زیک
مسافر
اور جن کا یومِ آزادی اگست میں نہیں؟دونوں ہمسایہ ممالک میں آزادی ماہ چل رہا ہے۔ اگلی تھیم جشن آزادی ہونی چاہیے۔
اور جن کا یومِ آزادی اگست میں نہیں؟دونوں ہمسایہ ممالک میں آزادی ماہ چل رہا ہے۔ اگلی تھیم جشن آزادی ہونی چاہیے۔
کوئی خاص رنگ یا بس رنگین؟ویسے تو ہم نے رَنگ کہا، لیکن کی رنگس والا خیال بھی برا نہیں
آئیڈیا اچھا ہے مگر یہاں آسان آسان تھیمز پر بھی مشکل سے کوئی تصویر پوسٹ کرتا ہے ایسے abstract خیال پر کیا محفلین حصہ لیں گے؟ہماری رائے ہے "جذبات"۔ دیکھتے ہیں شاعری، پینٹنگ اور لکھائی کے علاوہ جذبات کا اظہار کس طرح ممکن ہے اور کیسے۔
تھیم فوٹوگرافی کھیل - قسط 31: عکس\سایہسائے یعنی شیڈو پر ہو جائے اس بار؟
زیک بھائی آپ نے خود ارشاد فرما دیا۔ کم ہی لیتے ہیں۔ سو جو لیتے ہیں انہیں تو لینا چاہیے۔ ویسے تخلیقی صلاحیت کا ایبسٹکریٹ سے ہی پتا چلتا ہے۔آئیڈیا اچھا ہے مگر یہاں آسان آسان تھیمز پر بھی مشکل سے کوئی تصویر پوسٹ کرتا ہے ایسے abstract خیال پر کیا محفلین حصہ لیں گے؟
جی یہ میں نے دیکھا تھا۔ مجھے آئیڈیا بادل کا آیا تھا، پھر اس کو عمومی طور پر موسم کر دیا کہ جہاں بھی جیسا بھی موسم کے اعتبار سے جو پوسٹ کرنا چاہے کر سکے۔
وہ انتظار فرما لیںاور جن کا یومِ آزادی اگست میں نہیں؟
حب الوطنی کر لیں، عمومی ہو جائے گا۔وہ انتظار فرما لیں
مناسب تجویز ہےحب الوطنی کر لیں، عمومی ہو جائے گا۔
انٹیرئر کا ترجمہ کر دیں تو اگلی تھیم یہی رکھ لیتے ہیں۔پہلے ایک تجویز دی تھی، انٹیرئر
کسی بھی چیز جگہ کا. مثلاً کچن، بیڈروم، ڈرائنگ روم، کار وغیرہ
اندرونی آرائشانٹیرئر کا ترجمہ کر دیں تو اگلی تھیم یہی رکھ لیتے ہیں۔
ڈیکوریشن کا لفظ تو تھا ہی نہیںاندرونی آرائش
درست کہا.ڈیکوریشن کا لفظ تو تھا ہی نہیں