قیصرانی
لائبریرین
جتنا مفصل بیان "موت کا منظر، مرنے کے بعد کیا ہوگا" میں ہے، کیا ہمارا اردو ادب سارے کا سارا اس کے سامنے ہیچ نہیں؟جتنی ”بے ادبی“ اس قسم (یا اس قماش ) کے (نام نہاد) ادیبوں نے ”ادب“ کے نام پر تحریر کی ہے، اتنی تو ”غیر ادبی“ (تواریخ، سائنس، طب، نفسیات، ادیان وغیرہ جیسے شعبہ حیات کے) لکھاریوں نے مل کر بھی نہیں لکھی ہوگی۔