جی بہترماہی آپ کا تخیل بہت اچھا ہے ۔ مگر خیالات کو مربوط کرنے میں کہیں کچھ کمی رہ گئی ہے ۔ جس سے مجھ جیسے کوتاہ بیں قاری اُلجھن میں مبتلا ہیں۔ لکھتی رہیئے اور خوش رہیئے
نہ ہو بھئی، ہم کوئی ڈرتے ہیں کسی سے؟تھانے سے نہیں ڈرتے ہم لیکن بکرے بغیر بات ختم نہیں ہوگی اب۔
بہتر۔