سید عمران
محفلین
یہ سب ان کے لیے ہی کیوں ہوتا ہے؟؟؟موبائل سے محفل استعمال کرتے ہوئے اگر بائیں ہاتھ کے انگوٹھے سے سکرول کروں تو کبھی کبھار ناپسندیدہ کا بٹن دب جاتا ہے۔
خوش گمان رہیے، 'شاید٬ ایسا ہوا ہو۔
یہ سب ان کے لیے ہی کیوں ہوتا ہے؟؟؟موبائل سے محفل استعمال کرتے ہوئے اگر بائیں ہاتھ کے انگوٹھے سے سکرول کروں تو کبھی کبھار ناپسندیدہ کا بٹن دب جاتا ہے۔
خوش گمان رہیے، 'شاید٬ ایسا ہوا ہو۔
ہاں ایسا ہی ہوا ہوگا ،جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔موبائل سے محفل استعمال کرتے ہوئے اگر بائیں ہاتھ کے انگوٹھے سے سکرول کروں تو کبھی کبھار ناپسندیدہ کا بٹن دب جاتا ہے۔
خوش گمان رہیے، 'شاید٬ ایسا ہوا ہو۔
نو ورک نو مسٹیک تو سن رکھا ہو گا آپ نے۔۔۔۔یہ سب ان کے لیے ہی کیوں ہوتا ہے؟؟؟
ڈو ورک ود فل آف مسٹیک تو کبھی نہیں سنا ہوگا آپ نے!!!نو ورک نو مسٹیک تو سن رکھا ہو گا آپ نے۔۔۔۔
دل کی بھڑاس کم بخت ٹچ فون کے نام!!!یہ جرم کب ہوا مجھ سے. اس شرارت کو کم بخت ٹچ فون کی کارستانی سمجھیں.
سننے کی تو چھوڑئیے شاہ صاحب، ہم نے بارہا دیکھ رکھا ہےڈو ورک ود فل آف مسٹیک تو کبھی نہیں سنا ہوگا آپ نے!!!
یہیں کہیں دیکھا ہوگا ناں!!!سننے کی تو چھوڑئیے شاہ صاحب، ہم نے بارہا دیکھ رکھا ہے
ضروری نہیں ۔۔۔یہیں کہیں دیکھا ہوگا ناں!!!
اف یہ بیویاں!!!ضروری نہیں ۔۔۔
دیکھنے کے لیے شادی شدہ ہونا کافی ہے۔
کتنی ہیں بھائی جو لال ہو رہے ہو ۔اف یہ بیویاں!!!
سب کی مجموعی بات کی ہے!!!کتنی ہیں بھائی جو لال ہو رہے ہو ۔
میں نے مقابلے میں انٹری جمع کروا دی ہے۔تعداد: 14167
تاریخ: 28 مارچ 2018ء
وقت: 5:30 بجے شام
25 دن
1001 مراسلے
40 مراسلے فی دن
ایک دفعہ پھر شکریہ پی ایس ایل شریف
ماشاءاللہ، 'زورِ مراسلت' اور زیادہ!میں نے مقابلے میں انٹری جمع کروا دی ہے۔
تین ہزار تو بہت زیادہ ہے۔ پانچ سو یا ہزار ہوتے تو سوچا جا سکتا تھا۔
یعنی کہ برق رفتاری سے ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل کا مقابلہ!
آپ غالباً تیز ترین ہزار کو تیز تین ہزار پڑھ گئے ہیںتین ہزار تو بہت زیادہ ہے۔ پانچ سو یا ہزار ہوتے تو سوچا جا سکتا تھا۔
دھت تیرے کی۔آپ غالباً تیز ترین ہزار کو تیز تین ہزار پڑھ گئے ہیں