ایچ اے خان
معطل
میرے خیال میں یہ مناسب بات نہیںبہتر ہوگا کہ آپ اپنے بھائی کے ساتھ ہی وقت صرف کیا کریں۔
ایک مہذب دکاندار کبھی اپنے کلائنٹ کو کہیں جانے کا نہیں کہے گا
میرے خیال میں یہ مناسب بات نہیںبہتر ہوگا کہ آپ اپنے بھائی کے ساتھ ہی وقت صرف کیا کریں۔
میرے خیال میں یہ مناسب بات نہیں
ایک مہذب دکاندار کبھی اپنے کلائنٹ کو کہیں جانے کا نہیں کہے گا
بچے ہیں ابھی...نہ ہی نبیل بھائی دکاندار ہیں اور نہ ہی ہم یہاں کچھ خریدنے آئے ہیں۔ آپ بات کرنا کب سیکھیں گے؟
بچے ہیں ابھی...
بڑے ہوں گے تو سیکھ جائیں گے...
ہر بچہ یہی سمجھتا ہے کہ ماما بابا سے بھی بڑا ہوں...یہی تو مسئلہ ہے، یہ خود کو بڑا منوانے پر تلے رہتے ہیں
نہ ہی نبیل بھائی دکاندار ہیں اور نہ ہی ہم یہاں کچھ خریدنے آئے ہیں۔ آپ بات کرنا کب سیکھیں گے؟
یہی تو مسئلہ ہے، یہ خود کو بڑا منوانے پر تلے رہتے ہیں
نہ ہی نبیل بھائی دکاندار ہیں اور نہ ہی ہم یہاں کچھ خریدنے آئے ہیں۔ آپ بات کرنا کب سیکھیں گے؟
اب یہ جناب ”تمیز“ صاحب کون ہیں جن سے امین صاحب بات کریںویسے آپ ذرا تمیز سے بات کرا کیجیے
ہیں ایک جو ان کو چھو کر بھی نہیں گزرےاب یہ جناب ”تمیز“ صاحب کون ہیں جن سے امین صاحب بات کریں
ہیں ایک جو ان کو چھو کر بھی نہیں گزرے
بیٹے یہ میٹافور ہے
میٹافور کا مطلب یہ نہیں کہ ہر جگہ چسپاں کردیا جائے۔۔۔ موقع محل نہیں تھا اس میٹافور کا۔۔ غلط بات کہہ کر مجھے بدتمیز نہ ثابت کیجیے بلکہ اپنی بات کا دفاع کیجیے۔۔۔
ہم تو آپ کو بھی غیرسرکاری سنئیر رکن سمجھتے ہیں۔ نئے اراکین سے آپ کا موازنہ کیسے کر سکتے ہیں۔
آپ کا رویہ ابتدا سے ہی مثبت اور صاف گو تھا۔ ایسا کبھی نہیں محسوس ہوا کہ ماسوائے سوشل نیٹ ورکنگ کے محفل میں آپ کا کوئی ایجنڈا ہو۔ اس لیے میرا نہیں خیال کہ کسی نے آپ کی طرف بدگمانی کا اظہار کیا ہو۔
لاریب مرزا بھی کوئی بہت پرانی رکن نہیں۔ غالباً ڈیڑھ برس ہی ہوا ہے۔ لیکن آتے ہی کچھ ہی دیر میں مقبول ہوگئیں۔ یعنی معاملہ نئے اور پرانے کے مابین نہیں ہے۔
باقی "عجیب" حرکات کیا ہیں ان کی صراحت سے تفصیل کچھ مشکل ہے۔ ایک دن آپ کو بھی کسی نئے آنے والے کا رویہ عجیب محسوس ہوگا۔ اس دن آپ خود کو بہت پرانی محسوس کریں گی۔