عبدالقدیر 786
محفلین
نہیں نہیں مطلب جو آپ نے سوال کیا تھا اُس کی تشریح کریںتو کریں نا طلب وضاحت جنھیں کرنی ہے۔ ہم کون سا اپنا بیان بدلنے والے قدیر بھائی۔
نہیں نہیں مطلب جو آپ نے سوال کیا تھا اُس کی تشریح کریںتو کریں نا طلب وضاحت جنھیں کرنی ہے۔ ہم کون سا اپنا بیان بدلنے والے قدیر بھائی۔
پس ثابت ہوا کہ آپ ناتجربہ کار ہیںویسے بھی ایک دن کی مصروفیت سے آپسی لگاؤ بڑھا ہی ہو گا نا
پھر سے کوئی ایسا ویسا پروگرام کینسل۔پھر بہت مشکل ہوجائے گا آپ کے لئے دن رات محفل کو ساتھ رکھنا گل بہن
پہلے ہی آپ اتنی مصروف رہتی ہیں شادی کے بعد تو پھر کام بڑھتے ہی جاتے ہیں
پھر دکھا لیا غصہ؟مجھے سمجھ تو آ گیا تھا بس ذرا غصہ دکھا رہا تھا
بہت ہی اچھی محفل ہے لیکن اِس محفل میں کچھ اپڈیٹ وغیرہ ہونی چاھئیں ایک لڑی میں اردو محفل کے لئے مشورہ ہونا چاھئیے کہ آپ لوگ اردومحفل میں کیا تبدیلیاں کروانا چاھتے ہیںسب ایک دوسرے کے بارے یہی سوچتے رہے کہ فلاں غائب ہو گیا، فلاں غائب ہو گیا۔۔۔ جب کہ غائب سبھی ہوئے تھے۔
ابھی ابھی ہم نے بھی کسی مراسلہ میں عنوان ہی کی طرف اشارہ کیا عاطف بھائی۔۔۔دھاگے کا عنوان دیکھیں ۔ علامہ کے تصور سے کہیں زیادہ شدید ہے ۔
آپ نے مہینوں کو گھڑیاں لکھا۔۔،سالوں میں؟ صدیوں میں؟
پہلی تبدیلی تو یہ ہونی چاہیئے کہ تمام غیرپاکستانیوں کو محفل بدر کر دیا جائے۔ دوسری تبدیلی؟ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ محفل بند ہو جائے گیایک لڑی میں اردو محفل کے لئے مشورہ ہونا چاھئیے کہ آپ لوگ اردومحفل میں کیا تبدیلیاں کروانا چاھتے ہیں
ان کا اشارہ علامہ کے مصرعے کی طرف تھا ۔آپ نے مہینوں کو گھڑیاں لکھا۔۔،
تعاون دونوں طرف سے ہوتا ہے نا بھائی۔۔۔ ایک طرف سے ہو تو جبر کہلائے گا۔لیکن میری بیگم تو مجھ سے تعاون کرتی ہے
اب کیا ہوا بھائی؟
میں نے نہیں سر محمد اقبال نے۔آپ نے مہینوں کو گھڑیاں لکھا۔۔،
عنوان میں صدیوں کو گھڑیوں برابر کہا گیا ہے
اس کی تشریح کیا کرنی ہے۔۔۔نہیں نہیں مطلب جو آپ نے سوال کیا تھا اُس کی تشریح کریں
جیسی آپ کی مرضی گُل بہنپھر سے کوئی ایسا ویسا پروگرام کینسل۔
ہمیں محفل کا دن رات کا ہی ساتھ چاہئیے بس۔
عبدالقدیر کی وجہ سے سارا غصہ ختم ہو گیاپھر دکھا لیا غصہ؟
کل تو گُلِ یاسمیں کسوٹی میں خوشی خوشی فقط پاکستان کا ٹائم لکھیں گی ۔ کیوں بھئی بتائیے ۔پہلی تبدیلی تو یہ ہونی چاہیئے کہ تمام غیرپاکستانیوں کو محفل بدر کر دیا جائے۔ دوسری تبدیلی؟ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ محفل بند ہو جائے گی
ہیں تو۔۔۔پس ثابت ہوا کہ آپ ناتجربہ کار ہیں
پھر سے غصہاب کیا ہوا بھائی؟
اگر راحل ہوئے تو سوڈان کا بھی لکھنا ہو گاکل تو گُلِ یاسمیں کسوٹی میں خوشی خوشی فقط پاکستان کا ٹائم لکھیں گی ۔ کیوں بھئی بتائیے ۔
تو نہ کیا کریں نا۔۔۔۔پھر سے غصہ