محفل پر آپ سے بہت پرانی رکن ہیں وہ احتیاط کیجیےمجھے تو شرارتوں میں مزہ آتا ہے ۔
ٹھیک ہے بھائی ۔ بڑے بھائی کا حکم سر آنکھوں پہمحفل پر آپ سے بہت پرانی رکن ہیں وہ احتیاط کیجیے
پھر تو منہ بسور کر رونے بیٹھ جاتی ہیں...اپنی ہی شرارتوں سے حظ اٹھاتی ہیں یا کوئی جوابی شرارت کر دے تو پھر بھی لطف اندوز ہوتی ہیں
جس نے بھی کیا اس کے شکر گذار ہیں وہ سب محفلین جو اس کوفت کا شکار ہوتے ہیں اور اس زحمت کو اس وقت تک بھگتتے ہیں جب تک انتظامیہ کی نظر کرم نہ ہو جائے ۔آپ کو کیسے پتا چلا کہ میں نے بین کیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ محمد وارث کا کام ہو۔
صرف ان محترمہ کو نہیں کہا، ہم نے مجموعی طور پر بات کی تھی۔ کچھ آئی ڈیز دیکھ کر تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ صرف خاص مقصد کے لیے بنائی گئی ہیں۔ آپ کو نہیں لگتا؟؟
عجیب کشمکش میں ہوں ، سمجھ نہیں آ رہا کس پر اعتبار کریں کس پر نہ کریں
ہم کو بھی فوٹو پوسٹکرنی ہے کوئی سکھا دےبھئی ہمیں تو کچھ نئے محفلین پر رشک آتا ہے۔ محفل سے جڑتے ہی تصاویر پوسٹ کرنا، مضحکہ خیز کی ریٹنگ دینا اور بعض تو دشمنیاں پالنا بھی سیکھ کے آتے ہیں۔ ہم نے کئی دن یہ سیکھنے میں لگا دئیے کہ تصاویر کا ڈائریکٹ لنک کیسے لیتے ہیں۔
محفل کا حصہ بنتے ہی تصاویر پوسٹ کرنے پر ہماری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
یہاں دیکھیےہم کو بھی فوٹو پوسٹکرنی ہے کوئی سکھا دے
نہیں، میں خدائی خدمتگار ہوں.محمد تابش صدیقی سر لگتا ہے آپ یہاں مسائل کے حل کرنے کے وزیر ہیں
ایڈمن تو نہیں ہے کیا ؟؟ یا پھر ایڈمن کے قریبی
شکریہٹیگ کرنے کے لیے @ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام آغاز سے لکھنا شروع کریں. جو نام ان حروف سے شروع ہوتے ہوں گے، ان کی ایک فہرست آ جائے گی. اس میں سے مذکورہ فرد کا نام سیلیکٹ کر لیں.
مثلاً اگر آپ نے مجھے ٹیگ کرنا ہے تو @ کے بعد بغیر سپیس دیے محمد تابش صدیقی لکھیں. جیسے جیسے آپ لکھیں گے. نیچے آنے والی فہرست فلٹر ہوتی جائے گی. اس میں سے میرا نام سیلیکٹ کر لیں. لیکن اگر آپ @ کے بعد تابش لکھیں گے تو میرا نام فہرست میں نہیں آئے گا. نام شروع سے لکھنا ضروری ہے.
اردو نام ٹیگ کرنے کے لیے اردو زبان اور انگریزی نام ٹیگ کرنے کے لیے انگریزی زبان سیلیکٹ ہونا ضروری ہے.
ایک اور اہم بات یہ کہ پوسٹ پہلی دفعہ لکھتے وقت جس کو ٹیگ کیا ہو گا، اسے نوٹیفکیشن ملے گا. لیکن اگر پوسٹ پہلے لکھ کر پوسٹ کر دی ہے. اور بعد میں تدوین کر کے ٹیگ ایڈ کیا ہے تو ٹیگ تو ہو جائے گا مگر نوٹیفکیشن نہیں ملے گا.
جی. لیکن اس میں ڈیفالٹ آپشن no expiration ہی رہنے دیں. تاکہ لنک مستقل رہے. ورنہ لنک معینہ مدت کے بعد ریموو ہو جائے گا. اور تصویر نظر آنا بند ہو جائے گی.
فیس بک سے بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ امیج اٹیچ تو ہو جاتی ہے مگر کچھ عرصہ بعد لنک ایکسپائر ہو جاتا ہے
اس کو بھی چینج نہ کریں تو بہتر ہے. ورنہ امیج کی کوالٹی خراب ہو سکتی ہے.
اس کا طریوہ یہ ہے کہ پوسٹ کے نیچے دیے گئے اقتباس پر کلک کرنے کے بجائے جتنے حصہ کا اقتباس لینا ہے وہ سیلیکٹ کریں
شکریہویسے اتفاق کی بات ہے کہ اس وقت میں آنلائن تھا. ورنہ کوئی اور یہ مدد کر دیتا. یہاں سب لوگ تیار رہتے ہیں مدد کے لیے.
یہاں پوسٹ کر دیے سارے اقتباسنہیں، میں خدائی خدمتگار ہوں.