زبردست! تو پھر واپسی کب تک ہے؟ویک اینڈ پر جرمنی میں اے 7 پر جا رہا تھا تو ترچھی لائنوں والا سائن دکھائی دیا۔ ٹریفک بھی بہت کم تھی۔ بس پھر کیا تھا گیس پیڈل دبایا اور 140 میل فی گھنٹہ یعنی 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی دوڑائی۔
جبھی آپ آج بھی زندہ ہیںمیں نے آج تک جتنی بھی موٹر سائیکلز چلائی ہیں ان کے سپیڈ میٹرز ہی خراب تھے۔
یہ کیا ہوتا ہے زیک ؟ترچھی لائنوں والا سائن
جبھی آپ آج بھی زندہ ہیں
بیوی؟جسے اللہ رکھے اور اسے کون چکھے۔
بیوی بھی اس کا کچھ نہیں کرسکتی۔
M6 غالباً برطانیہ کی طویل ترین شاہراہ ہے۔ آپ نے M6 پر کہاں سے کہاں تک سفر کیا ہے؟چند بار سو میل فی گھنٹا کی سپیڈ سے گاڑی چلائی ہے M40 & M6 پر
برمنگھم سے مانچسٹر تکM6 غالباً برطانیہ کی طویل ترین شاہراہ ہے۔ آپ نے M6 پر کہاں سے کہاں تک سفر کیا ہے؟
کیا لکھا تھا؟
ذاتی مراسلے میں بھیجیں۔۔۔ پڑھنا ضروری ہے۔