میں تو پرزور احتجاج کرتی ہوں۔کون جیتا یہ مقابلہ؟
جاسمن پچھلا صفحہ دیکھومیں تو پرزور احتجاج کرتی ہوں۔
یہ سراسر بے ایمانی ہے۔
میں کورٹ میں جاوں گی۔
غضب خدا کا۔۔۔۔میرے سکرین شاٹ کی تصویر کہاں گئی؟
اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ کسی اور کو جیتنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔
بائیکاٹ
بائیکاٹ
بائیکاٹ
وہاں کیا ہے؟جاسمن پچھلا صفحہ دیکھو
آپ کا اسکرین شاٹوہاں کیا ہے؟
پرسوں ہے خان صاحب کی تقریر! آپ پر آج ہی اثر ہو گیا۔میں تو پرزور احتجاج کرتی ہوں۔
یہ سراسر بے ایمانی ہے۔
میں کورٹ میں جاوں گی۔
غضب خدا کا۔۔۔۔میرے سکرین شاٹ کی تصویر کہاں گئی؟
اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ کسی اور کو جیتنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔
بائیکاٹ
بائیکاٹ
بائیکاٹ
اپلوڈ کرتے ہوئے expiration کی آپشن تو نہیں سیلکٹ کی تھی؟میں تو پرزور احتجاج کرتی ہوں۔
یہ سراسر بے ایمانی ہے۔
میں کورٹ میں جاوں گی۔
غضب خدا کا۔۔۔۔میرے سکرین شاٹ کی تصویر کہاں گئی؟
اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ کسی اور کو جیتنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔
بائیکاٹ
بائیکاٹ
بائیکاٹ
نہیں نظر آرہا۔آپ کا اسکرین شاٹ
شروع کا تجربہ تھا۔اکاونٹ بنائے بغیر تجرباتی بنیادوں پہ اپ لوڈ کیا تھا۔۔۔سو اڑن چھو۔۔۔اپلوڈ کرتے ہوئے expiration کی آپشن تو نہیں سیلکٹ کی تھی؟
آپ غالبا آج والے کی بات کر رہے ہیں۔ وہ پرانے کی بابت پریشان ہیں، حالانکہ پریشانی کی کوئی بات نہیں، ہم اس کے بغیر بھی ان کی بات مان لیں گے۔آپ کا اسکرین شاٹ
تعداد: 14167
تاریخ: 28 مارچ 2018ء
وقت: 5:30 بجے شام
25 دن
1001 مراسلے
40 مراسلے فی دن
ایک دفعہ پھر شکریہ پی ایس ایل شریف
آپ ہی دھاگہ بنا دیجیےیعنی کہ اِس بار بھی ہمیں ہی یہ رسم نبھانا ہو گی۔ معلوم ہوتا ہے کہ ہادیہ کے بھالو اور طوطا مینا کچھ خفا خفا ہیں۔
السلام علیکم انکل جی