مبارکباد تھینکس بوچھی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے بیٹھے بیٹھے یوں لگا جیسے کہیں کوئی کیک میرا انتظار کر رہا ہے اور میں آ گئی :ڈ ۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟ بہت اچھا لگا آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر۔۔۔ اب غائب نہیں ہونا۔۔۔ میں بھی نیٹ، گھر اور فصیح نے جب جب موقع دیا آتی جاتی رہوں گی۔۔۔ اقراء نے کیا فائنل کیا ؟؟؟؟

:ڈ:ش: نہیں ناں شگفتہ۔۔۔ گرتی پڑتی آ پہنچی ہوں ناں :ڈ

:grin::):grin::):grin::):grin::)
 
شمشاد

لائبریرین
باجو محفل میں‌واپسی مبارک ہو۔
وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے، پتہ بھی نہیں چلتا۔
 
تیشہ

محفلین
باجو محفل میں‌واپسی مبارک ہو۔
وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے، پتہ بھی نہیں چلتا۔

مذاق نہ کریں :( میں آجکل بہت چڑچڑی ہوئی ہوں بیماری سے اٹھکر آئی ہوں ، ہارٹ پیشنٹ ہوں بقول ڈاکٹر کے اب مجھے ہارٹ فیل ہوا ناں تو آپ سب کا ذمہ ہوگا :rolleyes:
پہلے مائنر اٹیک سہہ چکی ہوں ، پوچھ لیں چھوٹے بھا سے ۔

چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ :grin: ،
 
فرحت کیانی

توبہ کریں۔۔۔شبھ شبھ بولا کریں۔۔۔
خیال رکھئے گا اپنا :)
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم باجو ۔۔ امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگی ۔۔ کل میں کہیں گئی ہوئی تھی اور موبائل گھر پر تھا ۔:(۔ ماوراء نے بتایا آپ کال کر رہی تھیں ۔ پھر چیک کیا تو مس کالز نظر آئیں ۔۔ :(

شگفتہ ہم سب کی طرٍف سے بھی شکریہ ادا کرنا تھا نہ باجو کا ۔۔۔ :)

باجو آپ خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں ۔۔ ڈھیر ساری نیک تمنائیں اقراء کے لئے ۔۔:)

شکر ہے آج سب مل گئے ہیں باری باری ، حجاب حسبِ معمول کچن میں ہی تھی ، ہمارا اندازہ درست تھا ،:)
اسے میں نے مشورہ دیا ہے تم اور سارہ اپنے موبائل یا تو دوپٹے کے ساتھ باندھا کرو یا ازاربن میں ،
پتا تو ہوتا ہے تم دونوں کو کتنا کاروبار پھیلا رکھا ہے ۔ برطانیہ سے میں نے کال کرنی ہوتی ہے ۔ ناروے سے ماورہ کی ۔ اور تم دونوں موبائل کہیں رکھکر اور ہوتی کہیں پر ہو ،۔ بھلا موبائل ہوتا کس لئے ہے ۔:confused: تم گھر چھوڑ جاتی ہو :confused: اور حجاب کسی دوسرے کمرے میں :rolleyes::confused:
اور ہم تھک جاتے ہیں کر کرکے ۔
 
تیشہ

محفلین
توبہ کریں۔۔۔شبھ شبھ بولا کریں۔۔۔
خیال رکھئے گا اپنا :)

:grin:

او آپ آگئی ہیں ، آگئیں ہیں تو اب شبھ شبھ بولتی ہوں ، ذرا مجھے مشورہ تو دیں میں اگلے چند دنوں میں بالوں کو پرمنگ کروا رہی ہوں اب خیر سے اتنے لمبے ہوگئے ہیں کہ پرم ہوسکیں ،
ان میں سے کونسا ہئیر اسٹائل اچھا ہے ۔
شگفتہ ، سارہ آپ بھی ذرا بتانا ، ماورہ کدھر ہو تم :confused: ، میں نے سوچا نیکس بیمار ہونے سے پہلے تیاری تو کرلوں :confused: تنگ آگئی ہوں بالوں کے ایک ہی اسٹائل سے :(

graelin_with_extensions3lg.jpg

اور
hairstyles.jpg

ار
esteeicon.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جلدی کرائیں نا اور مجھے بھی دکھائیں ویسے پرمنگ کرانی ہے تو لوز پرم نہیں کرایے گا۔۔مجھے لگتا ہے آپ کے بال سیدھے اور سلکی ہیں۔۔۔تو لوز پرمز کو بار بار مینٹین کرانا پڑے گا۔۔ ویسے مجھے تینوں مزے کے لگے ہیں اور تینوں مختلف لمبائیوں کے لئےہیں آپ کے بالوں کی لمبائی تو آخری والی کے برابر نہیں ہوگی؟؟؟
 
