ماہی احمد
لائبریرین
تھوڑا سا انتظار۔۔۔"عمارت" ۔ کو فائنل سمجھ کر آغاز کیا جائے ؟
تھوڑا سا انتظار۔۔۔"عمارت" ۔ کو فائنل سمجھ کر آغاز کیا جائے ؟
گڈ آئیڈیا!میرے خیال سے اس بار موضوع "سلیفی" ہونا چاہیے ۔۔۔
اکثر فی میلز تو شاید باہر ہی رہ جائیں گیمیرے خیال سے اس بار موضوع "سیلفی" ہونا چاہیے ۔۔۔
ضروری نہیں ۔۔۔ جتنی اچھی اور کریایٹیؤ سیلفیز فیمیلز کھینچتی ہیں ، میل حضرات کم ہی ہی کھینچ پاتے ہیں ۔۔اکثر فی میلز تو شاید باہر ہی رہ جائیں گی
بلاتبصرہ!میل حضرات
غلطی سے مسٹیک ہوگیا ۔۔بلاتبصرہ!
بات تصویر کھینچنے کی نہیں بلکہ اسے یہاں محفل پر لگانے کی ہو رہی ہےضروری نہیں ۔۔۔ جتنی اچھی اور کریایٹیؤ سیلفیز فیمیلز کھینچتی ہیں ، میل حضرات کم ہی ہی کھینچ پاتے ہیں ۔۔
چچا سیلفی میں چہرہ آنا ضروری ہوتا ہے کیا؟؟؟اکثر فی میلز تو شاید باہر ہی رہ جائیں گی
خود ساختہ دھویں کی لکیر
آپ کے ہاتھ میں کسی بچے کا ہاتھ
چھینٹے کسی بھی چیز کے
کھلی ہوئی کتاب کے آدھے صفحے دائیں آدھے بائیں اور چند صفحات بیچ میں اوپر اٹھے ہوئے۔
کسی چیز کا سائے میں بالکل الگ سے نظر آنا۔
سیلفی یعنی سیلف یعنی اپنا آپ۔ باقی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے کہ کوئی بھی اپنی تصویر شیئر کر سکتا ہے۔ اسے اپنی ذاتی پسند نا پسند کے نکتہ نظر سے دیکھئےچچا سیلفی میں چہرہ آنا ضروری ہوتا ہے کیا؟؟؟
میں تو سمجھتی تھی کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ جھمکے کی تصویر بھی ہو سکتی ہے اور اس طرح سے۔
میں کیا کسے نے لانی اے نئیں لانی ۔۔ اسی تے لائیے ۔۔اشارہ فی میلز کی طرف تھا
میں کیا کسے نے لانی اے نئیں لانی ۔۔ اسی تے لائیے ۔۔
ہاں نا، تو جھمکا کان میں ہی ہو گا نا۔۔۔ خیرسیلفی یعنی سیلف یعنی اپنا آپ۔ باقی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے کہ کوئی بھی اپنی تصویر شیئر کر سکتا ہے۔ اسے اپنی ذاتی پسند نا پسند کے نکتہ نظر سے دیکھئے
ٹریفک یعنی روڈ پر چلتی گاڑیاں؟کوئی بتا دو کہ تھیم کیا رکھیں؟؟؟؟؟؟؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قسط-28-سڑک.70281/ٹریفک یعنی روڈ پر چلتی گاڑیاں؟
جو گھر پر بیٹھے ہیں میرے جیسے وہ حصہ نہ لیں پھر؟؟؟ٹریفک یعنی روڈ پر چلتی گاڑیاں؟