تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

زیک

مسافر
ابھی تک ہر ہفتے کتنے ارکان نے شرکت کی اس کا حساب کرتے ہیں۔

1۔ بہار: 8
2۔ پانی: 7
3۔ سرخ: 7
4۔ کھیل کود: 3
5۔ قدرت: 5
6۔ خوردونوش: 5
7۔ عمارت: 4
8۔ عجیب و غریب: 3
9۔ کچن: 2
10۔ پڑھنا: 3
11۔ نباتات: 3
 
نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ شروع میں زیادہ تھے اور اب کم ہوتے جارہے ہیں۔۔۔ :lll:
بھئی، ایسا کیوں ہے۔۔۔؟ اگر ہمارے پاس کیمرہ ہوتا تو ہم ضرور تصاویر شئیر کرتے۔۔۔۔ اب جن کے پاس ہے، وہ تو پیچھے نہ ہٹیں۔ :)
 

سارا

محفلین
ایک بات پوچھنی تھی جن ٹاپک کی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے کیا وہاں کوئی تصویر پوسٹ کر سکتے ہیں یا نہیں؟؟:confused:
 

سارا

محفلین
جی انشا اللہ۔۔ابھی تو آج ہی کمپیوٹر سیٹ ہوا ہے سب تاریں اور چیزیں آگے پیچھے پڑی ہوئی ہیں کل تک سیٹ کر کے لگاتی ہوں۔۔:rolleyes:
 

زیک

مسافر
میں سوچ رہا ہوں کہ اس کھیل کو دوبارہ شروع کیا جائے۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟

کچھ موضوعات تجویز کریں۔
 

زیک

مسافر
شکریہ ابوکاشان۔ کچھ موضوعات بھی تجویز کر دیتے۔

نئے ارکان کے لئے بتاتا چلوں کہ پچھلے سال اس کھیل کی 13 قسطیں ہوئ تھیں جن کے موضوع تھے:

  1. بہار
  2. پانی
  3. سرخ
  4. کھیل کود
  5. قدرت
  6. خوردونوش
  7. عمارت
  8. عجیب و غریب
  9. کچن
  10. پڑھنا
  11. نباتات
  12. حیوانات
  13. آپ کا ڈیسک
 

زیک

مسافر
ابھی تک ہر قسط میں کتنے ارکان نے شرکت کی اس کا حساب کرتے ہیں۔

1۔ بہار: 9
2۔ پانی: 11
3۔ سرخ: 8
4۔ کھیل کود: 3
5۔ قدرت: 6
6۔ خوردونوش: 6
7۔ عمارت: 6
8۔ عجیب و غریب: 4
9۔ کچن: 4
10۔ پڑھنا: 4
11۔ نباتات: 5
12۔ حیوانات: 8
13۔ آپکا ڈیسک: 6
 

زین

لائبریرین
کیوں آپ حصہ نہیں‌لیں‌گی کیا؟

داد کا کیا اچار ڈالیں گے :grin: ۔ آپ بھی حصہ لے نا۔ پھر ہم داد دیں‌گے۔
 

تعبیر

محفلین
آپ حصہ لو میں داد کے ساتھ ساتھ آپ کی حوصلہ افزائی بھی کرونگی اور تالیاں بھی بجاؤنگی
مجھ سے ایک ہفتے کے اندر یہ کام نہیں ہو پاتا اس کے علاوہ اسے اپلوڈ بھی نہیں کرنا آتا

اس کے علاوہ محفل پر انے کا تو ٹائم نہیں ہے اجکل پھر کہاں سے یہ نیا روگ بھی پالوں
 

تعبیر

محفلین
مرضی نہیں مجبوری اور اپ گئے نہیں سونے

میں بھاگوں یہاں سے ورنہ زیک نے بھگا دینا ہے وہ بھی ڈنڈا دکھا کر
 

زین

لائبریرین
اچھا۔

بس جارہا ہوں۔
کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے کے بعد نیند نہیں‌ آتی۔

۔۔۔۔۔۔۔
میں بھی اس بار حصہ لینے کی کوشش کرونگا۔ اپنا کیمرہ تو نہیں ہے ۔ لیکن ماموں‌فوٹو گرافر ہے ۔ ان سے لے لونگا۔
 
Top