زبردست۔
اتنی جلدی نہ کریں۔ 25 کو کروائیںزبردست۔
امید ہے کہ کل یا پرسوں دوپہر تک ہدف پا لیا جائے گا۔
25 کو پاکستانی محفلین کی توجہ انتخابات پر ہو گی۔اتنی جلدی نہ کریں۔ 25 کو کروائیں
25 کے اپنے اہداف شاید طے شدہ ہوں۔اتنی جلدی نہ کریں۔ 25 کو کروائیں
بھیا ہمیں آپ کے" شاید " اور " ہوں "پر شدید اعتراض ہے۔ ۔25 کے اپنے اہداف شاید طے شدہ ہوں۔
میرا تو خیال ہے کہ انتخابات کے دن کافی مراسلے پوسٹ ہونگے۔25 کو پاکستانی محفلین کی توجہ انتخابات پر ہو گی۔
اور ہم آپ کے اعتراض سے متفق ہیں جناب۔بھیا ہمیں آپ کے" شاید " اور " ہوں "پر شدید اعتراض ہے۔ ۔
شام اور رات کو سرگرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔میرا تو خیال ہے کہ انتخابات کے دن کافی مراسلے پوسٹ ہونگے۔
اپڈیٹس پر مشتمل کوئی دھاگہ تمام وقت کھولے رکھیے۔شام اور رات کو سرگرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
اور ان میں 20 لاکھ کی سیلیبریشن بھی کھو جائے گی۔ توجہ انتخابی نتائج پر ہو گی۔میرا تو خیال ہے کہ انتخابات کے دن کافی مراسلے پوسٹ ہونگے۔
اب یہ طوفان رکنے سے بھی نہ رکے گااتنی جلدی نہ کریں۔ 25 کو کروائیں
بھئی نیوز چینل میں تو رونق لگی رہنی چاہیے.الیکشن والے دن کچھ محفلین کی الیکشن ڈیوٹی لگی ہوگی. کچھ ووٹ ڈالنے کے لیے آبائی علاقوں میں جائیں شاید, سب کی جانب سے عام رفتار کے مراسلہ جات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی!
آبائی علاقوں میں نیٹ نہیں ہوگا؟ پھر بہت سے محفلین سیل فون سے ہی لاگ ان ہوتے ہیں۔الیکشن والے دن کچھ محفلین کی الیکشن ڈیوٹی لگی ہوگی. کچھ ووٹ ڈالنے کے لیے آبائی علاقوں میں جائیں شاید, سب کی جانب سے عام رفتار کے مراسلہ جات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی!
محفل صرف پاکستانی نہیں ہے۔ ہم لوگ بھی ہیںالیکشن والے دن کچھ محفلین کی الیکشن ڈیوٹی لگی ہوگی. کچھ ووٹ ڈالنے کے لیے آبائی علاقوں میں جائیں شاید, سب کی جانب سے عام رفتار کے مراسلہ جات کی توقع نہیں رکھی جا سکتی!
بھی نہیں بلکہ ہیدفتری اوقات میں بھی بہت سے محفلین لاگ ان رہتے ہیں۔
بالکل درست کہا۔ یہ بے شمار (literally) اعداد میں سےمحض ایک عدد ہے۔یہ بات چیت تو کچھ اس زاویے سے ہو رہی ہے جیسے مینی پولیٹ کر کے ہدف کی تکمیل کا وقت طے کیا جانا ہے۔
ہماری عرض تو یہ ہے کہ اس کی فکر چھوڑیں۔ اس ہدف کو اپنے فطری انداز سے ہی آنے دیں، جب بھی آئے۔
بیس لاکھ سے بہتر نمبر تو 2,097,152 ہے۔ یا 33550336 یا 2178309بالکل درست کہا۔ یہ بے شمار (literally) اعداد میں سےمحض ایک عدد ہے۔