سارہ خان

محفلین
شکر ہے آج سب مل گئے ہیں باری باری ، حجاب حسبِ معمول کچن میں ہی تھی ، ہمارا اندازہ درست تھا ،:)
اسے میں نے مشورہ دیا ہے تم اور سارہ اپنے موبائل یا تو دوپٹے کے ساتھ باندھا کرو یا ازاربن میں ،
پتا تو ہوتا ہے تم دونوں کو کتنا کاروبار پھیلا رکھا ہے ۔ برطانیہ سے میں نے کال کرنی ہوتی ہے ۔ ناروے سے ماورہ کی ۔ اور تم دونوں موبائل کہیں رکھکر اور ہوتی کہیں پر ہو ،۔ بھلا موبائل ہوتا کس لئے ہے ۔:confused: تم گھر چھوڑ جاتی ہو :confused: اور حجاب کسی دوسرے کمرے میں :rolleyes::confused:
اور ہم تھک جاتے ہیں کر کرکے ۔

ہاہاہا باجو ۔۔ واقعی یہ تو خیال ہی نہیں آیا کہ اتنی اہم کالز آنی ہوتیں ہیں اب تو واقعی ساتھ رکھنا پڑے گا۔۔:grin:
مجھے اکثر ہی اس طرح کی باتیں بننا پڑتی ہیں کیونکہ 24 میں سے 18 گھنٹے سائلنٹ پر ہی رہتا ہے میں جاب پر ہوں تو سائلنٹ ۔۔ کچن میں ہوں تو سائلنٹ ۔۔ سو رہی ہوں تو سائلنٹ ۔۔ اور کہیں جاتے ہوئے بھی اکثر بھول جاتی ہوں ۔۔ پاپا کی بھی کبھی کال نہ ملے تو کہتے ہیں یہ کسی غریب کو دے دو تمہیں ضرورت نہیں تو کسی کا بھلا ہی ہو جائے گا۔۔:grin:
حجاب محترمہ اس دن بھی کچن میں تھیں جب میں کر رہی تھی کال ۔۔ شکر کہ آج تو مل گئے آج سب آپ کو ۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
لیں جناب خود باہر موبائل گھر :)
:)
بالکل بالکل ۔ ۔ ۔ اسی لیے تو یہ تھریڈ شروع کیا سارہ اور اسی سے ہی آغاز کیا۔ کل بوچھی سے فون پر بات ہوئی تو اتنی خوشی ہوئی معلوم کر کے کہ بوچھی آیا کریں گی ۔ میں فورا سے پیشتر تھریڈ شروع کر دیا :) اب جس کو جو دل ہو پوسٹ کریں :)

شگفتہ بہت اچھا کیا ۔۔ بہت اچھا لگ رہا ہے اتنے دن بعد اپنے پرانے اسٹائل میں دیکھ کر باجو کو ۔۔ باجو کی ان باتوں سب ہی مس کر رہے تھے ۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
:grin:

او آپ آگئی ہیں ، آگئیں ہیں تو اب شبھ شبھ بولتی ہوں ، ذرا مجھے مشورہ تو دیں میں اگلے چند دنوں میں بالوں کو پرمنگ کروا رہی ہوں اب خیر سے اتنے لمبے ہوگئے ہیں کہ پرم ہوسکیں ،
ان میں سے کونسا ہئیر اسٹائل اچھا ہے ۔
شگفتہ ، سارہ آپ بھی ذرا بتانا ، ماورہ کدھر ہو تم :confused: ، میں نے سوچا نیکس بیمار ہونے سے پہلے تیاری تو کرلوں :confused: تنگ آگئی ہوں بالوں کے ایک ہی اسٹائل سے :(

