سید عاطف علی
لائبریرین
رات کا وقت یا رات کی روشنی ،ٹھیک ہے۔ زیک کے قوانین و شروط کا رسمی اعادہ کرائیں اور وقت مقرر کریں پھر شروع کرتے ہیں۔
آدم بو!!!!!!!!!!!!!
رات کا وقت یا رات کی روشنی ،ٹھیک ہے۔ زیک کے قوانین و شروط کا رسمی اعادہ کرائیں اور وقت مقرر کریں پھر شروع کرتے ہیں۔
حاضر جنااااااب!
"آلو بالو شئے ونڈی دی لے جاؤ! " اِس منتر کے ورد سے آپ کافی افرادی قوت جمع کر سکتے ہیں
اوہ۔۔۔ میں نے تو آج ہی دیکھا ہے یہ دھاگا۔۔۔۔
اب جب کہ دیکھ ہی لیا ہے تو کیا خیال ہے پِھر۔۔۔اوہ۔۔۔ میں نے تو آج ہی دیکھا ہے یہ دھاگا۔۔۔۔
جنااااب کھینچ لیتے ہیں کوئی تصویر۔۔۔ ہم نے اپنے وی جی اے کیمرے سے ہی کھینچنی ہے۔اب جب کہ دیکھ ہی لیا ہے تو کیا خیال ہے پِھر۔۔۔
وی جی اے؟؟؟ اس میں دن کو کھینچیں گے تو رات جیسی تصویر ہی آئے گی۔ آئیڈیا اچھا ہے ویسےجنااااب کھینچ لیتے ہیں کوئی تصویر۔۔۔ ہم نے اپنے وی جی اے کیمرے سے ہی کھینچنی ہے۔
مذاق اڑانے کی نہیں رکھی۔۔۔۔۔وی جی اے؟؟؟ اس میں دن کو کھینچیں گے تو رات جیسی تصویر ہی آئے گی۔ آئیڈیا اچھا ہے ویسے
استدعا ہی غلط ہے۔ پہلے حاتم صاحب خود کو درست کریں۔ اور پھر تمام روابط کو۔۔۔۔حاتم صاحب آپ پلیز اپنے گاؤں کی تصاویر کے لنک درست کریں " چٹی شیخاں" کی زیارت سے تاحال محروم ہیں
شرائط و ضوابط لاگو ہیںاستدعا ہی غلط ہے۔ پہلے حاتم صاحب خود کو درست کریں۔ اور پھر تمام روابط کو۔۔۔۔
نوٹ: یہ ایک مذاق تھا۔
جی میں دیکھتا ہوںحاتم صاحب آپ پلیز اپنے گاؤں کی تصاویر کے لنک درست کریں " چٹی شیخاں" کی زیارت سے تاحال محروم ہیں
جناب تصاویر کے لنک درست کر دئیے گئے ہیں۔ آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیںحاتم صاحب آپ پلیز اپنے گاؤں کی تصاویر کے لنک درست کریں " چٹی شیخاں" کی زیارت سے تاحال محروم ہیں
حاضر جناب ۔۔۔
میں نے پہلے کونسا شکوہ کیا ہے ۔ مزید کھسیانی مت ہوںحاتم راجپوت اگلی قسط کا موضوع کام کا نہ ہوا تو شکوہ نہیں کرنا پهر۔۔۔۔ ہاں نہیں تو۔