گُلِ یاسمیں
لائبریرین
الحمد للہ۔۔۔سچ ہے بہت بہت شکریہ آپ سب کا کہ ہم دوبارہ پھر ایک ساتھ ہیں ۔۔۔۔
کیسی ہیں آپ سیما آپا۔
الحمد للہ۔۔۔سچ ہے بہت بہت شکریہ آپ سب کا کہ ہم دوبارہ پھر ایک ساتھ ہیں ۔۔۔۔
اور اللہ کا شکر کے دو سے تین دن نہیں ہوئے۔۔ دعائیں رنگ لائیں۔مصروفیات میں محفل کچھ سیکھنے کے ساتھ دل بہلانے کا ذریعہ ہے محمد تابش صدیقی نے فیس بک پر اطلاع دی تو افسوس ہوا اور دعا کی کہ معاملات جلد بحال ہوں
تکنیکی معاونین کا دوبارہ شکریہ
بہت بری طرح کَھلا،محمد شکیل خورشید بھائی۔۔۔۔ آپ کو کیسا لگا محفل کا دو دن غائب رہنا؟؟؟
ہماری کیفیت تو کچھ یوں تھیبلاشبہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ محفل ہماری جان ہے، مسکان ہے۔
کبھی جو ہم گھنٹوں نہیں مسکراتے، محفل پہ آ کر مسکر دیتے ہیں سچ۔
محفل کی خوبصورتی کو بہت مس کیا اور کچھ محفلین کو بھی
محمد شکیل خورشید بھائیمعلوم نہیں محفل کی پالیسی اس سلسلے میں کیا ہے، لیکن میں اپنے طور پر اپنا واٹس ایپ نمبر ضرور شیئر کرنا چاہوں گا، اگر قواعد اس کی اجازت دیتے ہوں
محفل کی پالیسی شاید یہ ہے کہ آپ آن بورڈ اپنا رابطہ نمبر شئیر نہیں کر سکتے ۔ لیکن اگر کسی سے ذاتی طور پر کرنا چاہیں تو مکالمہ میں کر سکتے ہیں بھائی۔بہت بری طرح کَھلا،
بلکہ ایک اور کمی کا احساس ہوا، ہم سب آپس میں اتنے گہرے اور بے تکلف محفلین ہیں لیکن ہمارے درمیان رابطے کا ذریعہ محض محفل کا فورم ہی ہے۔ یہ نہیں تو ہمارا کوئی رابطہ نہیں، ( پرانے محفلین کا شائد کوئی رابطہ ہو تو ہو، کم از کم میرا کسی ساتھی محفلین سے نہیں ہے)۔
معلوم نہیں محفل کی پالیسی اس سلسلے میں کیا ہے، لیکن میں اپنے طور پر اپنا واٹس ایپ نمبر ضرور شیئر کرنا چاہوں گا، اگر قواعد اس کی اجازت دیتے ہوں
پالیسی پر سرِ تسلیم خم ہے گو کہ ذاتی طور پر مجھے مکالمہ میں ایسی معلومات شئیر کرنے میں زیادہ جھجک محسوس ہوگی۔محمد شکیل خورشید بھائی
کھلے مراسلوں میں اجازت نہیں البتہ آپ مکالمے میں ضرور شریک کر سکتے ہیں جس کے ساتھ بھی چاہیں ۔
بالکل سیما آپا۔۔۔۔ ناشتہ اتنا ضروری نہیں جتنا کہ محفل۔ہماری کیفیت تو کچھ یوں تھی
کبھی بھولا کبھی یاد کیا کیونکہ جب دوسرے کام کررہے ہوتے تو کوشش کرتے نہ یاد آئے مگر محفل کی بنیادیں دیکھنا پڑیں گی کہ کچھ مقناطیسی کیفیت ہے کے
کچے دھاگے سے چلے آئیں گے محفلین بندھے
لیکن ایسا کیوں بھئی ۔ محمد شکیل خورشید بھائی ۔ یہ تو الٹا معاملہ ہوا ۔ چلیے میرے ساتھ ضرور شریک کر دیجیئے گا۔ چپکے سے ۔پالیسی پر سرِ تسلیم خم ہے گو کہ ذاتی طور پر مجھے مکالمہ میں ایسی معلومات شئیر کرنے میں زیادہ جھجک محسوس ہوگی۔
شاعر لوگ شاعرانہ باتیں۔پالیسی پر سرِ تسلیم خم ہے گو کہ ذاتی طور پر مجھے مکالمہ میں ایسی معلومات شئیر کرنے میں زیادہ جھجک محسوس ہوگی۔
وہی تو ۔۔۔ الٹا معاملہ لگا ہمیں بھی۔۔۔ لیکن اپنی اپنی عادت ہوتی ہے سب کی۔لیکن ایسا کیوں بھئی ۔ محمد شکیل خورشید بھائی ۔ یہ تو الٹا معاملہ ہوا ۔ چلیے میرے ساتھ ضرور شریک کر دیجیئے گا۔ چپکے سے ۔
بالکل ۔ لیکن بیٹا الٹی چیزوں کو سیدھا بھی تو ہونا چاہیے ۔وہی تو ۔۔۔ الٹا معاملہ لگا ہمیں بھی۔۔۔ لیکن اپنی اپنی عادت ہوتی ہے سب کی۔
ہمیں بھی حاضری لگانے کی عادت ہے ۔ اسپتال میں جیسے ہی کچھ فرصت پاتی ہوں محفل اوپن کرتی ہوں ۔ کچھ کہوں نہ کہوں پر دیکھنا واجب ہے کون کیا کہتا ہےمومن فرحین بہنا آپ کے دو دن کیسے بیتے محفل سے دور؟؟؟
سیدھا تو اسی نے کرنا جس نے الٹا کیا۔۔۔بالکل ۔ لیکن بیٹا الٹی چیزوں کو سیدھا بھی تو ہونا چاہیے ۔
یہ تو اچھی بات ہے۔۔۔ہمیں بھی حاضری لگانے کی عادت ہے ۔ اسپتال میں جیسے ہی کچھ فرصت پاتی ہوں محفل اوپن کرتی ہوں ۔ کچھ کہوں نہ کہوں پر دیکھنا واجب ہے کون کیا کہتا ہے
جی ہاں۔۔۔محکمہ موسمیات نے پہلے ہی پیشین گوئی کر دی تھی طوفانوں کی آمد کی؟؟؟
قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید!!!ملزم(ہ) کو فقط دو دن کے لیے محفل پر مراسلے ارسال کرنے سے روک دیا جائے
درست فرمایا آپ نے، اور سید عاطف علی بھائی نے، بس ہمیشہ سے ذرا جھینپو قسم کا رہا ہوںوہی تو ۔۔۔ الٹا معاملہ لگا ہمیں بھی۔۔۔ لیکن اپنی اپنی عادت ہوتی ہے سب کی۔
جی ہاں۔۔۔
قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید!!!