تیسری جنس۔ چودھری محمد ردولوی

قیصرانی

لائبریرین
جتنی ”بے ادبی“ اس قسم (یا اس قماش :mrgreen: ) کے (نام نہاد) ادیبوں نے ”ادب“ کے نام پر تحریر کی ہے، اتنی تو ”غیر ادبی“ (تواریخ، سائنس، طب، نفسیات، ادیان وغیرہ جیسے شعبہ حیات کے) لکھاریوں نے مل کر بھی نہیں لکھی ہوگی۔ :p
جتنا مفصل بیان "موت کا منظر، مرنے کے بعد کیا ہوگا" میں ہے، کیا ہمارا اردو ادب سارے کا سارا اس کے سامنے ہیچ نہیں؟
 
چوہدری صاحب کا انداز نرالہ تھا ان کے مضامیں کے علاوہ خطوط بھی ادبی چاشنی سے لبریز ہیں اور پڑھنے لائق ہیں
خوبصورت مرصع تحریر شئیر کرنے کا شکریہ
 

تلمیذ

لائبریرین
چوہدری صاحب کا انداز نرالہ تھا ان کے مضامیں کے علاوہ خطوط بھی ادبی چاشنی سے لبریز ہیں اور پڑھنے لائق ہیں
خوبصورت مرصع تحریر شئیر کرنے کا شکریہ

ادب کے ایک اور شیدائی کو محفل پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ذرا ’’تعارف‘‘ کے سیکشن میں اپنے بارے میں مزیدکچھ بتائیے۔
 
Top