ہادیہ
محفلین
ترجمہ پلیززدھت تیرے کی۔
۔
ترجمہ پلیززدھت تیرے کی۔
۔
محمود کا تکیہ کلامترجمہ پلیزز
انسپکٹر جمشید کی کہانی یاد آگئیدھت تیرے کی۔
واقعی ایسا ہی ہوا لگتا ہے۔
سرجی آپ کا کیا ہے آپ تو پہلے ہی تیز ترین کی فہرست میں شامل ہیں۔۔میں نے مقابلے میں انٹری جمع کروا دی ہے۔
کی چکر اے پئی۔سرجی آپ کا کیا ہے آپ تو پہلے ہی تیز ترین کی فہرست میں شامل ہیں۔۔
پتہ نہیں آپ جاوا پروگرامنگ کب کرتے ہوں گے۔۔
چلیں جی پھر بیانِ مذکورہ میں تئیسویں ترمیم پیشِ خدمت ہے۔آپ غالباً تیز ترین ہزار کو تیز تین ہزار پڑھ گئے ہیں
سرجی۔۔۔۔ آج مہمان آئے ہوئے تھے جب سکول سے آئی۔۔ آنٹی کے پاس بیٹھ کر سبزیاں کاٹنے لگ گئی ۔۔ چلیں آنٹی اکیلے بور نا ہوں گی۔۔کی چکر اے پئی۔
آج ماشاءاللہ سے کافی فارم میں لگ رہی ہیں۔
حیران و پریشان ہوں کہ اس ساری بات میں عباس اعوان صاحب کا کیا مذکورسرجی۔۔۔۔ آج مہمان آئے ہوئے تھے جب سکول سے آئی۔۔ آنٹی کے پاس بیٹھ کر سبزیاں کاٹنے لگ گئی ۔۔ چلیں آنٹی اکیلے بور نا ہوں گی۔۔
آنٹی نے اچانک سوال پوچھا ۔۔ تمہارے بازو بچوں جیسے ہیں۔۔ کبھی چوڑیاں بھی پہنی ۔۔ مطلب بازار سے مل جاتی۔۔
ابھی میں ان کی طرف دیکھ ہی رہی کیا جواب دوں۔۔ فورا دوسرا سوال پوچھا۔۔ روٹی بھی کھاتی ہو۔۔
مجھے عباس اعوان صاحب یاد آگئے۔۔
آپ پریشان ہوتے رہیں۔۔ میں سونے لگی۔۔حیران و پریشان ہوں کہ اس ساری بات میں عباس اعوان صاحب کا کیا مذکور
آپ کی توجہ کا شکریہ ,محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی سپیڈ اب کم ہوگئی ہے۔۔ پتہ نہیں کیا بات ہے۔۔ یا مجھے محسوس ہورہا ہے۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ بھابھی صاحبہ جلد تندرست ہو جائیں، آمین!آپ کی توجہ کا شکریہ ,
ہاں اسپیڈ کم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ زندگی کی دوڈ میں اسپیڈ بریکر آنےکی وجہ سے مراسلوں کی رفتار کم ہو گئی ہے,
کچھ دن سے زوجہ ماجدہ علیل ہیں,آفس بھی نہیں جارہا ,محفل کو بھی وقت نہیں دے پا رہ۔
آپ محفلین دعا میں لازمی یاد فرمائیں ۔
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمینآپ کی توجہ کا شکریہ ,
ہاں اسپیڈ کم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ زندگی کی دوڈ میں اسپیڈ بریکر آنےکی وجہ سے مراسلوں کی رفتار کم ہو گئی ہے,
کچھ دن سے زوجہ ماجدہ علیل ہیں,آفس بھی نہیں جارہا ,محفل کو بھی وقت نہیں دے پا رہ۔
آپ محفلین دعا میں لازمی یاد فرمائیں ۔
اللہ تعالیٰ مشکلیں آسان کرے۔ آمینآپ کی توجہ کا شکریہ ,
ہاں اسپیڈ کم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ زندگی کی دوڈ میں اسپیڈ بریکر آنےکی وجہ سے مراسلوں کی رفتار کم ہو گئی ہے,
کچھ دن سے زوجہ ماجدہ علیل ہیں,آفس بھی نہیں جارہا ,محفل کو بھی وقت نہیں دے پا رہ۔
آپ محفلین دعا میں لازمی یاد فرمائیں ۔
نقیبی صاحب خدا کا واسطہ یہ آپ اپنی بیگم کو "زوجہ ماجدہ" کہنا تو چھوڑ دیں، ابھی جلدی میں پڑھتے ہوئے مجھے لگا آپ کی والدہ علیل ہیں۔ ٹھیک ہے کبھی کبھار بندہ کہہ لیتا ہے لیکن آپ تو ہر وقت ایک ہی مُوڈ میں ہوتے ہیں۔آپ کی توجہ کا شکریہ ,
ہاں اسپیڈ کم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ زندگی کی دوڈ میں اسپیڈ بریکر آنےکی وجہ سے مراسلوں کی رفتار کم ہو گئی ہے,
کچھ دن سے زوجہ ماجدہ علیل ہیں,آفس بھی نہیں جارہا ,محفل کو بھی وقت نہیں دے پا رہ۔
آپ محفلین دعا میں لازمی یاد فرمائیں ۔
قبلہ محترم !نقیبی صاحب خدا کا واسطہ یہ آپ اپنی بیگم کو "زوجہ ماجدہ" کہنا تو چھوڑ دیں، ابھی جلدی میں پڑھتے ہوئے مجھے لگا آپ کی والدہ علیل ہیں۔ ٹھیک ہے کبھی کبھار بندہ کہہ لیتا ہے لیکن آپ تو ہر وقت ایک ہی مُوڈ میں ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت عطا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اہلیہ کو کامل صحت عطا فرمائے۔آپ کی توجہ کا شکریہ ,
ہاں اسپیڈ کم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ زندگی کی دوڈ میں اسپیڈ بریکر آنےکی وجہ سے مراسلوں کی رفتار کم ہو گئی ہے,
کچھ دن سے زوجہ ماجدہ علیل ہیں,آفس بھی نہیں جارہا ,محفل کو بھی وقت نہیں دے پا رہ۔
آپ محفلین دعا میں لازمی یاد فرمائیں ۔
ایک مراسلے میں عباس بھائی نے ہادیہ کی "پوری روٹی" کی مقدار کو کافی زیادہ بتایا تھا غالباً!حیران و پریشان ہوں کہ اس ساری بات میں عباس اعوان صاحب کا کیا مذکور