محمدابوعبداللہ
محفلین
کوئی گاڑی بھی کام کی نہیں جاتی ادھر توضرور ضرور۔۔۔۔ آجائیں سب۔ اٹک شریف۔ عیدی نہیں عیدا ملے گا۔۔۔۔
کوئی گاڑی بھی کام کی نہیں جاتی ادھر توضرور ضرور۔۔۔۔ آجائیں سب۔ اٹک شریف۔ عیدی نہیں عیدا ملے گا۔۔۔۔
اتنی دور جا کر بھی عیدا ہی ملنا۔@چوہدری عبد القیوم
نیرنگ خیال
تجمل حسین
اکمل زیدی
نایاب
عباس اعوان
محمد تابش صدیقی
اور نام سوچنے دیں
آجائیں سب۔۔ عیدا مل رہا ہے
ہم سب کو عیدی ملے گی آپ کو عیدا
میں گیارہ تاریخ کو آ رہا ہوں اٹک پھر میری ایڈوانس بکنگ کر لو عیدی کی۔ضرور ضرور۔۔۔۔ آجائیں سب۔ اٹک شریف۔ عیدی نہیں عیدا ملے گا۔۔۔۔
ملتا صرف انہیں ہے جو سامنے ہوں۔ آپ نے نعرے نعرے مار کے پورا محلہ اکٹھا کر لیا ہے۔ شور سن کے دوسرے محلے سے بھی لوگ آجائیں گے۔@چوہدری عبد القیوم
نیرنگ خیال
تجمل حسین
اکمل زیدی
نایاب
عباس اعوان
محمد تابش صدیقی
اور نام سوچنے دیں
آجائیں سب۔۔ عیدا مل رہا ہے
ہم سب کو عیدی ملے گی آپ کو عیدا
گیارہ کو تو ہم لاہور پائے جائیں گے اور تب تک عید بھی گزر چکی ہوگی۔میں گیارہ تاریخ کو آ رہا ہوں اٹک پھر میری ایڈوانس بکنگ کر لو عیدی کی۔
کوئی نہيں آپ کو شیدا سے ملا دیں گے۔اتنی دور جا کر بھی عیدا ہی ملنا۔
ہاہاہاہاملتا صرف انہیں ہے جو سامنے ہوں۔ آپ نے نعرے نعرے مار کے پورا محلہ اکٹھا کر لیا ہے۔ شور سن کے دوسرے محلے سے بھی لوگ آجائیں گے۔
یہ شیدا کیا ہے۔کوئی نہيں آپ کو شیدا سے ملا دیں گے۔
باقی جگہ سے اکھٹی کر کے پہنچیں گے آپ کے پاس۔ اسی لئے ایڈوانس بکنگ کروا رہے ہیں۔گیارہ کو تو ہم لاہور پائے جائیں گے اور تب تک عید بھی گزر چکی ہوگی۔
اب اتنا سر عام عیدا ہوگا۔ہاہاہاہا
وہ تو عیدا کے لیے ہیں
عیدا کا فرسٹ کزن۔یہ شیدا کیا ہے۔
ہم حاضر خدمت۔۔۔باقی جگہ سے اکھٹی کر کے پہنچیں گے آپ کے پاس۔ اسی لئے ایڈوانس بکنگ کروا رہے ہیں۔
بھیا یہ کس نے کہہ دیا آپ سے۔کوئی گاڑی بھی کام کی نہیں جاتی ادھر تو
جتنی جنتا آپ نے اکٹھی کر لی ہے حصے میں۔۔۔ عیدی کی عین بھی نہیں آنی۔سب بھائیوں کے لیے "عیدا" اور ہمارے لیے "عیدی"
میں بھی آجکل اٹک میں رہتا ہوں۔ ایک دن اسلام آباد سے بیٹھے اٹک کے لئے منڈی موڑ سے، نہ گاڑی بھرے اور نہ چلے بس خوب تماشا بنے اس دنبھیا یہ کس نے کہہ دیا آپ سے۔
اتنے سب اس لیے تو اکھٹے کیے ہیں کہ عیدی "پوری" حصے میں آئے۔جتنی جنتا آپ نے اکٹھی کر لی ہے حصے میں۔۔۔ عیدی کی عین بھی نہیں آنی۔
لیکن کم از کم راستے میں بار بار رکنے کیکوفت سے بچت ہوتی ہے۔ اور سے تو اچھی سواری مل جاتی ہے۔ خیر آپ اٹک میں آجکل کہاں پائے جاتے ہیں؟میں بھی آجکل اٹک میں رہتا ہوں۔ ایک دن اسلام آباد سے بیٹھے اٹک کے لئے منڈی موڑ سے، نہ گاڑی بھرے اور نہ چلے بس خوب تماشا بنے اس دن
اس طرح "پوری" ہی حصے میں آئے گی۔ عیدی اگلے سال لینا پھر۔اتنے سب اس لیے تو اکھٹے کیے ہیں کہ عیدی "پوری" حصے میں آئے۔
آپ کو نہیں پتہ عیدی کے لیے پورا سال انتظار کرتے ہیں
آج کل تو عید کی چھٹی پر ہیں۔ ویسے محمود آبادلیکن کم از کم راستے میں بار بار رکنے کیکوفت سے بچت ہوتی ہے۔ اور سے تو اچھی سواری مل جاتی ہے۔ خیر آپ اٹک میں آجکل کہاں پائے جاتے ہیں؟