graelin_with_extensions3lg.jpg

اور
hairstyles.jpg

ار
esteeicon.jpg

باجو مجھے تو تھوڑے لمبے بال پسند ہیں اس لئے پہلا والا زیادہ اچھا لگ رہا ہے ۔۔ تیسرا والا بھی اچھا لگ رہا ہے ۔۔ ان دونوں میں سے کوئی ایک بنوا لیں ۔۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مذاق نہ کریں :( میں آجکل بہت چڑچڑی ہوئی ہوں بیماری سے اٹھکر آئی ہوں ، ہارٹ پیشنٹ ہوں بقول ڈاکٹر کے اب مجھے ہارٹ فیل ہوا ناں تو آپ سب کا ذمہ ہوگا :rolleyes:
پہلے مائنر اٹیک سہہ چکی ہوں ، پوچھ لیں چھوٹے بھا سے ۔

چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ :grin: ،

بوچھی اس طرح تو نہیں بولیں پلیز :(
 
قیصرانی

لائبریرین
مذاق نہ کریں :( میں آجکل بہت چڑچڑی ہوئی ہوں بیماری سے اٹھکر آئی ہوں ، ہارٹ پیشنٹ ہوں بقول ڈاکٹر کے اب مجھے ہارٹ فیل ہوا ناں تو آپ سب کا ذمہ ہوگا :rolleyes:
پہلے مائنر اٹیک سہہ چکی ہوں ، پوچھ لیں چھوٹے بھا سے ۔

چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ :grin: ،

جی باجو نے بالکل درست کہا۔ بہت بری حالت ہو رہی تھی بیچاری باجو کی۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ طبیعت جلد ہی سنبھل گئی۔ امید ہے کہ باجو اب آئندہ ایسا نہیں کریں گی۔ وعدہ؟

:grin:

او آپ آگئی ہیں ، آگئیں ہیں تو اب شبھ شبھ بولتی ہوں ، ذرا مجھے مشورہ تو دیں میں اگلے چند دنوں میں بالوں کو پرمنگ کروا رہی ہوں اب خیر سے اتنے لمبے ہوگئے ہیں کہ پرم ہوسکیں ،
ان میں سے کونسا ہئیر اسٹائل اچھا ہے ۔
شگفتہ ، سارہ آپ بھی ذرا بتانا ، ماورہ کدھر ہو تم :confused: ، میں نے سوچا نیکس بیمار ہونے سے پہلے تیاری تو کرلوں :confused: تنگ آگئی ہوں بالوں کے ایک ہی اسٹائل سے :(

graelin_with_extensions3lg.jpg

اور
hairstyles.jpg

ار
esteeicon.jpg

باجو پہلا والا بہت سوٹ کرے گا آپ کو، میرے خیال "شریف" میں تو
 
تیشہ

محفلین
بوچھی تینوں ہی اچھے ہیں :) آپ کے بالوں کے لحاظ سے تو آخری ہی آپ کرواسکیں گی :)

صیح کہہ رہی ہیں میرے اتنے بالوں پر لاسٹ والا ہی پرم آئے گا :( ، پرمنگ کے بعد تو بال اور چھوٹے ہوجانے ہیں میرے ۔ شولڈر تک ،،
ابھی بمشکل یہ ہیں بال میرے ۔
DSCF2119b.jpg

کب سے بڑھا بڑھا کر اور اب اتنے ہوئے ہیں ، مگر پیچھے کروں تو بہت لمبے ہیں شگفتہ ۔ میرے خیال میں ہوتو جانے چاہئیے پرم ، اب یہ تو پارلر والی دیکھکر بتائے گی ۔ :(
 
تیشہ

محفلین
جی باجو نے بالکل درست کہا۔ بہت بری حالت ہو رہی تھی بیچاری باجو کی۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ طبیعت جلد ہی سنبھل گئی۔ امید ہے کہ باجو اب آئندہ ایسا نہیں کریں گی۔ وعدہ؟

