زیک
مسافر
درست یاز2097152 تو غالباََ 2 میگابائٹ کی مجموعی بائٹس ہیں۔ 2 کو 21 دفعہ آپس میں ضرب دینے سے یہ نمبر آتا ہے تو یقیناً بہتر نمبر ہی ہوا۔
33550336 تو ایک پرفیکٹ نمبر ہے۔
2178309 چار پرائم نمبروں کو ضرب دینے سے بنتا ہے۔ نیز ایک دو تین پانچ آٹھ سے شروع ہونے والی فیبوناچی سیریز کا بھی رکن ہے۔