تیار ہوجاؤ۔۔۔

ویسے ہمارا عید پر اٹک کا چکر ضرور لگتا ہے.
اس بار میں بوجوہ نہیں جا پا رہا.
تابش بھائی عید کے بعد چکر لگائیں ہم آپ کو اٹک سے جھلار تک ٹریک کی سیر کروائیں گے۔ بڑا خوبصورت ٹریک ہے سات سرنگوں، تین بڑے پلوں اور ایک محکمہ انہار کے ڈیم کے ساتھ۔
ادھر کوئی روڈ بھی نہیں ہے۔ حسین مناظر کا نظارہ آپ ٹرین کے انجن میں بیٹھ کر یا ہمارے ساتھ جاکر کر سکتے ہیں۔
 
آپ اٹک میں کہاں ہوتے ہیں؟
 
بتائیں بتائیں ایک صاحب سے ملاقات ہوئی تھی ایک مشاعرے میں بتا رہے تھے لاء میں پی ایچ ڈی کر رہا ہوں، نام یاد نہیں کہیں وہی تو نہیں ہیں۔
نہیں وہ میتھ میں ایم ایس کر رہے ہیں وسیم سجاد۔ پھاٹک سے آگے دائیں جانب پٹری کنارے گھر ہے۔ میرے ماموں ریلوے میں تھے۔ نعیم اقبال ابھی ریٹائر ہوئے ہیں۔
 
یہ عیدی پہلے ہی لوگ وصول کر چکے ہیں اس لیے تاخیر سے آنے والوں سے معذرت! :) :) :)

jJGMl49.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
یہ عیدی پہلے ہی لوگ وصول کر چکے ہیں اس لیے تاخیر سے آنے والوں سے معذرت! :) :) :)

jJGMl49.jpg
ہم ہادیہ بہنا سے یہی کہنے والے تھے کہ اس دھاگے کا رخ کوئی بھی نہیں کرے گا کہ کہیں عیدی نہ دینی پڑ جائے۔ :)
آپ نے بھی ہاتھ جھاڑ لیے سعود بھائی!! :unsure:
 
Top