باجو پہلا والا بہت سوٹ کرے گا آپ کو، میرے خیال "شریف" میں تو

ہاں یہ مجھے بھی بہت پسند ہے چھوٹے بھا ، پر میرے بال اتنے نہیں ہیں :( ورنہ دل تو بہت ہے ۔ اب لگتا ہے لاسٹ والا ہی چلے گا ،
یہ والا آپ کروا لیں :grin: ۔ کچھ تو چینج ہونا ہی چاہئیے ناں ۔ :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
مذاق نہ کریں :( میں آجکل بہت چڑچڑی ہوئی ہوں بیماری سے اٹھکر آئی ہوں ، ہارٹ پیشنٹ ہوں بقول ڈاکٹر کے اب مجھے ہارٹ فیل ہوا ناں تو آپ سب کا ذمہ ہوگا :rolleyes:
پہلے مائنر اٹیک سہہ چکی ہوں ، پوچھ لیں چھوٹے بھا سے ۔

چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ :grin: ،

اس کا مطلب ہے آپ کا ہارٹ محنت بالکل نہیں کرتا جو فیل ہونے کو پڑتا ہے۔ اس کی کوئی ٹیوشن وغیرہ کا بندوبست کریں تا کہ فسٹ ڈویژن میں کامیاب ہو۔ ویسے امتحان کب ہے؟:grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
جلدی کرائیں نا اور مجھے بھی دکھائیں ویسے پرمنگ کرانی ہے تو لوز پرم نہیں کرایے گا۔۔مجھے لگتا ہے آپ کے بال سیدھے اور سلکی ہیں۔۔۔تو لوز پرمز کو بار بار مینٹین کرانا پڑے گا۔۔ ویسے مجھے تینوں مزے کے لگے ہیں اور تینوں مختلف لمبائیوں کے لئےہیں آپ کے بالوں کی لمبائی تو آخری والی کے برابر نہیں ہوگی؟؟؟

جی میرے بال بہت سلکی اور سیدھے ہی ہیں فرحت ، کچھ بھی نہیں ٹکتا ان پر سوائے کیپ کے ۔
اب لنتھ میں جتنے ہیں اس حساب سے مجھے لگتا ہے لوز پرمنگ ہی ہوگی ۔ اور فرحت مجھے لوز ہی پسند ہے ۔ ورنہ پرمنگ کراکے منہ اتنا سا نکل آنا ہے ۔ عجیب سی لگتی ہوں میں ، جیسے سر پر پرندوں کا گھونسلا رکھ دیا ہو :( کیونکہ ایک بار میں کرواچکی تھی اسلئے آئیڈیا ہوچکا ہے ۔ اب میں صرف پیچھے سے لوز پرم کروانے کا سوچ رہی ہوں ، آگے سے سائڈ فرِینج ، اب کرواکر دیکھاتی ہوں ۔ ۔ پھر پتا چلتا ہے کیسے لگ رہے ہیں ۔
 
ماوراء

محفلین
واہ واہ۔۔۔باجو کی واپسی۔۔۔وہ بھی بڑے دھوم دھڑکے کی۔ :grin:

ویلکم بیک باجو۔ آپ کے بغیر محفل بہت سونی سونی تھی۔ اب لگ رہا ہے کہ کوئی محفل پر آیا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
اس کا مطلب ہے آپ کا ہارٹ محنت بالکل نہیں کرتا جو فیل ہونے کو پڑتا ہے۔ اس کی کوئی ٹیوشن وغیرہ کا بندوبست کریں تا کہ فسٹ ڈویژن میں کامیاب ہو۔ ویسے امتحان کب ہے؟:grin::grin:

آپ دیں نا ٹیوشن ، کیا پتا آپکی ٹیوشن سے فیل نہ ہی ہو :confused: ٹیوشن سے مجھے یاد آیا کل ٹیوشن والے کو ڈھونڈنا ہے کہ مناہل میتھ میں تھوڑی گڑ بڑ کر رہی ہے اسکے لئے کوئی ٹیوٹر تلاشنا ہے ۔
آپ قریب ہوتے تو آپکو ہی رکھ لیتی ۔ ماں کو بھی ٹیوشن دیتے اور بیٹی کو بھی ۔ :confused:
ویسے مجاک نہیں کر رہی سچ ہے ۔ میں ہارٹ فیل کرچکی ہوں اب کے ہوا تو میں نے لڑھکُ جانا ہے اس لئے کوشیش کریں مجھے کوئی تکلیف نا ہو ۔ :grin:
 
Top