عینی شاہ
محفلین
نیرنگ خیال بھائی آپکے جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہاری انگریزی بہت کمزور ہو گئی ہےیہ کیسا نیم ہے اب عینی مینی بس ۔۔نتھک ایلس
اووووووووووووو اچھا اچھا ۔۔۔نو کڈ آئی سمجھ میں کیا ہے بھئی اپ لوگوں کو تنگ نہ کیا کریںتمہاری انگریزی بہت کمزور ہو گئی ہے
"کڈ" یعنی بچہ، خود سےکم عمر
"کڈو" اسے مخاطب کرتے ہوئے کہیں گے
یہ تنگ کرنا نہیں ہےاووووووووووووو اچھا اچھا ۔۔۔ نو کڈ آئی سمجھ میں کیا ہے بھئی اپ لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں
بڑا بننے کا مجھے کوئی شوق ووق نہی ہے بس جو نام ہے وہ ٹھیک ہے اسی سے بلائیں نا ۔۔اب اتنی پرمیشن تو دے دی سبکو کہ عینی کو آپ مینی شینی جو مرضی بلاتے ہیں مین نے کچھ بھی نہی کہا کسی کو بٹ پھر اس طرح کوئی اور نام نہ رکھیں نا ناٹ فیئریہ تنگ کرنا نہیں ہے
امریکی انگلش میں خود سے کم عمر کو ایسے ہی بلاتے ہیں
تمہیں اچھا نہیں لگا تو آئندہ نہیں کہوں گا
ویسے تمہیں بڑا بننے کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے اپنی پیدائش کا سال بتا دو
پھر بلاؤں تمہیں "ربیعہ" کہہ کربڑا بننے کا مجھے کوئی شوق ووق نہی ہے بس جو نام ہے وہ ٹھیک ہے اسی سے بلائیں نا ۔۔اب اتنی پرمیشن تو دے دی سبکو کہ عینی کو آپ مینی شینی جو مرضی بلاتے ہیں مین نے کچھ بھی نہی کہا کسی کو بٹ پھر اس طرح کوئی اور نام نہ رکھیں نا ناٹ فیئر
یہ "مذاق" تھابراہ مہربانی اس مراسلے کو کراس نہ دیا جائے
اوکے عینی مینی شینی
پر میں نے تو دنوں کی بات ہی نہیں کی۔۔ میں تو مہینوں کی بات کر رہا۔۔۔مشکل سے کیسے ہوتے ہیں دس ماہ ۔۔دن گزرنے کا تو پتہ بھی نہی چلتا ۔۔بہانے نہ بنایا کریں خیال بھائی آپ
میں تمہارے جوابات آنے کے بعد دوں گا جواب۔۔نیرنگ خیال بھائی آپکے جواب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اپیا میرے اسلامی تعلیمات والے دھاگے آپ کیوں نہیں پڑھتی پھر۔۔۔۔سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟پسندیدہ کلام ، اسلامی تعلیمات اور حمد ، نعت ، مدحت اور منقبت کے زمرےنیرنگ خیال کا توجہ دلاؤ نوٹس کا شکریہ
اچھا؟؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم نے بھی اسلامی تعلیمات میں کچھ پوسٹنگ کی ہے؟؟؟اپیا میرے اسلامی تعلیمات والے دھاگے آپ کیوں نہیں پڑھتی پھر۔۔۔ ۔
نوٹس دلانا تو ہمارا فرض تھا۔ شکریہ تو آپکا کہ آپ نے ہمارا مان رکھا۔۔
کچھ صحابہؓ کے بارے میں کالم شریک کیے تھے۔ کبھی کبھی نیکی والی باتیں بھی پڑھ لیتا ہوں اس لیے۔۔۔اچھا؟؟؟؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تم نے بھی اسلامی تعلیمات میں کچھ پوسٹنگ کی ہے؟؟؟
حیرت ہے۔۔۔ ۔۔۔ میری نظر سے نہیں گزرا ؟؟؟
بہنیں بڑی ہوں یا چھوٹی انکا کام تو بس بھائیوں کا مان رکھنا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ ۔۔ شکریہ کی کوئی بات نہیں نین بھیا
کچھ صحابہؓ کے بارے میں کالم شریک کیے تھے۔ کبھی کبھی نیکی والی باتیں بھی پڑھ لیتا ہوں اس لیے۔۔۔
جی اپیا بالکل۔۔
My Pleasure اپیا
My Pleasure اپیا
اپیا آپ قوسِ قزاح کی طرح ہیں سارے رنگ ہیں آپ میں