو بتانے کی کوئی ضرورت نہیں کہ یہ سب کو پتہ ہونا چاہیے باقی دو یہ ہوں گےسوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
میری یاداشت اتنی اچھی ہوتی تو پھر کیا مسئلہ تھاسوال نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
ارے بابا ہم "بابائے ریٹنگ" ہیں ہم کو سب ہی پسند ہیںسوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
عینی مینی کا آئیڈیا ہے تو کیسے زبردست نہ ہوتاکیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست
دے دیے ہیں جواب نین بھائیمحسن وقار علی تم ڈانٹ کھا کر بھاگ گئے ہو۔۔۔ ۔ چلو ادھر آؤ اور جو گڑیا نے پوچھا ہے بتاؤ۔۔۔
جی شونا پری!"سیاسی جوابات" کیا انھی کو کہتے ہیں قبلہ بھیا حضور؟
مشکل سے کیسے ہوتے ہیں دس ماہ ۔۔دن گزرنے کا تو پتہ بھی نہی چلتا ۔۔بہانے نہ بنایا کریں خیال بھائی آپاتنا پرانا تو نہیں ہوں۔۔۔ ۔ مشکل سے دس ماہ ہوئے ہیں۔۔۔ ۔
تھینکیو غدیر نائس آنسرزسوال نمبر1:اردو محفل تو اردو ادب کا ایک جہان ہے نا صرف اردو ادب بلکہ ہر زبان کے رنگ بکھرے پڑے ہیں
یہاں بہت سے لوگ اپنی ذات میں انجمن ہیں
محفل پہ آ کر ہمیشہ اپنائیت کا احساس ہوتا ہے
سوال نمبر 2: فی میل ممبرز : مہ جبین، عینی شاہ، عائشہ عزیز -- میل ممبرز : نایاب، شمشاد ، حسان خان
سوال نمبر3: بزمِ سخن ، تصاویر، پنجابی فورم
سول نمبر 4: تبصرہ جات تو بہت سے زبردست ہوتے ہیں
سوال نمبر5: زبردست ، متفق، معلوماتی
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ عینی کے تو سبھی آئیڈیاز اچھے ہوتے ہیں
زبردست محسن بھائیمحفل کسی کلاسک مشرقی خاندان کی طرح ہے یہاں دعائیں دینے اور رہنمائی کرنے والے بڑے بھی ہیں اور شرارتیں اور شوخیاں دکھانے والے بچے بھی سب ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں ایسے ہی شریک ہوتے ہیں جیسے کہ یہ ایک ہی خاندان کا حصہ ہوں
یہاں بہت ہی پڑھے لکھے اور باشعور لوگ ہیں جو کہ مختلف ممالک،فرقوں، پس منظر رکھتے ہوئے بھی آپس میں صرف " میری پیاری اردو" کے رشتے سے آپس میں جڑے ہیں
یہاں اردو ادب کے حوالے سے اتنامواد موجود ہے کہ مجھ جیسا "بے ادب" سوچتا رہ جاتا ہے کہ کیا پڑھوں اور کیا نہیں
میری یہ والی لسٹ تو بہت طویل ہے اب ایسا نہ ہو کہ کوئی اپنا نام شامل نہ کرنے پر ناراض ہو جائے
پہلے کے بارے میں تو بتانے کی کوئی ضرورت نہیں کہ یہ سب کو پتہ ہونا چاہیے باقی دو یہ ہوں گے
تصاویر
شعروسخن
اس کے علاوہ میں اکثر "حالات حاضرہ" کے زمرے میں بھی پایا جاتا ہوں
میری یاداشت اتنی اچھی ہوتی تو پھر کیا مسئلہ تھا
ارے بابا ہم "بابائے ریٹنگ" ہیں ہم کو سب ہی پسند ہیں
عینی مینی کا آئیڈیا ہے تو کیسے زبردست نہ ہوتا
آخر چھوٹی بہن کس بھیا کی ہے
پھر میں ناراض ہو جاؤں آپ سےاہممم ممم ممم ممم ابھی نہیں سوچ رہی
تھینکس کڈوزبردست محسن بھائی
یہ کیسا نیم ہے اب عینی مینی بس ۔۔نتھک ایلستھینکس کڈو