آپ کو آنے میں تاخیر ہوئی حاتم راجپوت بھائی ۔ اس بنجر زمین کا سودا ہوچکا ہے۔اب یہاں عالیشان تجارتی مرکز تعمیر ہونے والا ہےہماری غیر حاضری میں یہ دھاگہ تو بنجر ہو گیا ۔ ۔ ۔ کدھر ہیں محفلین؟ سوائے عبدالحسیب بھائی کے کوئی اور نظر نہیں آیا ۔
صرف لڑی شروع کرنا ہی تو مقصود نہیںتو کسی نے روکا ہے؟ تھیم سیلکٹ کریں اور نئی لڑی شروع کریں۔
رات کی روشنی ، رات کا وقت۔۔۔ یعنی the light of night اور night timeآپ ہی کچھ تجویز کریں ۔فی الوقت تو ذہن میں کچھ نہیں![]()
کوئی قسط غالباً روشنی پر ہو چکی ہے لیکن رات کی روشنی بھی بہتر ہے۔ دیکھیں اور کیا تجاویز آتے ہیںرات کی روشنی ، رات کا وقت۔۔۔ یعنی the light of night اور night time![]()
یہ مراسلہ غلطی سے پوسٹ ہو گیا تھا
یہ تو مجھے rule of thirds لگ رہا ہے۔ لیکن main object کا تعین نہیں ہو پا رہا
اسی بہانے لڑی کی رونق میں اضافہ ہوایہ مراسلہ غلطی سے پوسٹ ہو گیا تھا![]()
پروفیشنل تھیم ہے بھئییہ تو مجھے rule of thirds لگ رہا ہے۔ لیکن main object کا تعین نہیں ہو پا رہا![]()
چلیں پھر کچھ آپ بھی تجویز کریں۔ میرا دماغ تو ابھی خشک ہوا پڑا ہے کیفین کی زیادتی سے۔یہ مراسلہ غلطی سے پوسٹ ہو گیا تھا![]()
سورج گرہن تھیم رکھ لیں کہ کل یہاں کوئی 60 سال بعد مکمل سورج گرہن لگنے والا ہےچلیں پھر کچھ آپ بھی تجویز کریں۔ میرا دماغ تو ابھی خشک ہوا پڑا ہے کیفین کی زیادتی سے۔![]()
یہاں تو ہفتہ بھر سے ابر نے ڈیرا جمایا ہوا ہےسورج گرہن تھیم رکھ لیں کہ کل یہاں کوئی 60 سال بعد مکمل سورج گرہن لگنے والا ہے![]()
نظر تو یہاں بھی نہیں آنے والا اسی ابر آلودگی کی وجہ سے البتہ جب دن دھیاڑے اندھیرا ہوگا تو سب پتا چل جائے گایہاں تو ہفتہ بھر سے ابر نے ڈیرا جمایا ہوا ہے![]()
صرف اندھیرا تو جنرل ہو گا اور سب محفلین کے پاس پروفیشنل کیمرے تو نہیں ہیں۔ زیادہ تر فونوگرافی ہو گی۔ لہذا کچھ اورنظر تو یہاں بھی نہیں آنے والا اسی ابر آلودگی کی وجہ سے البتہ جب دن دھیاڑے اندھیرا ہوگا تو سب پتا چل جائے گا![]()
اُمید تو کی جاسکتی ہے کچھ دیر کے لیے ہی سہی ابر صاف ہو جائےنظر تو یہاں بھی نہیں آنے والا اسی ابر آلودگی کی وجہ سے البتہ جب دن دھیاڑے اندھیرا ہوگا تو سب پتا چل جائے گا![]()
رات کا وقت یا رات کی روشنی ،ٹھیک ہے۔ زیک کے قوانین و شروط کا رسمی اعادہ کرائیں اور وقت مقرر کریں پھر شروع کرتے ہیں۔رات کی روشنی ، رات کا وقت۔۔۔ یعنی the light of night اور night time![]()