مبارکباد تھینکس بوچھی

ماوراء

محفلین
اور باجو۔۔۔ابھی تو آپ کے بال چھوٹے ہیں۔ تھوڑے سے اور بڑے ہو جائیں تو کروانا۔ تب اچھے لگیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
واہ واہ۔۔۔باجو کی واپسی۔۔۔وہ بھی بڑے دھوم دھڑکے کی۔ :grin:

ویلکم بیک باجو۔ آپ کے بغیر محفل بہت سونی سونی تھی۔ اب لگ رہا ہے کہ کوئی محفل پر آیا ہے۔

شکریہ شکریہ ، یہ سب تم ہی لوگوں کا ہی تو کمال ہے :grin: کوئی تکلیف دینے کا سبب بنتا ہے تو باقی سہارا دینے کو :grin: ،۔ مجھے تم سب کی محبتیں بچا لیتی ہیں ۔ ۔ آگے بھی دھیان رکھنا میرا، :(
 
شمشاد

لائبریرین
جی میرے بال بہت سلکی اور سیدھے ہی ہیں فرحت ، کچھ بھی نہیں ٹکتا ان پر سوائے کیپ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ہیں، کیا واقعی کچھ بھی نہیں ٹکتا، حتٰی کہ جوئیں بھی نہیں؟ وہ بھی بیچاری سلکی ہونے کی وجہ سے پھسل کر گر جاتی ہوں گی۔ :confused:
 
تیشہ

محفلین
جی باجو نے بالکل درست کہا۔ بہت بری حالت ہو رہی تھی بیچاری باجو کی۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ طبیعت جلد ہی سنبھل گئی۔ امید ہے کہ باجو اب آئندہ ایسا نہیں کریں گی۔ وعدہ؟

باجو پہلا والا بہت سوٹ کرے گا آپ کو، میرے خیال "شریف" میں تو

یہ سب آپ پر ڈیپنڈ ہے کہ مجھے ہنستا کھیلتا دیکھنا چاہے گے تو دوبارہ بیمار نہیں پڑتی :grin: ۔
مطلب آپ سب پر ۔، گنے چنے ہی تو دوست ہیں میرے بچاری کے ۔ جو اب آپ دیکھ رہے ہیں ، اس لئے سب کا فرض ہے مجھے خوش رکھئیے ۔ ،
 
تیشہ

محفلین
ہیں، کیا واقعی کچھ بھی نہیں ٹکتا، حتٰی کہ جوئیں بھی نہیں؟ وہ بھی بیچاری سلکی ہونے کی وجہ سے پھسل کر گر جاتی ہوں گی۔ :confused:

جی بلکل ، آپ کہتے ہیں تو میں اپنے سر سے نکال کر ، مطلب جو پھسل آتی ہیں وہ آپکے سر میں ڈال دوں :confused::rolleyes: ؟ ویسے آپکی گنج تو نہیں ہے ناں :rolleyes: ایسا نا ہو جوئیں خالی میدان میں آکر بھی پھسل پھسل جائے۔؟ :confused:
 
تعبیر

محفلین
welcome back آپ کی بہت بہت تعریف سنی ہے۔ مجھے بھی آپ کے آنے کا انتظار تھا۔ ایک بات پوچھوں ہم کسی ایک کی سزا سب کو کیوں دیتے ہیں۔اگر اپ کسی کی وجہ سے یہاں سے گئی تھیں تو اس میں محفل کا کیا قصور :confused:
 
تیشہ

محفلین
اور باجو۔۔۔ابھی تو آپ کے بال چھوٹے ہیں۔ تھوڑے سے اور بڑے ہو جائیں تو کروانا۔ تب اچھے لگیں گے۔

:(

ہاں اب اتنے تو ہو ہی گئے ہیں نا ، کل پوچھکر آتی ہو اگر تو پارلر والی نے بتایا کہ ابھی اور لنتھ کی ضرورت ہے تو پھر میں فرینج ِ کروالوں گی ۔ اور بارسلونا جاتے جاتے پرمنگ کروا کر ہی جاؤں گی ۔ دل اکتا گیا ہے اپنے بالوں سے ۔ :( اب کچھ چینج کرتی ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
welcome back آپ کی بہت بہت تعریف سنی ہے۔ مجھے بھی آپ کے آنے کا انتظار تھا۔ ایک بات پوچھوں ہم کسی ایک کی سزا سب کو کیوں دیتے ہیں۔اگر اپ کسی کی وجہ سے یہاں سے گئی تھیں تو اس میں محفل کا کیا قصور :confused:

