چونکہ آپ نے ابھی تک تعارف نہیں کروایا، میری نظر میں آپ کی آئی ڈی مشکوک ہے اس لیے جواب نہیں دے رہا۔احتیاط کا دامن صرف نئے آنے والے لوگوں کو ہی تھامنا چاہیے محمد ظہیر؟
عینو آپا!! اقتباس بھی لے لیتیں تو مزا دوبالا ہو جاتا۔
لاریب ۔۔!!کس کس مراسلے کا اقتباس لیا جائے۔۔۔۔عینو آپا!! اقتباس بھی لے لیتیں تو مزا دوبالا ہو جاتا۔
نبیل بھائی پھر آپ ہی ہاتھ ہولا رکھ لیں، معطلی کسی بھی مسئلے کا مستقل حل نہیں ہے،دلی تمنا ہے اللہ تعالی پرانے اور نئے محفلین کو ہدایت دے،
بلکہ کھڑے ہو کر سلام کرنے کی۔مس کو سلام کرنے کی ہدایت تو بچپن ہی سے ملتی ہے
ہم تو آپ کو بھی غیرسرکاری سنئیر رکن سمجھتے ہیں۔ نئے اراکین سے آپ کا موازنہ کیسے کر سکتے ہیں۔اچھا یعنی آپ سب سینئر ممبران نئے اراکین کو سناتے رہیں اور مجھ جیسے لوگ اس خوش گمانی میں مبتلا رہیں کہ ان "عجیب" حرکات کرنے والوں میں میرا شمار تو ہو ہی نہیں سکتا؟؟؟
پکچر ابھی باقی ہے جی۔اس لڑی میں ریفریشمنٹ کچھ زیادہ نہیں ہوگئی؟ یا ابھی رہتی ہے؟
اور ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے... وغیرہ...پکچر ابھی باقی ہے جی۔
یہ عقدہ تو کل ہم پہ کھلا کہ جن کی داڑھی میں تنکا ہو وہ بے چارے جہاں بھی ہوں ہمیں سلام کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھیے گا پھر آئیں گے۔پھر وہ سب آ کر سب سے پہلے آپ کو ہی کیوں سلام کرتے ہیں۔
سلام بی بی مرزایہ عقدہ تو کل ہم پہ کھلا کہ جن کی داڑھی میں تنکا ہو وہ بے چارے جہاں بھی ہوں ہمیں سلام کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھیے گا پھر آئیں گے۔
بھائی صاحب!! جائیں آپ کی افطاری کا وقت ہے۔ اپنے بھائی کے ساتھ ساتھ اپنے حق میں بھی دعائے خیر کیجیے گا۔سلام بی بی مرزا
بھائی کے لیےبھائی صاحب!! جائیں آپ کی افطاری کا وقت ہے۔ اپنے بھائی کے ساتھ ساتھ اپنے حق میں بھی دعائے خیر کیجیے گا۔
ہم تو آپ کو بھی غیرسرکاری سنئیر رکن سمجھتے ہیں۔ نئے اراکین سے آپ کا موازنہ کیسے کر سکتے ہیں۔
آپ کا رویہ ابتدا سے ہی مثبت اور صاف گو تھا۔ ایسا کبھی نہیں محسوس ہوا کہ ماسوائے سوشل نیٹ ورکنگ کے محفل میں آپ کا کوئی ایجنڈا ہو۔ اس لیے میرا نہیں خیال کہ کسی نے آپ کی طرف بدگمانی کا اظہار کیا ہو۔
لاریب مرزا بھی کوئی بہت پرانی رکن نہیں۔ غالباً ڈیڑھ برس ہی ہوا ہے۔ لیکن آتے ہی کچھ ہی دیر میں مقبول ہوگئیں۔ یعنی معاملہ نئے اور پرانے کے مابین نہیں ہے۔
باقی "عجیب" حرکات کیا ہیں ان کی صراحت سے تفصیل کچھ مشکل ہے۔ ایک دن آپ کو بھی کسی نئے آنے والے کا رویہ عجیب محسوس ہوگا۔ اس دن آپ خود کو بہت پرانی محسوس کریں گی۔
...بھائی کے لیے
جان بھی دے سکتے ہیں یہ وقت کیا چیز ھے
آپ کو پتا ہے کیا کہ کسی کے نام کا مذاق بنانا کتنا ناپسندیدہ عمل ہے؟
ہم نے تو پہلے ہی کہا ہے ایڈمن کا مشورہ ہو یا دھمکی سر آنکھوں پربہتر ہوگا کہ آپ اپنے بھائی کے ساتھ ہی وقت صرف کیا کریں۔
یار نبیل اور ابن سعید سے کیا ڈرناہم نے تو پہلے ہی کہا ہے ایڈمن کا مشورہ ہو یا دھمکی سر آنکھوں پر