اس بہانے شاید کوئی جب بھوت دِکھ ہی جائے ۔۔۔نئے تھیم کا وقت آ گیا ہے۔ میرا تو دل ہے کہ اس بار تھیم "جن بھوت" ہو۔ اگر آپ اس سے بہتر تجویز دے سکتے ہیں تو بتائیں۔
اپنے دفتری سیٹ کی تصویر لگائی جائے یا پھر اپنے دفتر کی کھڑکی سے باہر کے منظر کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔۔ یہ بھی ایک تجویز ہے۔۔۔ اور جو مرد اور خواتین گھر سے آنلائن ہوتے ہیں وہ اپنے گھر کی کھڑکی کے منظر کی تصویر شامل کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ؟نئے تھیم کا وقت آ گیا ہے۔ میرا تو دل ہے کہ اس بار تھیم "جن بھوت" ہو۔ اگر آپ اس سے بہتر تجویز دے سکتے ہیں تو بتائیں۔
تھیم جن بھوت ٹھیک رہے گا۔ جہاں محفل پر اتنے یقین کرنے والے افراد موجود ہیں تو انکی تصاویر بھی لے لیں گے۔نئے تھیم کا وقت آ گیا ہے۔ میرا تو دل ہے کہ اس بار تھیم "جن بھوت" ہو۔ اگر آپ اس سے بہتر تجویز دے سکتے ہیں تو بتائیں۔
کیا وہ تمام باتیں جن کا آپ کو یقین ہے ان کی تصویر آپ لے سکتے ہیں۔۔۔۔تھیم جن بھوت ٹھیک رہے گا۔ جہاں محفل پر اسپر اتنے یقین کرنے والے موجود ہیں تو انکی تصاویر بھی لے لیں گے۔
تصاویر نہ لے سکنے کا الزام جن بھوت پر لگانا منع ہوگا۔
جی نہ نظر آنے والی گیسوں، شعاؤں، لہروں وغیرہ کی تصاویر لے سکتا ہوں مختلف طریقوں سے۔ یہ حضرات جن بھوتوں کی ذرا تصویر بغیر فوٹوشاپ کے لا کر دکھا سکتے ہیں۔کیا وہ تمام باتیں جن کا آپ کو یقین ہے ان کی تصویر آپ لے سکتے ہیں۔۔۔۔
ایک تصویر اس کی ہوجائے جس کو لوگ "یقین" کہتے ہیں۔۔۔ کہ ہے تو وہ بھی ایک حقیقت۔۔۔جی نہ نظر آنے والی گیسوں، شعاؤں، لہروں وغیرہ کی تصاویر لے سکتا ہوں مختلف طریقوں سے۔ یہ حضرات جن بھوتوں کی ذرا تصویر بغیر فوٹوشاپ کے لا کر دکھا سکتے ہیں۔
متفقاپنے دفتری سیٹ کی تصویر لگائی جائے یا پھر اپنے دفتر کی کھڑکی سے باہر کے منظر کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔۔ یہ بھی ایک تجویز ہے۔۔۔ اور جو مرد اور خواتین گھر سے آنلائن ہوتے ہیں وہ اپنے گھر کی کھڑکی کے منظر کی تصویر شامل کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ؟
اور جن بھوت کہاں سے ملیں گے تصویر کے لیے ؟؟نئے تھیم کا وقت آ گیا ہے۔ میرا تو دل ہے کہ اس بار تھیم "جن بھوت" ہو۔ اگر آپ اس سے بہتر تجویز دے سکتے ہیں تو بتائیں۔
جس کو نہ ملیں وہ سزا کے طور پر اپنی سیلفی بنا کر پوسٹ کر دےاور جن بھوت کہاں سے ملیں گے تصویر کے لیے ؟؟
غروبِ آفتابقسط 50: کھڑکی سے منظر کا وقت کچھ گھنٹوں میں ختم ہونے والا ہے۔
اگلا تھیم کیا رکھا جائے؟
نوٹ: پرانی تمام اقساط آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں تو دو سابقہ تھیمز میں بھی غروبِ آفتاب دکھا چکا ہوں.غروبِ آفتاب
دوبارہ دکھا دیجیے گا محمد تابش بھائی پہلے کی نسبت کسی مختلف انداز یا زاویہ سے۔میں تو دو سابقہ تھیمز میں بھی غروبِ آفتاب دکھا چکا ہوں.
اس سلسلے کی کئی تصاویر تو موجود ہی نہیں اور جو موجود ہیں ان میں سے کئی تصاویر میں آفتاب بھی موجود نہیں اس لحاظ سے غروب آفتاب عنوان رکھا جا سکتا ہے تاہم اگر نہ رکھیں تو پھر کچھ اور سوچا جائے۔شام کا موضوع سات سال پہلے ہوا تھا۔