شکریہ ،
نہیں میں سزا کسی کو نہیں دے رہی ۔ میں تو بیمار ہوگئی تھی مجھے ڈاکٹر نے منع کردیا تھا نیٹ سے پرہیز تھا ، اس وجہ سے مجھے محسوس ہوا نہیں آسکوں گی کچھ عرصہ ، مگر اب بہتر ہوں گو کہ بہت سے ٹیسٹ ابھی ہورہے ہیں ، ساتھ ساتھ ، مگر میں بہتر ہوں اب ،
 
تعبیر، کس سے تعریف سنی ہے؟
 
ماوراء

محفلین
شکریہ شکریہ ، یہ سب تم ہی لوگوں کا ہی تو کمال ہے :grin: کوئی تکلیف دینے کا سبب بنتا ہے تو باقی سہارا دینے کو :grin: ،۔ مجھے تم سب کی محبتیں بچا لیتی ہیں ۔ ۔ آگے بھی دھیان رکھنا میرا، :(
آپ بے فکر رہیں باجو۔۔۔اگر کوئی ایک آپ کو تکلیف دے گا تو ہم گیارہ آپ کو بچانے آئیں گے۔ جہاں اتنے لوگوں کی محبتیں ہوں وہاں ایک کی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی بلکل ، آپ کہتے ہیں تو میں اپنے سر سے نکال کر ، مطلب جو پھسل آتی ہیں وہ آپکے سر میں ڈال دوں :confused::rolleyes: ؟ ویسے آپکی گنج تو نہیں ہے ناں :rolleyes: ایسا نا ہو جوئیں خالی میدان میں آکر بھی پھسل پھسل جائے۔؟ :confused:

کوئی فائدہ نہیں، میں نے میدان خالی رکھا ہوا ہے۔ خالی میدان میں فوراً نشانے پر آ جائیں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ ،
نہیں میں سزا کسی کو نہیں دے رہی ۔ میں تو بیمار ہوگئی تھی مجھے ڈاکٹر نے منع کردیا تھا نیٹ سے پرہیز تھا ، اس وجہ سے مجھے محسوس ہوا نہیں آسکوں گی کچھ عرصہ ، مگر اب بہتر ہوں گو کہ بہت سے ٹیسٹ ابھی ہورہے ہیں ، ساتھ ساتھ ، مگر میں بہتر ہوں اب ،

اچھا تو ڈاکٹر ایسا بھی کرتے ہیں کہ فلاں چیز نہیں کھانی، فلاں دال سبزی سے پرہیز اور اب اپنی پرچی میں انہوں نے نیٹ سے پرہیز بھی لکھنا شروع کر دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ بے فکر رہیں باجو۔۔۔اگر کوئی ایک آپ کو تکلیف دے گا تو ہم گیارہ آپ کو بچانے آئیں گے۔ جہاں اتنے لوگوں کی محبتیں ہوں وہاں ایک کی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی۔

گیارہ کی کوئی کرکٹ ٹیم بنائی ہوئی ہے جو بچانے آئیں گے؟
 
تعبیر

محفلین
شکریہ ،
نہیں میں سزا کسی کو نہیں دے رہی ۔ میں تو بیمار ہوگئی تھی مجھے ڈاکٹر نے منع کردیا تھا نیٹ سے پرہیز تھا ، اس وجہ سے مجھے محسوس ہوا نہیں آسکوں گی کچھ عرصہ ، مگر اب بہتر ہوں گو کہ بہت سے ٹیسٹ ابھی ہورہے ہیں ، ساتھ ساتھ ، مگر میں بہتر ہوں اب ،

یہ کونسا نیٹ کا دشمن ڈاکٹر ہے ۔اللہ کرے کہ آپ کے سارے ٹیسٹس clear ہوں۔آمین۔آپ کو کیا ہوا ہے؟؟؟
 
Top