تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

Mahoo

معطل
hqdefault.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
بھئی ہمیں تو کچھ نئے محفلین پر رشک آتا ہے۔ محفل سے جڑتے ہی تصاویر پوسٹ کرنا، مضحکہ خیز کی ریٹنگ دینا اور بعض تو دشمنیاں پالنا بھی سیکھ کے آتے ہیں۔ ہم نے کئی دن یہ سیکھنے میں لگا دئیے کہ تصاویر کا ڈائریکٹ لنک کیسے لیتے ہیں۔ :)
محفل کا حصہ بنتے ہی تصاویر پوسٹ کرنے پر ہماری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔ :)
 
محمدظہیر

مبارک باد وصول کرنے کے لیے موجود نہیں ہیں:)
 
بھئی ہمیں تو کچھ نئے محفلین پر رشک آتا ہے۔ محفل سے جڑتے ہی تصاویر پوسٹ کرنا، مضحکہ خیز کی ریٹنگ دینا اور بعض تو دشمنیاں پالنا بھی سیکھ کے آتے ہیں۔ ہم نے کئی دن یہ سیکھنے میں لگا دئیے کہ تصاویر کا ڈائریکٹ لنک کیسے لیتے ہیں۔ :)
محفل کا حصہ بنتے ہی تصاویر پوسٹ کرنے پر ہماری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔ :)
بہن کیوں بد گمان ہو رہی ہیں ۔ جس وقت آپ پیدا ہوئی تھیں اس وقت نوکیا میں صرف سانپ والی گیم ہوتی تھی ۔ اور آج وقت کہاں سے کہاں چلا گیا ۔ آج کے بچے سب کچھ سیکھ کے آ تے ہیں ۔ اور نہ بھی سیکھ کے آئیں تو یہ محفل کون سا الجبرے کا سوال ہے کہ سمجھ نہ آ ئے ۔ ایک گھنٹے میں محفل کے سبھی آپشن سمجھ میں آ جاتے ہیں ۔ :D
 
آپ کی بات سے تھوڑا بہت اتفاق ہے۔ آپ نے محفل جوائن کرنے سے قبل اردو کے لیے کبھی والنٹری کام کیا ہے؟
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ کو کیا لگتا ہے یہ ریفریشمنٹ کرنے والے کوئی پرانے ممبر ہیں ؟ مجھے تعارف دیکھ کر ایسا کہیں سے نہیں لگا تھا۔
صرف ان محترمہ کو نہیں کہا، ہم نے مجموعی طور پر بات کی تھی۔ کچھ آئی ڈیز دیکھ کر تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ صرف خاص مقصد کے لیے بنائی گئی ہیں۔ آپ کو نہیں لگتا؟؟
 
آپ کی بات سے تھوڑا بہت اتفاق ہے۔ آپ نے محفل جوائن کرنے سے قبل اردو کے لیے کبھی والنٹری کام کیا ہے؟
کبھی کیا نہیں ہے لیکن آرزو ہی رہی ہے کہ کوئی ہمیں اردو یا فارسی کی خدمت کے لیے آواز دے ۔ ہم پابہ زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے :)
 
محمدظہیر

محفلین
صرف ان محترمہ کو نہیں کہا، ہم نے مجموعی طور پر بات کی تھی۔ کچھ آئی ڈیز دیکھ کر تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ صرف خاص مقصد کے لیے بنائی گئی ہیں۔ آپ کو نہیں لگتا؟؟
عجیب کشمکش میں ہوں ، سمجھ نہیں آ رہا کس پر اعتبار کریں کس پر نہ کریں
 
Top