محمد تابش صدیقی
منتظم
پاکستان میں انتخابات والے دن چھٹی ہےنیز دفتری اوقات میں بھی بہت سے محفلین لاگ ان رہتے ہیں۔
پاکستان میں انتخابات والے دن چھٹی ہےنیز دفتری اوقات میں بھی بہت سے محفلین لاگ ان رہتے ہیں۔
پاکستانی عوام کو انتخابات کا یہی سب سے بڑا فائدہ ہے۔پاکستان میں انتخابات والے دن چھٹی ہے
اسے بیس لاکھواں مراسلہ انعام میں دیا جائے گا۔جس رکن کی طرف سے بیس لاکھواں مراسلہ لکھا جائے گا تو کیا اسے کچھ انعام وغیرہ بھی ملے گا؟
یہ سعادت بزورِ بازو ملے گی یعنی چوبیس گھنٹے مراسلے دیکھنےپڑیں گے، یا انتظامیہ وغیرہ کچھ کرم کر دے گی۔اسے بیس لاکھواں مراسلہ انعام میں دیا جائے گا۔
محفل صرف پاکستانی نہیں ہے۔ ہم لوگ بھی ہیں
الیکشن والے دن کچھ محفلین کی الیکشن ڈیوٹی لگی ہوگی. کچھ ووٹ ڈالنے کے لیے آبائی علاقوں میں جائیں شاید, سب کی جانب سے عام رفتار کے مراسلہ جات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی!
"روک سکتے ہو تو روک لو"!اب یہ طوفان رکنے سے بھی نہ رکے گا
آگے باندھے جانے والے ہر بند کو بہا لے جائے گا.
اور کچھ نہیں تو ٹاس جیتنے کی صورت میں پہلے بیٹنگ ہی دے دیں۔زمبابوے سے گزارش ہے کہ کل کچھ مزید ریکارڈز بنوا کر خصوصی معاونت جاری رکھی جائے۔
رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور"روک سکتے ہو تو روک لو"!
اس مصرعے کی تو جناب چاہےبیس لاکھ مراسلوں کے برابر تعریفیں کروا لیں۔رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
جس رکن کی طرف سے بیس لاکھواں مراسلہ لکھا جائے گا تو کیا اسے کچھ انعام وغیرہ بھی ملے گا؟
کیا کوئی لیبل یا ٹیگ منسلک کیا جاسکتا ہے جو اس مخصوص مراسلے پر سنگ میل کی تکمیل کی نشاندہی کرے؟کیا تجویز ہے آپ کی اس سلسلے میں؟
جن جن محفلین نے اس مراسلے کو ریٹنگ دی ہے وہ بتائیں کہ یہ نمبر کیوں بہتر ہیںبیس لاکھ سے بہتر نمبر تو 2,097,152 ہے۔ یا 33550336 یا 2178309
میں نے ریٹنگ دی ہے مگر "پُر مزاح" کی، مجھے نہیں پتا کہ کیوں بہتر ہیں، یا ہیں بھی یا نہیں!جن جن محفلین نے اس مراسلے کو ریٹنگ دی ہے وہ بتائیں کہ یہ نمبر کیوں بہتر ہیں
ان فگرز میں تو شاید کوئی انعام چھپا ہو۔ اگر اس کے علاوہ کوئی اہم وجہ ہے تو ہمیں نہیں معلوم کہ ریاضی سے دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے۔بیس لاکھ سے بہتر نمبر تو 2,097,152 ہے۔ یا 33550336 یا 2178309
بیس لاکھ سے بہتر نمبر تو 2,097,152 ہے۔ یا 33550336 یا 2178309
جن جن محفلین نے اس مراسلے کو ریٹنگ دی ہے وہ بتائیں کہ یہ نمبر کیوں بہتر ہیں
اس بارے میں بتائیے!33550336 تو ایک پرفیکٹ نمبر
اس کے تمام عاد (بجز 33550336) جمع کریں تو یہی عدد حاصل ہوتا ہے۔اس بارے میں بتائیے!