زیک
مسافر
بیوی ہی لکھا ہے نا بھائی؟
وہ کیسے؟
اتوار کا سارا دن اردوویب کی نذر جو ہو گیاصرف اتوار کے دن !
بیوی ہی لکھا ہے نا بھائی؟
وہ کیسے؟
اتوار کا سارا دن اردوویب کی نذر جو ہو گیاصرف اتوار کے دن !
ہماری دلی ہمدردیاں بھی ان بیچارے کے ساتھ ہیں بھائیکیوں کسی بے چارے کی شامت لانے پہ تل گئے ہو
کیوں کسی بے چارے کی شامت لانے پہ تل گئے ہو
اور بدلے میں جو ڈھیروں بے لوث دعائیں ملیں؟اتوار کا سارا دن اردوویب کی نذر جو ہو گیا
چلیں ایک روز کی قربانی دی کتنے لوگ واپس جڑ گئےاتوار کا سارا دن اردوویب کی نذر جو ہو گیا
کیا مطلب ہے اس کا؟؟؟؟نام نہاد معصوم
آپ ابھی تک فورسڈ بیچلر لائف گزار رہے ہیں شایددیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو !!!!
میری سنو جو گوش نصیحت نیوش ہے
پر وہ اتوار تو واپس نہیں آئیگا جو گزر گیااور بدلے میں جو ڈھیروں بے لوث دعائیں ملیں؟
اتوار نے تو پھر سے آ جانا ہے ہفتے سے اگلے دن
ہمیں ایک وقت میں بہت سارے کام ساتھ ساتھ کرنے کی عادت ہے قدیر بھائی۔گل بہن تو اردو محفل میں مصروف ہونگی
کہاں سے شامت آئے گی
گھر میں سناٹا سا چھایا ہوگا بس
گل بہن جواب کی وضاحت طلب ہوگی آپ سےآپ چاہتے ہیں کہ دنیا میں ایک اور نام نہاد معصوم کا اضافہ ہو؟
اور بدلے میں جو ڈھیروں بے لوث دعائیں ملیں؟
ایسے سینکڑوں کیا لاکھوں لوگ بھی ایک بیوی کے برابر نہیں ہو سکتےچلیں ایک روز کی قربانی دی کتنے لوگ واپس جڑ گئے
ملٹی ٹاسکنگ کس دن کام آئے گی؟؟؟گل بہن تو اردو محفل میں مصروف ہونگی
کہاں سے شامت آئے گی
گھر میں سناٹا سا چھایا ہوگا بس
پتہ نہیں یہ سٹرانگ فورس ہے یا ویک فورسآپ ابھی تک فورسڈ بیچلر لائف گزار رہے ہیں شاید
آدھے کام آپ کے شریکِ حیات کرلیا کریں گےہمیں ایک وقت میں بہت سارے کام ساتھ ساتھ کرنے کی عادت ہے قدیر بھائی۔
برتن تو کھنکیں گے نا پھر ۔
یہ بات تو ہےایسے سینکڑوں کیا لاکھوں لوگ بھی ایک بیوی کے برابر نہیں ہو سکتے
ہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں آیا اِس کا مطلب محمد عبدالروف بھائیکیا مطلب ہے اس کا؟؟؟؟
یہ تو عرصۂ جدائی پر منحصر ہو شایدپتہ نہیں یہ سٹرانگ فورس ہے یا ویک فورس
نہیں نہیں۔۔۔ انھیں کیا گھر کے کام کرنے کے لئے لانا ہے بھائی۔۔۔آدھے کام آپ کے شریکِ حیات کرلیا کریں گے
اِس طرح اردو محفل کو آپ بہت سا وقت دے پائیں گی
کتنے ہی لوگ بیویاں اسی کام کے لئے لاتے ہیںنہیں نہیں۔۔۔ انھیں کیا گھر کے کام کرنے کے لئے لانا ہے بھائی۔
وہی تو۔۔۔۔ملٹی ٹاسکنگ کس دن کام آئے گی؟؟؟